empty
 
 
30.11.2020 06:39 AM
یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 30 نومبر 2020


یورو / یو ایس ڈی نے گزشتہ جمعہ 49 پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا تھا جب کہ مارکیٹ میں حجم کم تھا جو کہ اس حوالے سے حوصلہ افزاء ہے کہ قیمت 2010۔1 / 2040۔1 کی سطح تک اضافہ کر سکتی ہے جب کہ تبدیلی کا رسک بہرحال موجود ہے جس کا اشارہ ڈیلی چارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر پر موجود ڈائیوجنس کی جانب سے ملا ہے

This image is no longer relevant


اس کے علاوہ ہفتہ وارچارٹ میں مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن اپنے ہی ڈیسنڈنگ چینل میں نیچے کی جانب آ رہی ہے - اسی دوران اضافہ کا عمل بنانے کے لئے تین فیگرز کی ایک رینج عمل میں آئی ہے جو کہ کساد بازاری کے دوران واضح تھے - ہمیں یہ یقین ہے کہ ابھی اس کساد بازاری کے اختتامی دن چل رہے ہیں

This image is no longer relevant

چار گھنٹوں والے چارٹ میں ایک مضبوط اضافہ کا عمل جاری ہے لیکن مارلن میں پہلے ہی اوور باٹ زون میں ہے اوسکیلیٹر کی سگنل لائن رینج سے باہر سے گیا ہے یہ ایک خروج کا مصنوعی عمل بنا سکتا ہے - ہم دیکھ رہے - خرید کے لئے اب کافی دیر ہو چُکی ہے اور سیل کرنا ابھی جلدی بازی ہے

برایگزٹ کی گُفت و شنید کے حوالے سے یورپی یونین نے ایک اور حتمی تاریخ دی ہے جو کہ 4 دسمبر کی ہے فریقین کسی حتمی فیصلہ کے ہونے کا انتظار کریں گے اگرچہ اس حوالے چاھیے کوئی خاص بات کرنے کو ہی نہ ہو

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback