Facebook
 
 

30.11.202006:16 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 30 نومبر 2020


یو ایس ڈی / جے پی وائے

جاپانی ین مسلسل 5 ویں روز بھی امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوطی حاصل کر رہا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت نے 7 ماہ سے جاری تنزلی کا رجحان فالو کیا ہے - آج صبح قیمت نے 05۔104 کی تکنیکل سپورٹ کو حاصل کیا ہے اور ابھی ابھی سپورٹ 18۔103 کی سطح پر ہے - جو کہ 6 نومبر کی کم ترین سطح ہے اور یہ قریب ترین ہدف ہے - مارلن اوسکیلیٹر اضافہ کے ایریا کی حد سے نیچے کی جانب مُٹرا ہے - قیمت ابھی تنزلی کے دوسرے ہدف 35۔102 تک بھی جا سکتی ہے

Exchange Rates 30.11.2020 analysis


چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے قیمت سُرخ بیلنس لائن انڈیکیٹر سے نیچے ہے اور مارلن اوسکیلیٹر تنزلی کے رجحانی زون میں ہے - لوکل نظام مستحکم ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے اور قیمت کے متعین کردہ ہدف تک نیچے آنے کے انتظار میں ہے

Exchange Rates 30.11.2020 analysis

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.