empty
 
 
23.11.2020 07:27 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 23 نومبر 2020


جی بی پی / یو ایس ڈی

آج صبح سرمایہ کار اس حوالے سے پُر اُمید تھے کہ بریگزٹ کے حوالے سے حتمی تاریخ کو 10 دسمبر تک بڑھا دیا جائے گا کہ جب یورپی یونین کا اجلاس ہونا ہے - اطلاعات اور توقعات کے مطابق حتمی معائدہ 30 نومبر تک سامنے آ سکتا ہے - پاونڈ میں اضافہ کا فی الوقت ہدف 3350۔1 / 3380۔1 کی سطح پر موجود ہے - اس رینج سے اوپر کی موجودگی سے قیمت ممکنہ طور پر یکم ستمبر کی بلند ترین سطح 3480۔1 تک جا سکے گی - اس صورتحال کے بننے میں ایک مختصر سی رکاوٹ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر ملنے والی ڈائیورجنس ہے - اس کے نتیجے میں قیمت 3190۔1 کی سطح پر موجود ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے استحکام حاصل کر سکتی ہے اور اگر کوئی حتمی معائدہ نہیں ہو پاتا ہے تو اس صورتحال کے بننے واضح امکانات موجود ہیں جس سے درمیانی مُدتی کی تنزلی عمل میں آسکتی ہے

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ میں رجحان مکمل طور پر اوپر کی جانب کا ہوا ہے ایم اے سی ڈی لائن پر قریب ترین سپورٹ 3260۔1 پر ہے ہمیں یہ انتظار ہے کہ قیمت 3350۔1 / 3380۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ برایگزٹ کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین کے ہونے والے مذاکرات کی مزید خبریں بھی منظر پر آئیں گی

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback