empty
 
 
01.09.2020 01:08 PM
یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی برائے یکم ستمبر 2020

یورو / امریکی ڈالر

جمعرات کو ڈالر انڈیکس 0.12 فیصد سے گر گیا، کیونکہ پچھلی جمعرات سے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی تقریر کے بعد، سرمایہ کاروں نے نئے آنے والے ڈیٹا کی غیر موجودگی میں ڈالر کے مخالف کرنسیاں خریدنا جاری رکھیں۔ ہم آج نئے ڈیٹا کی توقع کرتے ہیں، جو سرمایہ کاروں کے ردِعمل کو روکنے کی اور خاص طور اس سے آگے نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ایسا ڈیٹا یوروزون اور امریکہ میں کاروبار کی سرگرمی اور اس کے ساتھ ساتھ مہنگائی اور روزگار کے لئے یوروپین ڈیٹا کا اشارہ ہو سکتا ہے۔

اس لئے، اگست کے لئے یورو زون مینوفیکچرنگ پی ایم آئی کے حتمی تخمیہ کا 51.7 پوائنٹس سے تبدیل نہ ہونے کی توقع کی جاتی ہے، یو ایس آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ پی ایم آئی کے 54.2 سے 54.6 تک اضافے کی توقع ہے۔ اگست کے لئے یورو زون صارفین کی پرائس انڈیکس 0.4% y/y سے 0.2% y/y تک کمزور ہو سکتی ہے، اور بے روزگاری کی شرح میں7.8% سے 8.0% اضافہ ہو سکتا ہے۔ شاید، روزگار کا انڈیکس آج کا اہم ایونٹ ہو سکتا ہے، کیونکہ یو ایس کا ڈیٹا جمعہ کو جاری ہو گا اور بے روزگاری میں 10.2% سے 9.8% کا زوال متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، آج کے ڈیٹا میں تعمیر کے اخراجات کا جولائی کے تخمیہ میں 1.0% اضافہ متوقع ہے۔

This image is no longer relevant

روزانہ کا چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ قیمت غیریقینی کے زون سے اوپر چلی گئی ہے اور اب دو ممکنہ مساوی منظرنامے ہیں: اگر آج کا میکرو ڈیٹا متاثر کن ہوتا ہے تو قیمت کا فری رومنگ زون میں واپس آنا جیسا کہ 19 اگست کو ہو، یا مبہم ڈیٹا کے جاری ہونے کی صورت میں 1.2040/55 کے ہدف کی رینج میں اضافہ جاری رکھنا۔۔۔

مارلن آسیلیٹر جس نے قیمت کے ساتھ ڈائیورجنس تشکیل دی، وہ بھی دو ممکنہ منطرناموں کے لئے تیار ہے: حالیہ لیولز سے قریبی ترقی کو مکمل کرنا، اور اس کے اوپر کی جانب انتظام کے ساتھ، لگ بھگ ڈیشڈ لائن کے ایریا میں۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر ابھی کوئی ریورسل کا اشارہ نہیں ہے۔ مارلن آسیلیٹر کی سگنل لائن افقی سمت میں حرکت کر رہی ہے اور بڑھنا جاری رکھ سکتی ہے۔ ہم ترقی کے ایونٹس کے منتظر ہیں۔ دونوں سمتوں میں تجارت میں غیر یقینی کا مساوی خطرہ ہے۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback