empty
 
 
09.09.2020 12:12 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے لئے گرما گرم پیشن گوئی اور تجارتی تجاویز برائے 9 ستمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ پاؤنڈ 1.30 ڈالر کی نفسیاتی سطح پر گر گیا۔ بیئرز کو اس لیول پر قابو پانے کی ضرورت ہے

جی بی پی / امریکی ڈالر 1 ایچ

This image is no longer relevant

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی، یورو / امریکی ڈالر کے برعکس فلیٹ پر وقت ضائع نہیں کرتی اور 8 ستمبر کو تیزی سے گرنا جاری رکھا، جس کے نتیجے میں 1.3004-1.3024 کے سپورٹ ایریا پر پہنچ گئی۔ اس ایریا سے ری باؤنڈ ہونا اوپر کے رحجان کو شروع کر سکتا ہے۔ تاہم، مستقبل قریب میں رحجان کا نیچے کی جانب رہنے کا امکان ہے، جیسا کہ نیچے کا رحجان اس کا اشارہ کرتا ہے، اور قیمت اس کے نیچے چلی گئی، جو نیچے کی جانب حرکت کو ایندھن دیتا ہے۔ دراصل، یہ وجہ تلاش کرنے میں وقت نہیں لگتا کہ پاؤنڈ کو کیوں گرنا چاہیے۔ یورو کے برعکس، پاؤنڈ اسٹرلنگ میں بہت سی وجوہات ہیں۔ اس لئے، سوال یہ پیدا ہوتے ہیں: اس بار ٹریڈرز پاؤنڈ سے جان چھڑانے میں کتنا وقت لیں گے، اس وجہ سے تجارتی معاہدے پر حتمی بات چیت تقریباً ایک ناکامی ہے؟ 1.3004-1.3024 ایریا پر غالب آنے کی صورت میں، زوال کا دوسرا ہدف 1.2833 کو لیول ہو گا۔

جی بی پی / امریکی ڈالر 15 منٹ

This image is no longer relevant

دونوں لینیئر ریگریشن چینل ابھی بھی 15 منٹ کے ٹائم فریم پر نیچے کی جانب راغب ہیں، اس لئے ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ نیچے کا رحجان جاری رہے گا۔ برطانوی پاؤنڈ کی جانب سے کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) یورو کی رپورٹ کی نسبت زیادہ غیر متوقع تھی۔ اگر غیر تجارتی ٹریڈرز پہلے سے یورو کو کم کر رہے ہیں، تو ٹریڈرز کی یہی قسم پاؤنڈ اسٹرلنگ خریدے گی۔ مجموعی طور پر، ماہر ٹریڈرز نے (26 اگست - 1 ستمبر) کے رپورٹنگ ہفتے کے دوران کُل، 5,500 نئے کنٹریکٹ کھولے اور 3,000 نئی سیل کنٹریکٹ بند کیے، اس طرح ان نیٹ پوزیشن میں نئی سی او ٹی رپورٹ کے مطابق 2,500 کا اضافہ ہوا۔ اصولی طور پر، ایسا ڈیٹا بہت اچھی طرح بتاتا ہے کہ فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کیا ہو رہا ہے، چونکہ پاؤنڈ نے پانچوں دن، جو رپورٹ میں شامل ہیں، اس دوران بڑھنا جاری رکھا۔ پاؤنڈ یکم ستمبر سے آج کے دن تک کم ہو رہا ہے، لیکن حالیہ سی او ٹی رپورٹ بتاتی ہے کہ کوئی ایسا اشارہ نہیں کہ ماہر ٹریڈرز نے پاؤنڈ کو خریدنا چھوڑ دیا ہے۔ لیکن نئی سی او ٹی رپورٹ "غیر تجارتی" قسم کے لئے نیٹ پوزیشنز میں سنجیدہ کمی ظاہر کر سکتی ہے۔

منگل،8 ستمبر کا بنیادی پس منظر، بریکسٹ سے متعلقہ موضوع کے بارے میں تھا۔ اصولی طور پر، اس پر کوئی خبر نہیں تھی۔ مارکیٹ کے شرکاء نے برطانوی کرنسی کی فروخت جاری رکھی، جیسا کہ برسلز کے ساتھ گفتگو کے کامیاب نتائج کے مواقع بھی کم ہو گئے۔ اور اگر کوئی بھول گیا ہے تو یوروپی یونین کے ساتھ ڈیل کی عدم موجودگی یو کے اور اس کی معیشت کے لئے انتہائی غیر منافع بخش ہے۔ تاہم، وزیرِ اعظم بورس جانسن نے یہ دکھاوا جاری رکھا کہ وہ ڈبلیو ٹی او کے اصولوں کے مطابق یوروپی یونین کے ساتھ ٹریڈ جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔ وہ شاید تیار ہوں، لیکن لاکھوں برطانوی کیا کہیں گے جب بہت سی اشیاء کی فراہمی میں التواء شروع ہو گا، خاص طور پر جب ضروری اشیاء کی بات آتی ہے؟ یوروپی یونین کی جانب سے درآمد کی گئی رپورٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور برطانوی مینوفیکچرز کے لئے یوروپی یونین ممالک کو اپنی اشیاء فروخت کرنے میں زیادہ مشکل ہو گی۔ لہٰذا، ہمارے نقطہ نظر سے، پاؤنڈ میں حالیہ کمی مکمل طور پر جواز رکھتی ہے۔ اب، صرف امریکہ اس کو روک سکتا ہے اگر ان کے لیڈر نے پھر سے حوصلہ شکن بیانات دینا شروع کر دئیے یا اس سے بدتر یہ کہ ملکی اور بین الاقوامی میدان میں اقدامات کرنے شروع کر دئیے۔ یہ سب برطانوی کرنسی میں دلچسپی کو واپس لائے گا۔ یو کے اور یو ایس سے بدھ کو کوئی بڑی میکرواکنامک ریلیز شیدول میں نہیں ہیں۔

9 ستمبر کو ہمارے پاس دو تجارتی آئیڈیاز ہیں:

1) خریدار مارکیٹ سے باہر ہیں، بیئرز مارکیٹ پر قابض ہیں۔ لہذا، آپ کو نصیحت کی جاتی ہے کہ پاؤنڈ تب خریدیں جب قیمت سنیکو اسپین بی لائن (1.3266) کے پہلے ہدف کے ساتھ نیچے جانے والے چینل کے اوپر ترتیب پاتی ہے۔ اس معاملے میں ٹیک پروفٹ تقریباً 70 پوائنٹس ہو گا۔

2) سیلرز جوڑی کو نیچے کھینچنا جاری رکھتے ہیں، شارٹ پوزیشنز 1.2833 کے سپورٹ لیول کے ہدف کے ساتھ متعلقہ رہتی ہیں، لیکن اگر قیمت 1.3004-1.3024 سپورٹ ایریا پر پر غالب آجاتی ہے تو نیچے کی جانب ٹریڈنگ جاری رکھنے کی تجویز دی جاتی ہے، جو کہ پہلے ہی کل ہو گئی۔ اس معاملے میں ٹیک پروفٹ 150 پوائنٹس ہو گا۔

تصویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے وقت ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پروفٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجو سین اور سینکو اسپین بی لائنز اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنز ہیں اور چار گھنٹے سے گھنٹے کے ٹائم فریم پر منتقل کی گئی ہیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار ری باؤنڈ ہوتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینل اور دوسرے تیکنیکی پیٹرن ہیں


Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback