empty
 
 
29.09.2020 06:24 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 29 ستمبر 2020


یو ایس ڈی / جے پی وائے

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے پیر کے روز 40 پوائنٹس کی رینج میں تجارت کی ہے اور اس نے دن کا اختتام 7 پوائنٹس کی تنزلی کے ساتھ کیا ہے جس کی وجہ سے 0۔100 فیصد فیبوناسی لیول پر کنسولیڈیشن ملی ہے - مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن مثبت زون میں ہے اور قیمت میں اضافہ کا عمل جاری ہے - پہلا ہدف ایم اے سی ڈی لائن کے ساتھ 100 فیصد فیبوناسی لیول 00۔106 پر ہے - اس کے بعد ہمیں انتظار رہے گا کہ قیمت بڑے {ہفتہ وار} پرائس چینل کی اندرونی لکیر 40۔106 تک جائے گی

This image is no longer relevant

چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن تنزلی کے رجحان کے ایریا کی حد سے واپس ہوئی ہے - اس انداز کا مطلب یہ ہے کہ کنسولیڈیشن کا اختتام ملا ہے - ابھی ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت آنے والے ایک یا دو روز میں 00۔106 کی سطح پر موجود پہلے ہدف تک چلی جائے گی

This image is no longer relevant


قیمت کے 12۔105 کی سطح سے نیچے رہنے کا مطلب یہ ہے کہ قیمت متبادل تجزیہ کے تحت تجارت کرے گی ، یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کا نیچے کی جانب 2۔138 فیصد فیبوناسی لیول تک جانا متوقع ہے جو کہ 75۔103 کی سطح پر موجود ہے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback