empty
 
 
28.08.2020 08:48 AM
نئے آنے والوں کے لئے تجزیات اور تجارتی سگنل۔ 28 اگست کو یورو / امریکی ڈالر کی تجارت کیسے کی جائے؟ جمعہ کے روز تجارت کو کھولنے اور بند کرنے کا منصوبہ۔

یورو / امریکی ڈالر جوڑی کا گھنٹہ وار چارٹ

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے جمعہ کی تجارتی رات کے دوران غیر متوقع طور پر بہت سرگرم تجارت کی۔ لیکن یہ وہ ہے جس کا ذکر ہم نے کل کی شام کے تجزیے میں کیا تھا۔ فیڈرل ریزرو چیئرمین جیروم پاول کی کل کی تقریر کے بعد مارکیٹ کو پُرسکون ہونے کے لئے وقت کی ضرورت ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ 28 اگست کی صبح تک پُرسکون نہیں ہوئے اور ابھی بھی امپریشن میں ہیں۔ یوں، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں اوپری رحجان لائن سے واپس آ گئیں ہیں اور نیچے سے آ رہی ہیں(!!!)۔ لیکن اس وقت کوئی اوپر جانے والی ٹرینڈ لائن (نئی اور متعلقہ) یا اوپر کو چینل نہیں ہے، چونکہ قیمت موجودہ ہفتے میں زیادہ وقت سائیڈ میں حرکت کرتی رہی ہے۔ یوں، نئے آنے والت ٹریڈرز کے پاس بُلش ٹریڈ کرنے کے لئے کوئی اشارے یا پیٹرن نہیں ہیں۔ اس دوران،قیمتیں 1.1903 لیول تک پہنچ رہیں ہیں، جو سائیڈ چینل کی اوپری لائن ہے، جس میں جوڑی ایک ماہ سے زائد سے تجارت کر رہی ہے۔ اگر قیمت اس لیول سے گزر جاتی ہے تو اوپر کا رحجان جاری رکھنے کے امکانات بہت تیزی سے بڑھیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ قیمت نے اس لیول کو 18-19 اگست کو کراس کیا تھا، جس کے بعد یہ آہستہ سے گرنے لگی۔ اس لئے، ہم اب بھی آپ کو تجارت کے دوران ٹرینڈ لائن اور چینلز پر توجہ مرکوز کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔ اب ایسا کچھ نہیں ہے۔

28 اگست کو یوروپین یونین کے لئے میکرا اکنامک ایونٹس کا کیلنڈر خالی ہے۔ اس دوران، جیکسن ہول میں اکنامک سمپوزیم، امریکہ میں جاری رہے گا، لیکن یورو یا ڈالر کے بارے میں آج کے لئے کوئی اعلٰی سطحی تقاریر کا منصوبہ نہیں ہے۔ یوں، نئے آنے والے تاجروں کے لئے آج توجہ دینے کے لئے کوئی چیز نہیں ہے۔ ہم جولائی کے لئے امریکیوں کی ذاتی آمدنی اور اخراجات کے حجم میں ہونے والی تبدیلیوں اور صارفین کے اعتماد انڈیکس کے بارے میں رپورٹس پر غور کرنے کی سفارش کرسکتے تھے، لیکن ہمارا ماننا ہے کہ یہ رپورٹس مارکیٹ کے کسی ردِعمل کا باعث نہیں بنیں گی۔ خاص طور پر پاول کی کل کی تقریر کے بعد، جس کی وجہ سے جوڑی بہت زیادہ فعال ٹریڈنگ کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر دوسری مدت کے لئے صدر کا عہدہ سنبھالنے کی رضامندی دے دی۔ یہ فیصلہ یو ایس رپبلیکن پارٹی کے کنونشن میں کیا گیا، اگرچہ یہ بات طویل عرصے سے ہر ایک پر واضح ہے کہ ٹرمپ واحد ریپبلکن صدارتی امیدوار ہیں۔ یہ ایک مذاق ہے کہ ابھی اس کی سرکاری رضامندی کا اعلان کیا گیا تھا، اور اس کے فوری بعد یورو کے مقابلے میں امریکی ڈالر 55 پوائنٹس سے گر گیا۔ کسی بھی صورت میں، ایسا لگتا ہے کہ یو ایس کے صدر بنیادی معلومات کے اہم فراہم کنندہ رہی گے اور تاجر چین کے ساتھ تنازعے، ریلیز کی نئی لہر اور نئے امریکی نسلی سکینڈل کا بہت قریب سے مشاہدہ کر رہے ہیں۔

28 اگست کے لئے ممکنہ منظر نامے:

1) اس وقت بھی جوڑی کو خریدنے کی تجویز نہیں دی جاتی، چونکہ تاجروں کی جانب سے کوئی اوپر کا رحجان واضح نہیں ہے۔ 1.1850 لیول کو خرید کے اشارے (ہم نے اس کے بارے میں پچھلے تجزیوں میں لکھا تھا) کے طور پر استعمال کرنا ممکن تھا۔ یہ وہ لیول ہے جہاں سے قیمت پہلے ہی دو بار ری باؤنڈ ہوئی۔ اس پر غالب آنا 1.1895 اور 1.1903 تک نمو پر انحصار کرنا ہے۔ تاہم، یہ محض ایک خطرناک اشارہ ہے۔

2) کل کی ٹریڈنگ کے بعد جوڑی کو فروخت کرنا بھی غیر متعلقہ ہو گیا، چونکہ قیمت نے گذشتہ دنوں کی تمام مقامی اونچائیوں کو عبور کر لیا۔ چنانچہ، اوپر کی حرکت جاری رہی۔ تاہم، ہمارے پاس کوئی ٹرینڈ لائن، چینل یا کوئی دوسرا پیٹرن نہیں ہے جو واضح طور پر اوپر کا رحجان ظاہر کر سکے۔ یوں، ہم نئے آنے والے ٹریڈرز کو تجویز دیتے ہیں کہ غیرضروری خطرے مول نہ لیں اور مارکیٹ کے پُرسکون ہونے اور نیا پُر سکون رحجان بنانے کا انتظار کریں جس کے ساتھ تجارت کرنا ممکن ہو گا۔

چارٹ پر:

سپورٹ اور ریزسٹنس کے لیول وہ لیول ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

سرخ لائنیں چینل یا ٹرینڈ لائنز ہیں جو کہ حالیہ رحجان ظاہر کرتی ہیں اور یہ بتاتی ہیں کہ کس سمت میں تجارت کرنا بہتر ہے۔

اوپر اور نیچے کے تیر یہ بتاتے ہیں کہ کسی مخصوص لیول سے گزرنے یا اس تک پہنچنے کے بعد آپ کو کہاں فروخت اور خرید کرنی چاہیئے۔

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ہسٹوگرام اور سگنل لائن پر مشتمل ہے۔ جب یہ کراس کرتے ہیں، تو یہ مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ ہوتا ہے۔ اس انڈیکیٹر کو ٹرینڈ لائن (چینل اور ٹرینڈ لائن) کے ساتھ استعمال کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔

اہم اعلانات اور اقتصادی رپورٹس، جو آپ نیوز کیلنڈر میں ہمیشہ تلاش کر سکتے ہیں، کرنسی کی جوڑی کی ٹریجیکٹری کو بہت زیادہ متاثر کر سکتیں ہیں۔ اس لئے ہم نے، ان کی ریلیز کے وقت،مارکیٹ سے نکلتے ہوئے قیمت میں تیزی سے ریورسل سے بچنے کے لئے، جتنا ممکن ہو احتیاط سے تجارت کرنے کی تجویز دی۔

فاریکس پر نئے آنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ ہر ایک ٹریڈ منافع بخش نہیں ہوتی۔ ایک واضح حکمتِ عملی بنانا اور رقم کو منظم کرنا طویل عرصے تک کامیاب ٹریڈنگ کی کلید ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback