empty
 
 
05.10.2020 12:01 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 5 اکتوبر ۔ سی او ٹی رپورٹس۔ پاؤنڈ خریدار 1.2975 کے بریک آؤٹ اور ترقی کی نئی لہر کی توقع کرتے ہیں

جی بی پی / امریکی ڈالر میں طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پچھلے جمعہ کو برطانوی پاؤنڈ خریدنے کا صرف ایک اشارہ تھا، 1.2903 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بریک آؤٹ اور مستحکم ہونے کے بعد، جو اب سائیڈ ویز چینل کے وسط کے طور پر کام کرتا ہے۔ اگر آپ 5- منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالیں تو آپ بُلز کو اس رینج سے دھکیلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں اور پھر امریکی سیشن کے درمیان میں اس ایریا کی اوپر سے نیچے کی جانچ کا موقع تھا، جو طویل پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ بناتا ہے۔

لیکن پاؤنڈ میں اضافے کے باوجود، فیوچر مارکیٹ کی جانب سے رپورٹس نے خریداروں کی صورتِ حال میں خرابی کو ظاہر کیا۔ جب پاؤنڈ کی قدر زیادہ ہوتی ہے تو بہت سے لوگ اسے فروخت کرنے پر راضی ہوتے ہیں۔ 29 ستمبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے مختصر پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور طویل پوزیشنز میں کمی کو ریکارڈ کیا، جو نیٹ پوزیشنز پر اثرانداز ہوا اور اس کی بڑی منفی قدر کا باعث بنا۔ اس سے ایک بار پھر بریکسٹ پر غیر یقینی صورتحال اور برطانوی معیشت کی بحالی کے امکانات پر اعتماد کرتے ہوئے، ٹریڈرز کے لیول میں کسی بھی طرح کی ترقی کے ساتھ مختصر پویشنز کو بنانے کی خواہش کی تصدیق ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پھیلنے کے ساتھ ساتھ پاؤنڈ پر آہستہ آہستہ دباؤ بڑھے گا۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز میں 40,523 سے 51,961 کا اضافہ ہوا۔ طویل غیر تجارتی طویل پوزیشنز میں 43,487 سے 39,216 کی کمی ہوئی۔ اس کے نتیجے میں غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز منفی ہو گئیں، اور 2,964 کے مقابلے میں -12,745 تک پہنچ گئیں، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ مارکیٹ پر کنٹرول آہستہ سے بڑے سیلرز کی جانب واپس جا رہا ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر کی جوڑی کی حالیہ تصویر کے لئے، ٹریڈرز کو افقی چینل سے نکلنے کی ضرورت ہے، جہاں اس نے پچھلے ہفتے میں پورا وقت گزارا۔ ایک بریک آؤٹ اور 1.2975 کے اوپر ترتیب پانا طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جو سیلرز کے اسٹاپ آرڈرز کی بڑی تعداد کو مٹانے اور 1.3029 اور 1.3089کی ہائی کی جانب جوڑی کی اصلاح کو مضبوط کرنے کا بھی باعث بن سکتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ جوڑی میں کمی کی صورت میں، 1.2897 پر چینل کے وسط کی حفاظت پر توجہ دی جائے گی۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا طویل پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا۔ اگر بُلز اس لیول پر سرگرم نہیں ہوتے، اور اس بات کا بہت امکان ہے کہ یوکے سروسز سیکٹر میں سرگرمی کا کمزور ڈیٹا نئے خریداروں کو خوفزدہ کر سکتا ہے، میں خرید کی پوزیشنز کی جانب جلدی نہ کرنے کی تجویز دیتا ہوں، بلکہ 1.2819 پر افقی چینل کے نچلے بورڈر کی جانچ ہونے تک انتظار کریں اور دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، وہاں ری باؤنڈ پر پاؤنڈ خریدیں۔

This image is no longer relevant

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

سیلرز کو ایک بار پھر 1.2975 پر ریزسٹنس کے دفاع کی ضرورت ہے، جہاں غلط بریک آؤٹ بنانا، بیئر مارکیٹ کی جانب واپسی کی امید میں مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہوگا۔ 1.2897 پر اققی چینل کے وسط کے نیچے ترتیب پانا، 1.2819 پر پچھلے ہفتے کی بڑی سپورٹ سے آگے نکلنے کے اہم مقصد کے ساتھ پاؤنڈ کی فروخت کا اضافی اشارہ ہو گا، جو جی بی پی / امریکی ڈالر کے لئے 1.2754 اور 1.2689 ایریا کی جانب حرکت کے ایک نئی مزید اہم ویو کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ کا 1.2975 کی ریزسٹنس سے اوپر بڑھنے کی صورت میں، فروخت میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے، چونکہ مارکیٹ خریداروں کی جانب منتقل ہو سکتی ہے۔ زیادہ امکان ہے کہ بیئرز 1.3029 پر ریزسٹنس کی حفاظت کے لئے دوبارہ ترتیب پائیں گے، یا دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، جی بی پی / امریکی ڈالر کو 1.3089 ہائی کی طرف سے فوری ری باؤنڈ پر فروخت کرنا ممکن ہو گا۔

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو مختصر مدت میں سمت میں غیر یقینی کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.2900 ایریا میں انڈیکیٹر کے نیچے کے بورڈر کا بریک آؤٹ برطانوی پاؤنڈ میں کمی کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2945 ایریا میں اوپر کے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی میں اوپر کی جانب اصلاح کا باعث بنے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback