empty
 
 
10.02.2022 08:32 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 11-12 فروری 2022- 1.1413 (3/8-21 ایس ایم اے) سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant


یورو/ یو ایس ڈی گزشتہ تین دنوں سے 1.1400 اور 1.1445 کے درمیان کی حد میں موجود ہے۔ یہ پئیر اس وقت 21 ایس ایم اے سے اوپر اور اپ ٹرینڈ چینل کے اندر 1.1432 پر تجارت کر رہا ہے۔

یہ پئیر 3/8 مرے پر سپورٹ سے اوپر اور 4/8 (1.1476) پر مضبوط ریزسٹنس سے نیچے قدرے بُلش رجحان کو ظاہر کر رہا ہے۔ تاجر توقع کر رہے ہیں کہ امریکی دورانیہ کے اوائل میں افراط زر کی رپورٹ جاری کیا جائے گی۔

امریکی ڈالر انڈیکس (یو ایس ڈی ایکس) 95.50 کے آس پاس کنسولیڈیشن کے مرحلے میں ہے جس کی سپورٹ 4/8 میورے 95.31 پر ہے۔ اگر ڈالر انڈیکس 200 ای ایم اے سے اوپر 95.84 کی بریک کرتا ہے تو یورو سپورٹ 2/8 میورے سے نیچے 1.1352 اور 200 ای ایم اے 1.1341 تنزلی میں تیزی شروع کر سکتا ہے۔

زون 4/8 مرے ایک بار پھر یورو کے لئے رکاوٹ بن جائے گا کیونکہ اگلے چند گھنٹوں میں اس سطح کی طرف واپسی ہے۔ اگر یورو 1.1474 سے اوپر بریک اور مستحکم ہونے میں ناکام رہا تو یہ 1.1425 اور 1.1352 کے اہداف کے ساتھ فروخت کرنے کا موقع ہوسکتا ہے۔

دوسری جانب 21 ایس ایم اے سے نیچے 1.1425 کے آس پاس اور 3/8 سے نیچے میورے 1.1352 اور 1.1340 کی طرف اہداف کے ساتھ فروخت کرنے کا واضح اشارہ ہوگا۔

ایگل انڈیکیٹر خاصے اوور باٹ زون میں جانے کے اشارے دکھا رہا ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں تکنیکی تصحیح کا امکان صرف اس صورت میں ہے کہ جب یہ 1.1425 کے آس پاس 21 ایس ایم اے سے نیچے بریک کرلے۔

ہمارا تجارتی منصوبہ 200 ای ایم اے کو نشانہ بناتے ہوئے 3/8 میورے سے نیچے فروخت کرنا ہے۔ یا 1.1473 پر 4/8 میورے تک واپسی کا انتظار کریں تاکہ ہدف 1.1352 کے ساتھ فروخت کیا جاسکے۔ ایگل انڈیکیٹر ہماری بئیرش حکمت عملی کی حمایت کرتا ہے۔



سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز برائے 10-11 فروری 2022

ریزسٹنس (3) 1.1489

ریزسٹنس (2) 1.1468

ریزسٹنس (1) 1.1444

----------------------------

سپورٹ (1) 1.1378

سپورٹ (2) 1.1352

سپورٹ (3) 1.1291

***********************************************************


صورتحال

ٹائم فریم ایچ 4

تجاویز : نیچے سیل کریں یا اگر واپسی ملے

انٹری : 1.1413; 1,1476

حصّول نفع 1.1352

سٹاپ لا 1.1460

میورے لیولز 1.1474 (4/8), 1.1413,(3/8), 1.1352 (2/8)

***************************************************************************

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback