empty
 
 
16.11.2020 08:08 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 16 نومبر 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی

پاونڈ نے آج امریکی سیشن میں اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - برایگزٹ کی گفت و شیند کے حوالے سے حتمی تاریخ کے 18 نومبر تک بڑھا دی گئی ہے جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اگر یہ تاریخ بھی گُزر جاتی ہے تو اطلاعات کے مطابق مذاکرات کا یہ عمل دسمبر تک طوالت اختیار کر سکتا ہے حتی کہ جنوری تک بھی تاخیر مل سکتی ہے - فی الوقت تمام معاملات کو 31 دسمبر تک حل ہونا ہے جس کے بعد برطانیہ بغیر کسی ڈیل کے یورپی یونین سے باہر آ جائے گا - لیکن ابھی کے لئے پاونڈ کی نظر 3350۔1 / 3380۔1 پر ہے جو کہ مارچ اور فروری 2019 کی بلند ترین سطحیں ہیں

This image is no longer relevant


قیمت پہلے ہی چار گھنٹوں بیلنس انڈیکیٹر لائن کو عبور کر چُکا ہے جس سے مارکیٹ میں اضافہ کا عمل مل رہا ہے - مارلن اوسکیلیٹر قدرے تاخیر کا شکار ہے - بطور لیڈنگ انڈیکیٹر یہ ابھی بھی منفی زون میں ہے - لیکن اس کے اپنے اشارے ہیں - اگر قیمت 3350۔1 / 3380۔1 کی رینج کو حاصل کر لیتی ہے تو خصوصا کہ اگر اضافہ کا عمل تیز بنتا ہے تو یہ اوسکیلیٹر قیمت کے ساتھ ایک ریورسل ڈائیورجنس بنا سکے گا

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback