empty
 
 

21.01.202220:06 Forex Analysis & Reviews: یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 جنوری 2022

Exchange Rates 21.01.2022 analysis

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.1290 کی سطح سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 1.1290 کی سطح سے اوپر گیا تھا تاکہ یہ 1.1361 کے گرد ٹاپ کرسکے (1.1361 کی سطح 38.2 فیصد فیبوناچی) کی سطح ہے

آج پہلا سپورٹ لیول 1.1290 اور اس کے بعد 1.1252 کی سطح پر ہے جب کہ یومیہ ریزسٹنس لیول 1 ابھی 1.1384 کی سطح پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1.3232 اور 1.1432 کے درمیان تجارت کر رہا ہے - اسی وجہ سے ہمیں 100 پپس رینج کی توقع ہے (1.1432 - 1.3232) ہے

ایک گھنٹہ والے چارٹ میں فوری ریزسٹنس ابھی 1.1407 کی سطح پر ہے جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے سابقہ بُلش ویوو ٹاپ ہے

فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکیٹر نے کی جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان والی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کر رہی ہے

لہذا اگر قیمت پہلا ریزسٹنس لیول 1.1361 کی سطح پر توڑ لیتی ہے تو ہمیں اس کو یومیہ ریزسٹنس تک اوپر جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1407 کی بلند ترین سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا - اسی تناظر میں مارکیٹ بُلش رجحان کے اشارے دے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.1361 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.1407 کے ساتھ تجویز گئے جاتے ہیں - اس کے بعد پئیر اضافہ کا عمل 1.1407 اور مزید 1.1483 تک جاری رگھے گی - یہ کہ 1.1483 کی سطح ایک مضبوط ریزسٹس کے طور پر کام کرے گی

سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا بھی ضروری ہے اور یہ دوسرے سپورٹ لیول 1.1285 سے نیچے لگایا جانا چاھیے


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.