empty
 
 
01.10.2020 04:04 PM
یورو / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے یکم اکتوبر۔سی او ٹی رپورٹس۔ ای سی بی مہنگائی کی طرف اپنا رویہ تبدیل کرتا ہے۔ یورو بُلز1.1754 کے بریک آؤٹ کی تیاری کر رہے ہیں

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

1.1685 لیول سے یورو خریدنے کا اچھا سگنل کل سہ پہر کو ظاہر ہوا، جو میں نے اپنے کل سہ پہر کے تجزیے میں لکھا تھا۔ آئیے اسے سمجھتے ہیں۔ 5-منٹ کے چارٹ پر، آپ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ بُلز نے کیسے تیزی سے 1.1685 پر سپورٹ کی جانچ کے بعد ابتدائی اقدام اپنے ہاتھ میں لیا، اور یورو زون مہنگائی کے ہدف میں تبدیلی کے بارے میں یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈے کے بیانات کی وجہ سے سنگل کرنسی میں اضافہ ہوا، جس کو پھر امریکی معیشت کے اچھے ڈیٹا نے اٹھایا۔ میں نے ایسے ہی امکان کا ذکر کل کے تجزیات میں کیا تھا۔

This image is no longer relevant

اس وقت، قریبی لیول تبدیل ہو گیا ہے۔ یورو کے خریداروں کو کسی بریک آؤٹ کو ترجیح دینی چاہئے اور پھر 1.1754 کی مزاحمت سے اوپر ترتیب پانا چاہئے، جو یورو / امریکی ڈالر کو 1.1796 کی ہائی تک بڑھنے کا باعث بنے گا۔ پھر 1.1833 کا لیول ایک دور کا ہدف ہو گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم، اکنامی کیلنڈر توجہ دینے کے قابل ہے۔ یورو زون ممالک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں سرگرمی کی رپورٹ آج شائع ہو گی، جو یورو پر منفی اثر ڈال سکتی ہے، چونکہ اس سال کے ابتدائی موسم خزاں میں انڈیکیٹرز کو نمایاں طور پر سست ہونے کا موقع ملتا ہے۔ اس منظر نامے میں، 1.1713 کے سپورٹ ایریا میں غلط بریک آؤٹ کے بننے کا انتظار کرنا بہتر ہے، لیکن میں دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، صرف 1.1668 سپورٹ ایریا میں بڑے لو سے، یورو / امریکی ڈالر کو فوری ری باؤنڈ پر خریدنے کی تجویز دیتا ہوں۔

22 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے دکھایا کہ طویل اور مختصر دونوں پوزیشنز میں اضافہ ہوا ہے، لیکن طویل میں مختصر کی نسبت زیادہ اضافہ ہوا، جو ڈیلٹا میں اضافے کا باعث بنا۔ بظاہر، خریدار تین ماہ میں پہلی بار ، یورپ میں کورونا وائرس انفیکشن کی دوسری ویو کے خطرے کے باوجود یورو کے کم ریٹس کی طرف راغب ہوئے ہیں۔ یوں، طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 230,695 سے 247,049 کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں صرف 52,199 سے 56,227 لیول تک کا اضافہ ہوا۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں ہفتہ پہلے، 178,576 کے خلاف 190,822 تک کا اضافہ ہوا، جو درمیانی مدت میں بُلش مارکیٹ کے جذبات کو ظاہر کرتا ہے۔ یورو امریکی ڈالر کے خلاف جتنا زیادہ گرے گا اتنا زیادہ یہ نئے سرمایہ کاروں کے لئے پُرکشش بنے گا۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصر پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

یورو کے سیلرز کو 1.1754 پر ریزسٹنس کی حفاظت کی ضرورت ہے، اور اس پر بریک آؤٹ کرنا، جوڑی میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ اس معاملے میں، اہم ہدف 1.1713 کا لو ہو گا، اس سے نیچے مستحکم ہونا، مختصر پوزیشنز کی جانب مزید انٹری پوائنٹ بنائے گا اور مارکیٹ بئیرز کے قابو میں واپس کر دے گا، اور ان کے لئے 1.1668 ایریا تک پہنچنا ممکن بنائے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.1617 لیول کی سپورٹ دور کا ہدف ہو گا۔ اگر وہاں 1.1754 پر ریزسٹس کی جانچ ہوتے ہوئے، کوئی اہم سرگرمی نہ ہو اور یورو زون کا ڈیٹا ماہرِ معیشت کی پیش گوئی سے بہتر نکلتا ہے تو فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، لیکن 1.1796 پر نئی ریزسٹنس تک قیمت کے بڑھنے کا انتظار کریں اور دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح کی بنیاد پر یورو کو وہاں فوری ری باؤنڈ پر فروخت کریں۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے اوپر ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ یورو میں اوپر کی جانب کی ایک اصلاح ہونے والی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.1740 گرد انڈیکیٹر کے اوپر کے بورڈر کا بریک آؤٹ یورو میں اضافے کو برقرار رکھے گا۔ جوڑی کے گرنے کی صورت میں، 1.1695 پر انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے مدد ملے گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback