empty
 
 
27.10.2020 02:35 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کا تجارتی اندازہ

This image is no longer relevant


مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ ایک مضبوط تنزلی کے بعد یو ایس ڈی / جے پی وائے نے قریب ترین تکنیکی ریزسٹنس تک واپس ہوا تھا جو کہ 105 کی سطح پر موجود ہے

اس کے بعد کل یہ سطح جمعرات اور جمعہ کے بلند ترین لیولز سے مصنوعی بریک آوٹ کے ساتھ ٹوٹ گئی تھی لہذا اگلا عمل ابھی شارٹ پوزیشن لینا ہے تاکہ قیمت 3۔104 کی سطح تک آ سکے جو کہ پہلا ہدف ہے

This image is no longer relevant


در اصل قیمت نے پہلے ہی ڈیلی چارٹ میں اے بی سی انداز بنا لیا ہے جس میں اے 21 اکتوبر کو عمل میں آنے والی شارٹ پوزیشن ہے

مارکیٹ میں شارٹ پوزیشنز کا عمل موجود تھا قیمت دوسرے ہدف تک جا سکتی ہے جو کہ 104 کی سطح پر ہے - اس کے بعد ایک معیاری پرائس ایکشن اور سٹاپ ہنٹنگ عمل میں ائے گی

بہرحال نقصان سے بچنے کے لئے رسک کو اپنے قابو میں کرنا ہوگا - جیساء کہ ہم سب جانتے ہیں مارکیٹ بہت پُر خطر اور غیر یقینی ہے لیکن ساتھ ساتھ نفع بخش بھی ہے لیکن ضروری ہے کہ ہمارا طرز عمل درست ہو

خیر اندیش


Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback