empty
 
 
08.09.2020 11:21 AM
یورو / امریکی ڈالر کے لئے گرما گرم پیش گوئیاں اور تجارتی تجاویز برائے 8 ستمبر۔ فلیٹ۔ مارکیٹ کے شرکاء ای سی بی کے اجلاس کے نتائج کا منتظر ہیں

یورو / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی 7 ستمبر کو گھنٹے کے ٹائم فریم پر سائیڈ کی جانب حرکت کرنے کے قریب تھی۔ حتٰی کہ ہم نے نئے آنے والوں کے لئے صرف 75 پوائنٹس کے محدود سائیڈ چینل کی وضاحت کی تھی۔ پیر کو دن بھر اس چینل میں ٹریڈنگ ہوئی۔ اس کے علاوہ، قیمت ابھی بھی 1.17 اور 1.19 کے درمیان وسیع سائیڈ چینل میں ہے۔ یہ اس رینج میں ایک ماہ سے زائد سے تجارت کر رہی ہے۔ لہذا، اوپر کا رحجان قائم ہوا، چونکہ قیمت اپنی دو سالہ اونچائی سے زیادہ دور نہیں جاتی اور اس کے مناسبت سے بُلز کسی بھی وقت سرگرم ہو سکتے ہیں اور امریکی ڈالر پر حملہ شروع کر سکتے ہیں۔ اور روایتی طور پر، ایک نہیں بلکہ دو فلیٹ ہو رہے ہیں، اگرچہ "اونچا فلیٹ" ٹائم فریم پر ایچ 1 پر زیادہ واضح ہے۔ جوڑی کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز کے نیچے واقع ہے، جو کہ نیچے کی جانب ٹریڈ کو ممکن بناتی ہے۔ لیکن اب جوڑی کو 1.1780 لیول پر غالب آنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 15 منٹ

This image is no longer relevant

15 منٹ کے ٹائم فریم کے مطابق، دونوں لینیئر ریگریشن چینل بتاتے ہیں کہ جوڑی قلیل ترین مدت کے باوجود سائیڈ چینل میں حرکت کر رہی ہے۔ میں آپ کا یاد دلاتا چلوں کہ نئی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) جو تین دن کی تاخیر کے بعد سامنے آئی اور اس نے صرف 26 اگست ست یکم ستمبر کی تاریخوں کا احاطہ کیا، بلکہ غیر متوقع طور پر تاجروں کے "غیر تجارتی" زمرہ کے لئے نیٹ پوزیشن میں کمی ظاہر کی۔ میں یاد دلاتا چلوں کہ غیر تجارتی ٹریڈرز، ٹریڈرز کی سب سے اہم قسم ہے جو فارن ایکسچینج مارکیٹ میں منافع حاصل کرنے کے لئے داخل ہوتی ہے۔ غیر تجارتی ٹریڈرز نے رپورٹنگ ہفتے کے دوران خرید کی پوزیشنز میں کمی کی اور سیل کنٹریکٹ کھولے۔ خریداری کی تعداد مین تقریباً 11,000 کی کمی ہوئی جبکہ فروخت کی تعداد میں 3,000 کا اضافہ ہوا۔ لہذا، نیٹ پوزیشن میں فوری طور پر 14,000 کی کمی ہوئی۔ ہم نوٹ کرنا چاہیں گے کہ حقیقت میں یورو رپورٹنگ ہفتے کے دوران سستا نہیں ہوا، جس کا ذکر نئی سی او ٹی رپورٹ میں ہے۔ یورو میں پانچوں دنوں میں مضبوطی آئی اور پھر اس نے یکم ستمبر کو گرنا شروع کر دیا، جس کو اب ہم ماہر ٹریڈرز کی جانب سے اور ان کی سیل پوزیشنز کی وجہ سے مشتعل کیا گیا سمجھتے ہیں۔ یورو یکم ستمبر کے بعد گر گیا، اس لئے نئی سی او ٹی رپورٹ نیٹ پوزیشن میں ایک اور بڑے زوال کا اشارہ کر سکتی ہے۔ اور اس کیس میں، یہ اس کی تصدیق کرے گا کہ غیر تجارتی ٹریڈرز کا مزاج نیچے کی جانب میں بدل رہا ہے۔

امریکہ اور یوروپی یونین دونوں نے پیر،7 ستمبر کو کوئی اہم میکرواکنامک رپورٹ جاری نہیں کی۔ اس کے علاوہ، یوروپی یونین کی جاب سے کوئی بنیادی اہم خبر نہیں تھی۔ یوروپین سینٹرل بینک اپنی میٹنگ اس ہفتے منعقد کرے گا، جس کے دوران مارکیٹ واقعی اہم معلومات وصول کر سکے گی۔ خاص طور پر ای سی بی چیف اکانومسٹ، فلپ لین کے حالیہ بیان کی روشنی میں، جس کے مطابق حالیہ یورو ایکسچینج ریٹ کا یورومی یونین کی معیشت پر ناموافق اثر پڑتا ہے۔ منگل کو، ہم یوروپی یونین کا دوسرے انزازے کے مطابق، دوسری سہ ماہی کے لئے جی ڈی پی کے جاری ہونے کی توقع کرتے ہیں۔ اگر پہلے تخمیے کی قدر کو بہتری کے لئے دوبارہ نہ دوہرایا گیا تو یورو کرنسی کا ترقی پر انحصار کرنا مشکل ہو گا۔ جرمن صنعتی پیداوار بھی کل جاری کی گئی، جس میں جولائی میں 10 فیصد کی سالانہ بہ سالانہ کمی دکھائی گئی، اگرچہ ٹریڈرز کو 12.1 فیصد اضافے کی توقع تھی۔ ماہانہ اصطلاح میں، اضافہ +4.8 فیصد کی پیشن گوئی کی بجائے 1.2 فیصد تھا۔

ہمارے پاس 8 ستمبر کے لئے دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) بُلز مارکیٹ کی نبض پر انگلی رکھتے ہیں اور مارکیٹ میں واپس جانے اور خرید کی نئی پوزیشنز کھولنے کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ کم سے کم قیمتوں میں حالیہ کمی بہت کمزور ہے، اور قیمت ابھی تک 1.1700 کے اہم لیول نہیں جا سکی، جس کو ہم سائیڈ چینل کا نچلا بورڈر سمجھتے ہیں۔ 1.1972 کے ہدف کے ساتھ کیجو سین لائن (1.1896) کے اوپر قیمت کے ترتیب پانے کی صورت میں چھوٹے حجم خریدے جا سکتے ہیں۔ اس صورت میں ٹیک پروفٹ تقریباً 45 پوائنٹس ہے۔

2) بیئرز کو نیچے کا نیا رحجان بنانے کا موقع ملا، جیسا انہوں نے سینکو اسپین بی لائن (1.1882) کے نیچے قدم جما لئے، لیکن اب تک وہ واضح طور پر اس کو مکمل طور پر استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ لہذا، اب کے لئے ہم 1.1742 کے سپورٹ لیول کے ساتھ جوڑی کی فروخت کی تجویز دیتے ہیں۔ اس صورت میں، ممکنہ ٹیک پروفٹ 60 پوائنٹس ہے۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئی ہیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback