empty
 
 
10.11.2020 04:31 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - امریکی دورانیہ کا منصوبہ برائے 10 نومبر - صبح کی تجارتوں کا تجزیہ

جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے:

آج دن کے پہلے حصّہ میں برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ جاری کی گئی تھی جو کہ معیشت دانوں کی توقع سے کچھ پوائنٹس بہتر رہی تھی جس سے پاؤنڈ میں خرید کا ایک اور اشارہ ملا تھا اور پئیر میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا تھا

آئیں اب ڈیلز پر نظر ڈالیں اور یہ جاننے کی کوشش کریں کہ آپ کو پاؤنڈ میں کہاں کرنی چاھیے تھی یا آپ پاؤنڈ میں خرید کہاں سے کر سکتے ہیں - 5 منٹ والا چارٹ واضح طور پر یہ ظاہر کرتا ہے بُلز نے 3205۔1 کی سطح کو توڑ لیا تھا اور اس سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا تھا جہاں صبح میں نے لانگ پوزیشن لینے کی تجویز دی تھی

اس کے نتیجہ میں 50 پوائنٹ سے ذائد کا اضافہ ملا تھا اور 3261۔1 کی سطح پر موجود ہدف حاصل ہوا تھا - 3261۔1 کی سطح سے میں نے سیل کی تجویز دی تھی اور 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح کا کہا تھا - آخر کار یہی سب ہوا تھا - 3261۔1 کی سطح کو ٹیسٹ کرنے کے بعد پاؤنڈ نے 33 پوائنٹس کی تنزلی کی تھی

This image is no longer relevant

فی الوقت بُلز کا اگلا ہدف 3261۔1 کی سطح پر ہے جس کے قریب فی الوقت تجارت ہو رہی ہے - بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ یہاں لانگ پوزیشن کو صرف ایک مضبوط بریک ڈاون اور اس رینج سے اوپر کی موجودگی پر لیا جائے بلکل ایسے ہی کہ جیساء میں نے صبح کے وقت تجزیہ کیا تھا

صرف اسی صورت میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید اضافہ کا عمل 3315۔1 اور 3378۔1 کی بلند ترین سطح تک ملے گا جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے دوسرے حصّہ میں ہمیں پاؤنڈ میں تنزلی کی تصحیح ملتی ہے تو یہ بہتر نہ ہوگا کہ خرید کے لئے جلدی کی جائے بلکہ 3205۔1 کے ایریا میں مضنوعی بریک آوٹ کے ہونے کا انتظار کیا جائے

میرے خیال میں لانگ پوزیشن کو 3154۔1 کی سطح سے فوری واپسی پر لیا جائے جس سے دن کے دوران 20 - 30 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کو صرف امریکی معیشت کی جانب سے عمدہ فنڈامینٹل رپورٹس پر کرنا ہوگا جو کہ کچھ خاص اہم نہیں ہیں - بہرحال اس سے بُلش موو کمزور ہو سکتی ہے جس سے 3261۔1 کے ریزسٹنس ایریا پر ایک مضنوعی بریک آوٹ مل سکے گا - یہ پہلا اشارہ ہوگا کہ شارٹ پوزیشن لی جائے جس کا ہدف صبح کی سطح 3205۔1 پر ہوگا جہاں حصّول نفع کی تجویز

سیل کرنے والوں کا اتنا ہی اہم ہدف 3205۔1 کی سطح سے نیچے کا بریک آوٹ ہو اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن ملے جس سے قیمت مزید نیچے 3154۔1 کی سطح تک جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے

اگر پئیر میں مزید اضافہ ہوتا ہے اور 3261۔1 کے ریزسٹنس ایریا میں کوئی خاص عمل نہیں بنتا ہے تو میری تجویز یہ ہے کہ شارٹ پوزیشن کو 3315۔1 کی سطح تک روکا جائے جہاں آپ 20 - 30 پوائنٹ کی تنزلی کو ذہن میں رکھتے ہوئے سیل کرسکتے ہیں بلکل ایسے ہی کہ جیساء صبح 3261۔1 کی سطح سے سیل کی گئی تھی

This image is no longer relevant



آئیں اب سی او ٹی رپورٹ { کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} برائے 3 نومبر پر بات کریں جہاں لانگ پوزیشنز میں قدرے کمی سے شارٹ پوزیشننز میں اضافہ ہوا تھا - لانگ نان کمرشل پوزیشنز 31799 سے 27701 کی سطح تک نیچے ائی ہیں - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن 38459 سے قدرے اوپر 38928 تک اوپر گئیں ہیں - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز منفی 11227 ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 6660 کے مقابلہ میں نوٹ کی گئیں ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پاونڈ میں سیل کرنے والے بدستور موجود ہیں اور موجود صورتحال میں اُن کا فائدہ کم ہی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر پاؤنڈ میں تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 3125۔1 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback