empty
 
 
05.11.2020 12:55 PM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یوروپی سیشن کا منصوبہ برائے 5 نومبر۔ سی او ٹی رپورٹس۔ پاؤنڈ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی میٹنگ سے پہلے گر گیا

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانوی پاؤنڈ کل، خریداری اور فروخت دونوں میں بہت سے انٹری پوائنٹ لایا۔ آئیے ان سب سے کچھ ڈیل کی کوشش کرتے ہیں۔ جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں گرنے کے بعد، بیئرز نے 1.2914 پر سپورٹ کا فعال طریقے سے دفاع کرنا شروع کیا، جہاں ایک غلط بریک آؤٹ نے پاؤنڈ خریدنے کا ایک اچھا سگنل پیدا کیا، جس پر مکمل طور پر عمل ہوا۔ دوپہر کے کھانے کی جانب، بُلز نے 1.2967 پر ریزسٹنس دوبارہ حاصل کی اور اس پر ترتیب پائے، جس نے اوپر کا رحجان جاری رکھنے کے لئے پاؤنڈ خریدنے کا ایک اور اشارہ بنایا۔ اس اشارے نے کام کیا اور تقریباً 70 پوائنٹس کا منافع لایا، کیونکہ قیمت 1.3043 کے ہدف لیول پر پہنچ گئی تھی۔ اس پر غلط بریک آؤٹ بنانا سیلرز کو مارکیٹ میں واپس لایا اور اس نے پاؤنڈ کو واپس اوپر سے نیچے تک ٹیسٹ کرتے ہوئے 1.2967 کی سپورٹ پر تیزی سے دبا دیا، یہ اتنا کامیاب نہیں تھا، اگرچہ اوپر کی حرکت 40 پوائنٹس سے زیادہ کی تھی۔ میں نے چارٹ پر تمام انٹری پوائنٹس کی نشاندہی کی ہے۔

This image is no longer relevant

اس وقت تصویر کچھ تبدیل ہوئی ہے، اگرچہ اہم لیول اپنی جگہ پر ہیں۔ بُلز 1.2978 پر ریزسٹنس کا کنٹرول حاصل کرنے پر متوجہ ہیں، جو کہ افقی چینل کا وسط بھی ہے۔ موونگ ایوریج بھی پاؤنڈ سیلرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے اس لیول سے اوپر گزرتی ہے۔ ایک پُر اعتماد بریک آؤٹ اور اس لیول کی اوپر سے نیچے تک جانچ کرنے کی صلاحیت، اوپر کی حرکت جاری رکھنے اور 1.3043 ہائی کے اپ ڈیٹ کی امید میں طویل پوزیشنز کھولنے کا اچھا انٹری پوائنٹ بناتی ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ آپ بینک آف انگلینڈ کی مانیٹری پالیسی پر میٹنگ کے بعد اس رینج سے آگے جانے پر انحصار کر سکتے ہیں۔ اگر شرح، معیشت کو متحرک کرنے کی طرف مڑ جاتی ہے تو یہ پاؤنڈ کو سپورٹ کرے گی اور 1.3136 کی نئی ہائی کو اپ ڈیٹ کرنے کا باعث بنے گی۔ جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں گِرنے کی صورت میں، کل کی طرح، 1.2914 پر افقی چینل کے نچلے بورڈر کے قریب غلط بریک آؤٹ کے لئے انتظار کرنا بہتر ہے اور اس کے بعد جوڑی میں اضافہ دوبارہ لانے کی امید میں پاؤنڈ خریدیں۔ اس ایریا میں سرگرمی کی کمی جی بی پی / امریکی ڈالر کو 1.2856 کی لو کی طرف نیچے کھینچ سکتی ہے۔ جس پر جوڑی کی مزید اوپر کی جانب حرکت انحصار کرتی ہے۔ آپ دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی ری باؤنڈ پر انحصار کرتے ہوئے، اس سے طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پاؤنڈ سیلرز 1.2914 پر سپورٹ کا مقصد رکھتے ہیں۔ اس رینج کا بریک آؤٹ اور اس کے نیچے مستحکم ہونا مختصر پوزیشنز کے لئے نیا انٹری پوائنٹ بنائے گا, ، جو پاؤنڈ کا 1.2856 کی لو تک گِرنے کا باعث بنے گا, جس پر موجودہ بُل مارکیٹ انحصار کرتی ہے۔ ایک بریک آؤٹ اور جوڑی کا اس رینج سے نیچے ترتیب پانا، بہت سے خرید کے آرڈرز کو ختم کرنے کا باعث بنے گا، جو پاؤنڈ کو 1.2807 اور 1.2749 ایریا میں کھینچے گا، جہاں ذرا سی اوپر اصلاح کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، ایسے منظر نامے کا تب ہی احساس ہوگا جب ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں، یا بینک آف انگلینڈ منفی انٹرسٹ ریٹس متعارف کروانے کا اعلان کرتا ہے۔ بیئرز کے سرگرم نہ ہونے صورت میں اور جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں بڑھنے کی صورت میں، 1.2978 کے ریزسٹنس ایریا میں غلط بریک آؤٹ بننے کے بعد فروخت کی پوزیشنز کے بارے میں سوچنا بہتر ہے۔ آپ دن کے اندر 20-30 پوائنٹس کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، 1.3043 کی ہائی سے جی بی پی / امریکی ڈالر میں مختصر پوزیشنز کو فوری ری باؤنڈ کے لئے کھول سکتے ہیں۔

This image is no longer relevant

27 اکتوبر کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز کی رپورٹ (سی او ٹی) نے مختصر اور طویل پوزیشنز دونوں میں کمی کو ظاہر کیا طویل غیر تجارتی پوزیشنز میں 39,836 سے 31,799 تک کی کمی ہوئی۔ اس کے ساتھ غیر تجارتی مختصر پوزیشنز میں 41,836 سے 38,459 کی کمی ہوئی۔ اس کے نتیجے میں منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں ہفتہ پہلے، -2000 کے خلاف-6660 پر تھی، جو برطانوی پاؤنڈ کے سیلرز کا کنٹرول برقرار رکھنے کو ظاہر کرتا ہے اور ان کا حالیہ صورتِ حال میں تھوڑا سا فائدہ بھی ظاہر کرتا ہے۔

انڈیکیٹرکی ترتیب:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے نیچے میں ہوتی ہے، جو بیئرز کی مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈ

1.2935 ایریا کے انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا۔ 1.3040 پر انڈیکیٹر کے اوپر کے لیول کے ایریا میں اضافہ محدود ہو گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتے ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، غیر تجارتی ٹریڈرزکا مختصر اور طویل پوزیشن کے درمیان فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback