empty
 
 

21.01.202220:18 Forex Analysis & Reviews: ڈالر انڈیکس کا ہفتہ وار تجزیہ


ڈالر انڈیکس ہفتہ وار بُلش رجحان میں ہے - بُلش چینل کو مختصر طور پر توڑ لینے کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر ہم نے بُلش چینل کا بریک آوٹ نہیں دیکھا ہے - قیمت ہمارے 2017 سے مشابہت رکھتی ہے جس کے حوالے سے ہم نے متعدد مرتبہ بات کی ہے

Exchange Rates 21.01.2022 analysis

نیلی لکیریں - بُلش چینل

گزشتہ ہفتہ قیمت کم و بیش چینل سے باہر گئی تھی - اس ہفتہ قیمت چینل کی حد سے اضافہ کر رہی ہے - آئندہ کیا ہوگا؟ بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت اس ہفتہ کی کم ترین سطح سے نیچے کی بریک کرے - یہ کمزوری کا اشارہ ہوگا

Exchange Rates 21.01.2022 analysis


نیلی لکیریں - بُلش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سُرخ لکیر - ملتی جُلتی تنزلی

پیلی مستطیل - ایک جیساء آر ایس آئی ٹاپ اور قلیل مُدتی واپسی

سبز لکیریں - 2018 جیساء متوقع اضافہ

کیا ڈالر انڈیکس اپنا اضافہ کا رجحان دوبارہ شروع کرے گا جیسا کہ اس نے سرخ تصحیحی واپسی کے بعد ٢٠١٨ میں واپس کیا تھا؟ ڈالر انڈیکس نے اب تک 89.60 سے پورے اضافے کے 23.6 فیصد سے صرف تھوڑا سا زیادہ ریٹریس کیا ہے۔ 38 فیصد فیبوناچی کی سطح حاصل نہیں کی گئی ہے۔ یہ کہنے کے لئے واپسی کا عمل مکمل ہو چُکا ہے 38 فیصد کی سطح تک پہنچنا ضروری نہیں ہے، لیکن فی الحال ہمیں اس منظر نامے کو کھلا رکھنا چاہئے، کیونکہ فیبوناچی کی سطح کی طرف تصحیحی تنزلی کے امکانات ابھی بھی موجود ہیں۔




*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.




  • Trade Wise, Win Devise
    Top up your account with at least $500, sign up for the contest, and get a chance to win mobile devices.
    JOIN CONTEST
  • Ferrari from InstaForex
    Top up your account with at least $1,000
    join the contest and win Ferrari
    F8 Tributo
    JOIN CONTEST
  • Chancy Deposit
    Deposit your account with $3,000 and win $1,000
    JOIN CONTEST
  • 100% Bonus
    Your unique opportunity to get a 100% bonus on your deposit
    GET BONUS
  • 55% Bonus
    Apply for a 55% bonus on your every deposit
    GET BONUS
  • 30% Bonus
    Receive a 30% bonus every time you top up your account
    GET BONUS
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.