empty
 
 
16.11.2020 08:08 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 16 نومبر 2020


یو ایس ڈی / جے پے وائے

گزشتہ جمعہ یو ایس ڈی / جے پی وائے میں 48 پپس کی کمی نوٹ کی گئی تھی اور ڈیلی چارٹ میں اس نے 75۔104 کی سطح پر موجود ایمبیڈیڈ پرائس چینل لائن کو توڑا تھا - مارلن اوسکیلیٹر منفی زون میں گیا ہے اور آگے آنے والا قریب ترین ہدف 05۔104 کی سطح پر ہے جو کہ 29 اکتوبر کی کم ترین سطح ہے - اس کے بعد کا ہدف 18۔103 کی سطح پر موجود 6 نومبر کی کم ترین سطح ہے

This image is no longer relevant

قیمت فی الوقت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں 2 انڈیکیٹر لائنز پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی لائن اور بیلنس لائن - در اصل قیمت ڈیلی پرائس چینل لائن {75۔104} اور انڈیکیٹرز لائنز کے درمیان موجود ہے

This image is no longer relevant


اس سے یہ موقع بنا ہے کہ قیمت ریزسٹنس لیول سے اوپر جا سکتی ہے اور جس سے یہ ڈیلی ٹائم فریم میں ایم اے سی ڈی لائنز تک اوپر جا سکتی ہے جو کہ 14۔105 کی سطح کے قریب ہے - اسی طرح اس بات کا بھی امکان ہے کہ قیمت نیچے کی جانب 05۔104 کی سطح تک جا سکتی ہے

اگر ایم اے سی ڈی لائن سے قلیل مُدتی واپسی کا عمل نہیں ملتا ہے تو قیمت فوری طور پر اپنے پہلے ہدف تک جائے گی - بیرونی عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے قیمت اپنے دوسرے ہدف 18۔103 تک جاسکتی ہے یا اپنے پہلے ہدف سے تصحیح میں ہچکچاہٹ محسوس کرتے گی

-

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback