20.11.202017:00 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یورو / یو ایس ڈی : امریکی دورانیہ کا تجزیہ برائے 20 نومبر - صبح کی تجاروں کا تجزیہ


یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل ہی کی طرح دن کے پہلے حصّہ میں یورو میں 1864۔1 کی سطح سے سیل کا اشارہ ملا تھا لیکن اس ایریا سے کوئی اہم تجارتی موو عمل میں نہ آئی تھی جس کے بعد بئیرز کے واپسی کی تھی - 5 منٹ والے چارٹ میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح بئیرز نے 1864۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی تھی اور اس کا باٹم آپ ٹیسٹ کیا تھا جس سے یورو میں سیل کا ایک عمدہ اشارہ ملا تھا - بہرحال آج کچھ خاص معاشی خبروں کے جاری نہ ہونے کے سبب وہ اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکے تھے - اسی وجہ سے تکنیکی صورتحال میں قدرے تبدیلی ہوئی ہے

Exchange Rates 20.11.2020 analysis


صبح کی سطح 1864۔1 نے ابھی 1889۔1 کی سطح کو ایک ریزسٹس میں تبدیل کیا ہے اور یہ ابھی اس لیول پر موجود ہے کہ جس پر دن کے دوسرے حصّہ میں یورو کے خریدار توجہ مرکوز کریں گے - فی گھنٹہ والے چارٹ میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ گزشتہ دو روز میں یہ ایریا پہلے ہی کس طرح کئی مرتبہ ٹیسٹ ہو چُکا ہے اور اسی وجہ سے یورو کے خریداروں کے لئے اس کا بریک ڈاون اہم ہے - 1889۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا اور اضافہ کے رجحان کا تسلسل بنے گا جس سے قیمت 1953۔1 کی سطح تک جا سکے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اس کے بعد کا ریزسٹنس ایریا 2008۔1 کی سطح پر ہے - اگر دن کے دوسرے حصّہ میں یورو پر دباؤ واپس آتا ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ خرید کو سائیڈ چینل کی زیریں حد 1821۔1 تک روکا جائے اور یہاں سے فوری واپسی پر خرید کی جائے جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح بن سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کے لئے نیاء ہدف 1889۔1 کا ریزسٹنس لیول قائم رکھنا ہے بہرحال صرف اس سطح کے مضنوعی بریک آوٹ سے ہی شارٹ پوزیش لینے کا اشارہ ملے گا جس سے سائیڈ چینل کی زیریں حد تک تنزلی کی توقع ہے جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - یہ قابل غور ہے کہ آج شام مضبوط معاشی خبریں جاری نہیں ہونگی لہذا پئیر کا اس رینج سے باہر جانا متوقع نہیں ہے - اگر 1821۔1 کی سطح پر بریک آوٹ ہوتا ہے اور اس سے نیچے کی کنسولیڈیشن ملتی ہے تو ہم یہ توقع کر سکتے ہیں قیمت 1762۔1 کی سطح تک نیچے جا سکتی ہے جس سے پئیر میں ایک مضبوط تنزلی کا عمل ملے گا - اگر 1889۔1 کی سطح پر دن کے دوسرے حصّہ میں بئیرز کچھ خاص مضبوطی ہیں دیکھاتے ہیں تو میں یہ تجویز دوں کا خرید کو 1953۔1 کی سطح تک روکا جائے جہاں سے واپسی پر آپ فوری سیل کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 15 - 20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

Exchange Rates 20.11.2020 analysis

نومبر کی 10 تاریخ کے لئے سی او ٹی رپورٹ {کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز} رپورٹس میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ لانگ اور شارٹ پوزیشن دونوں میں کمی آئی ہے - یورو کے خریدار دیکھیں اور صبر کریں کی پالیسی پر گامزن ہیں اور امریکی صدارتی انتحابات کے ہو جانے کے بعد مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی میں نہیں ہیں لیکن اس تمام کے بر خلاف اس رسکی ایسٹ کے خریدار بُلش مارکیٹ کو قائم رکھے ہوئے ہیں لیکن وہ محتاط انداز میں تجارت کر رہے ہیں لہذا نان کمرشل لانگ پوزیشنز 208237 کی سطح سے 202374 کی سطح تک نیچے آئی ہیں جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں کم و بیش کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی گئی ہے اور یہ 67888 سے 67087 کی سطح تک کم ہوئی ہیں - مجموعی نان پرافٹ نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح 140349 سے 135287 کی سطح تک نیچے آئی ہیں - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ مسلسل 7 ہفتوں سے کمی ہو رہی ہے جو کہ اس بات کی اشارہ ہے کہ مارکیٹ می موجودہ صورتحال کے پیش نظر یورو کے خریدار کچھ خاص لگاؤ نہیں رکھتے ہیں اضافہ کا عمل صرف بائیڈن کی فتح کے بعد ہی شروع ہوگا اور یہ دیکھا جائے گا کہ ان کا امریکی معیشت کے لئے 2 ٹریلین ڈالرز معاشی پیکج کا ادارہ عملی صورت اختیار کرتا ہے یا نہیں

انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے سائیڈ ویز ہونے کا اشارہ ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1889۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک نیاء اضافہ کا عمل ملے گا - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 1855۔1 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباؤ واپس آئے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.