empty
 
 
24.02.2022 04:57 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 24 فروری 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

ابھی یہ لکھتے وقت تک 2330 ڈالر تک واپسی سے قبل ایتھریم جمعرات کے روز 2300 ڈالر کی کم ترین سطح تک گِر گیا تھا - بئیرز قیمت کو مزید نیچے متوقع ہدف 2600 کی سطح تک لے جانے میں کامیاب رہے تھے - بہرحال جب تک قیمت 2100 ڈالر کی سطح سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلز کے لئے تعیمری ہی رہے گی - یہاں سے بُلش واپسی قیمت کو 3800-4000 ڈالر کی سطح تک لے جا سکتی ہے

ایتھریم پہلے ہی 2100 ڈالر اور 3300 ڈالر کی سطح کے درمیان ایک بامعنیٰ ٹاپ بنا چُکا ہے - یہ حالیہ کمی اوپر بیان کئے گئے اضافہ کے 0.786 فیبوناچی ریٹریسمنٹ تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے - حالیہ سطحوں کے گرد سے بُلز کے واپس مضبوط ہوجانے اور 4000 ڈالر کی سطح تک اضافہ کے امکانات واضح ہیں

جب کہ دوسری طرف 2199 ڈالر سے نیچے کی بریک سے قیمت 1700 ڈالر کے سپورٹ لیول تک مزید نیچے جائے گی - اگر متبادل صورتحال درست ثابت ہوتی ہے تو ایتھریم آئندہ بننے والی اہم واپسی کی تصدیق کرے گا - ابھی کے لئے توجہ 2100 ڈالر کی سطح کے گرد ہے کیونکہ بُلز واپس مضبوط ہونے اور قیمت کو کم و بیش 3800 ڈالر کی سطح تک لے جانے کے لئے تیار ہیں

تجارتی منصوبہ

امکان 2100 ڈالر کے مقابلہ میں 3800 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2026
Summary
Urgency
Analytic
Oscar Ton
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback