empty
 
 
28.11.2020 10:21 AM
یورو / یو ایس ڈی: ویکسین کے حوالے سے حوصلہ افزاء خبروں کے جاری ہونے پر یورو اوپر کی جانب گیا گیا ہے

This image is no longer relevant

مسلسل چوتھے تجارتی دورانیہ میں امریکی کرنسی اہم مقابل کی اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں کمزور ہو رہی ہے اور اس ماہ کے اختتام تک اس میں ایک بڑے خسارے کی اُمید ہے

سرمایہ کار کووڈ 19 کی حوالے ویکسین کی خبر پر بغور نگاہ رکھے ہوئے ہیں - اس حوالے سے مثبت خبروں کے ملنے سے سٹاکس میں ایک واضح اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

اس تمام کے علاوہ توجہ واشنگٹن میں بننے والی سیاسی صورتحال پر بھی ہے جہاں ری پبلیکن اور ڈیموکریٹس کے مابین اختیارات کا تبادلہ عمل میں ہے

امریکی میں تعطیلات کی وجہ سے کمزور معاشی رپورٹس جاری ہوئی ہیں - بہرحال گزشتہ کل ٹرمپ نے اپنے الیکشن میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کے بیان کو واپس لیا ہے اسی دورا ٹرمپ یہ بھی کہا ہے کہ اگر الیکٹورل ووٹس بائیڈن کو مل جاتے ہیں تو وہ وائٹ ہاوس چھوڑ دیں گے

مزید یہ کہ اس ہفتہ کے آغاذ میں جاری ہونے والی ایف ای ڈی اور ای سی بی کی اہم معاشی میٹنگ کے منٹس کی رپورٹ کے سرمایہ کاری منفی صورتحال کا شکار تھے - ابھی مارکیٹ کے شرکاء کووڈ کے اثرات کی وجہ سے کمزور امریکی اور یورپی معیشت کی مدد کے لئے مزید اقدامات کے انتظار میں ہیں

امریکی معیشت ابھی بھی کمزور ہے - مزید یہ کہ قریب مُدتی تناظر میں یہ 70۔91 کی سطح پر موجود سال کی کم ترین سطح کو ٹیسٹ کرسکتی ہے

گرین بیک کی مضبوط سپورٹ 80۔91 ، 75۔91 اور 20۔89 پر مل سکتی ہے

اگر قیمت 2۔93 کی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو اگلا سفر 40۔93 {100 روزہ موونگ ایوریج کے قریب} اور 20۔94 {نومبر کی بلند ترین} سطح تک مل سکتی ہے

بارکلے کے مطابق ویکسین کی ایک طویل ا٘مید کے پورے نہ ہونے کی وجہ سے گرین بیک دباو کا شکار رہے گا

جب کہ بنک یہ اُمید رکھتا ہے کہ درمیانی مُدت کے تناظر میں کرنسی مضبوط ہوگی

اگر اگلے سال ویکسین بتدریج دستیاب ہوتی ہے اور معیشت اپنی عمومی صورتحال پر واپس آتی ہے تو امریکی معیشت ترقی یافتہ ممالک کی معیشت میں سب سے ذیادہ مضبوط تصور کی جائے گی اور امریکی ڈالر کے لئے حوصلہ افزاء صورتحال بنے گی - یہ بات بارکلے کی تجزیہ کار نے بتائی ہے

جمعرات کے روز یورو / ڈالر 1940۔1 کی سطح تک اوپر گیا ہے جو کہ 12 ہفتوں کی بلند ترین سطح ہے لیکن اس کے بعد بُلش سفر رُک گیا تھا

یورو دباو کے تحت تجارت کر رہا ہے اس کی وجہ جرمنی میں پائی جانے والے شدید وبائی صورتحال ہے

مُلک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پہلے ہی 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے

اس کے پہلے جرمن ارباب اختیار نے نے 2 نومبر کو متعارف کروائے گئے جزوی لاک ڈاون کو 20 دسمبر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا

ماہرین کے مطابق یورپ میں لوکو موٹیوز کی سست روی یورو کرنسی پر منفی اثر ڈالے گی

یونی کریڈٹ کے ماہرین کے مطابق 10 دسمبر کو ہونے والی ای سی بی کی میٹنگ کے قبل ہم یورو میں بمشکل ہی کوئی بڑا اضافہ دیکھ سکیں گے

اُن کے خیال میں یورو / یو ایس ڈی 1900۔1 کی سطح کے گرد رُکا ہوا ہے اور اس کا اضافہ محدود نوعیت کا ہے - اُن کے خیال میں سرمایہ کار اگلی ای سی بی میٹنگ سے قبل کہ جس میں نئے معاشی فیصلوں کا اعلان ہوگا کوئی بڑی پوزیشن نہیں لیں گے


Viktor Isakov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback