empty
 
 
16.09.2020 09:53 AM
آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی برائے 16 ستمبر 2020

آسٹریلیائی ڈالر / امریکی ڈالر

آسٹریلیائی ڈالر نے منگل کو روزانہ کے چارٹ پر ایم اے سی ڈی لائن کی ریزسٹنس پر حملہ کیا۔ کوشش ناکام ہوئی لیکن آسی نے دن کے اختتام پر 13 پوائنٹس حاصل کیے۔ اگر آج 0.7333 کے اوپر ایریا سے آگے گزرنے کی کوشش کی گئی اور یہ زیادہ کامیاب نکلی تو قیمت 0.7395 پر پرائس چینل کے اوپری بورڈر کی طرف بڑھنا جاری رکھے گی۔

This image is no longer relevant

مرکزی منظرنامہ ابھی بھی نیچے کی جانب ہے۔ مارلن آسیلیٹر کی سگنل لائن اضافے کے زون میں داخل ہو گئی لیکن مزید بڑھنے میں واضح مشکلات کو سامنا کر رہی ہے۔ موجودہ صورتِ حال میں، قیمت بہت بڑے زوال میں بدلنے کا ردِعمل ظاہر کرتی ہے۔ منفی زون میں دوبارہ رہنے کے لئے قیمت کا آسیلیٹر کی سگنل لائن کے لئے 20 پوائٹس تک گرنا کافی ہے۔ قیمت کا 0.7249 (ستمبر 10 لو ) پر پہلے بیئرش ہدف کے نیچے ترتیب پانا، 0.7110 (اگست 12 لو) کا ہدف کھولتا ہے۔

This image is no longer relevant

قیمت ایم اے سی ڈی لائن کے ساتھ حرکت کر رہی ہے، جبکہ مارلن آسیلیٹر چار گھنٹے کے چارٹ پر غیر جانبدار ہے۔ موجودہ صورتِ حال میں دونوں انڈیکیٹر معلوماتی نہیں ہیں۔ صرف دو لیول اہم ہیں: 0.7333 اور 0.7249، جس سے قیمت کا بریک آؤٹ مختصر مدت میں فیصلہ کن ہو گا۔

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback