empty
 
 
28.08.2020 08:49 AM
28 اگست کو جی بی پی/امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیشن گوئی اور ٹریڈنگ سگنل۔سی او ٹی رپورٹ۔ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ کے خلاف ایک اور تباہی کے دہانے پر تجارت کرتا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی نے اسی حرکت کا مطاہرہ کیا جو یورو / امریکی ڈالر نے 27 اگست کو فیڈرل ریزرو چیئرمین جیروم پاول کی تقریر کے دوران کی۔ چونکہ پاؤنڈ اسٹرلنگ کی قیمتیں نیچے جانے والے چینل کی اوپری لائن کے قریب تھیں، ہم نے اس سے ری باؤنڈ یا اس سے اوپر استحکام کی توقع کی۔ تاہم، نتیجے کے طور پر،جوڑی چینل سے 60 پوائنٹ اوپر چلی گئی اور اسی وقت اس پر غالب آنے میں ناکام ہو گئی۔ عام طور پر، مارکیٹ جتنا خوفزدہ ہو سکتی تھی ہوئی۔ نیجتاً، تکنیکی تصویر کسی بھی طرح تبدیل نہیں ہوئی۔ نیچے کے چینل کے اوپر جوڑی کو ترییب دینا، برٹش کرنسی میں اضافے کو ممکن بنائے گا، جو کہ اگر ہم یو کے بنیادی پسِ منظر کو پیشِ نظر رکھیں تو بالکل بے بیناد ہے۔ چینل کی اوپری لائن اور 1.3217 کے ریزسٹنس لیول سے حتمی ری باؤنڈ امریکی کرنسی کو دوبارہ بڑھنے کے قابل بنائے گا۔ عام طور پر، جوڑی "سوئنگ" جاری رکھتی ہے۔ اور آپ کو تجزیہ کار کے طور پر اس طرح کا نتیجہ اخذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ گراف کو دیکھ کے اس تصور کا خلاصہ واضح ہو جاتا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 15منٹ

This image is no longer relevant

دونوں لینیئر ریگریش چیلنز 15منٹ کے ٹائم فریم پر اوپر کی جانب مڑ گئے، ایک اوپر کا رحجان کا مشاہدہ اب قلیل مدت میں کیا جاتا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کے لئے جدید کمٹمنٹ آف ٹریٹد کی رپورٹ (سی او ٹی) بہت متوقع تھی ،جو پچھلے جمعہ کو آئی۔ غیر تجارتی ٹریڈرز نے 12 سے 18 اگست کے عرصے کے دوران خرید کے معاہدے (تقریباً 6,000) کھولیے اور فروخت (لگ بھگ 2,000) کے معاہسے بند کئے۔ یوں، ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم کی نیٹ پوزیشن میں دوبارہ زیادہ سے زیادہ 8,000 معاہدوں تک اضافہ ہو۔ پاؤنڈ اسٹرلنگ نے 18 اگست تک امریکی کرنسی کے مقابلے میں اضافہ جاری رکھا، اس لئے سی او ٹی رپورٹ کا ڈیٹا مکمل طور مارکیٹ میں جو رہا تھا اس کی عکاسی کرتا ہے۔ 19 سے 25 اگست کے عرصے کے دوران، جس کے مطابق سی او ٹی کی رپورٹ جمعہ کو جاری ہو گی، برطانوی کرنسی 150 پوائنٹس سے گر گئی، جس نے ایک بار پھر یہ توقع کرنے کی کوئی اچھی وجہ نہیں دی کہ ماہر ٹریڈرز نے خرید کے معاہدے بند کرنے اور فروخت کے معاہدے کھولنے شروع کر دئیے۔ زیادہ امکان ہے کہ نئی سی او ٹی رپورٹ بڑے تاجروں کے مزاج میں کوئی خاص تبدیلی ظاہر نہیں کرے گی۔ اور ہم اختتام کے بارے میں یا پاؤنڈ اسٹرلنگ کا اوپر کا رحجان برقرار رکھنے کے لئے کوئی نتیجہ نہیں نکال سکیں گے۔ بہرحال، رپورٹ کی اقدار غیر متوقع ہو سکتیں ہیں اور غیر ملکی اکیسچنیج مارکیٹ میں جو ہو رہا ہے اس کی عکاسی نہیں کرتیں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی کا جمعہ کو بنیادی پسِ منظر پاؤنڈ کے لئے دلچسپ ہو سکتا ہے۔ بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے بھی جیکسن ہول میں اسی سپموزیم میں تقریر کریں گے۔ ظاہر ہے کہ وہی کچھ ہو گا جو بیلے کہتے ہیں ، لیکن یاد رکھیں کہ پاول کی تقریر کے دوران حرکیات کیا تھیں، اس چیز کا بہت امکان ہے کہ ہم آج ایسا ہی کچھ دیکھیں گے، مسئلہ یہ ہے کہ یہ پیشن گوئی مشکل ہے کہ مارکیٹ بیلے کی تقریر پر کیا ردِ عمل د گی۔ کل، پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی متعدد گھنٹوں میں 100 پوائنٹس تک بڑھی اور اتنی ہی کم ہوئی۔ اس لئے،اس بات کا سوال پیدا نہیں ہوتا کہ مارکیٹ نے پاول کی تقریر پر کیا ردِ عمل دیا۔ ہمارا ماننا ہے کہ بیلے کی تقریر کے دوران، آپ کو جتنا ممکن ہو محتاط رہیں اور اس وقت تمام ٹریڈ کو واضح طور پر کنٹرول کریں۔ جمعہ کے روز کوئی اور برطانوی پاؤنڈ کے ایونٹس نہیں ہیں۔

ان سب کی بنیاد پر، ہمارے پاس 28 اگست کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) خریدار حالیہ دنوں میں کچھ سرگرم ہو گئے ہیں، لیکن وہ نچلے چینل سے جوڑی کو نکالنے میں ناکام ہوئے، یوں، ان کو نیچء جانے والے چینل کی اوپری لائن اور برطانوی کرنسی کی قیمت میں اضافے کے لئے 1.3217 کے ریزسٹنس لیول کو شکست دینے کی ضرورت ہے۔ اس صورت حال میں، ہم 1.3346 کے ہدف کے ساتھ نئی خریداری کی تجویز دیتے ہیں۔ اس کیس میں ٹیک پروفٹ تقریباً 100 پوائنٹس پر ہو گا۔

2) بیئرز جوڑی کو جانے دے سکتے ہیں۔ اگر قیمتیں نیچے جانے والے چینل سے اوپر جاتیں ہیں تو سیلز متعلقہ ہونے کے لئے جامد ہو جائیں گی۔ اب نتیجتاً، قیمت 1.3217 لیول میں رہے گی، یہ آپ کو سینکو سپین بی لائن (1.3132) اور نچلی چینل لائن کے ہدف کے ساتھ جوڑی کی فروخت کی اجازت دے گی۔ بہت زیادہ اعتماد کے لئے، آپ قیمت کا سینکو سپین بی لائن کے نیچے سیٹل ہونے کا انتطار کر سکتے ہیں۔ اس معاملے میں ٹیک فروفٹ 60 سے 140 پوائنٹس تک ہو گا۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس کے لیول وہ لیول ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجون سین اور سینکوو سپن بی لائنیں اچیموکو کے انڈیکیٹر کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

معاونت اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے بار بار قیمتوں ری باؤنڈ ہوتی ہیں۔

پیلے رنگ کی لائنیز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی دوسرے تکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback