empty
 
 
30.11.2020 10:34 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا 30 نومبر کے لئے تجزیہ - سی او ٹی رپورٹ - تجارتی معائدہ کو حتمی شکل دینے کے لئے چونکہ اختتامی دن آ گئے ہیں لہذا پاونڈ میں واضح اُتار چڑھاو مل سکتا ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

گزشتہ جمعہ ہم نے 3348۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کے بعد برطانوی پاونڈ میں ایک مضبوط سیل کی موو دیکھی تھی - اگر آپ چارٹ پر نظر ڈالیں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح بئیرز نے 3348۔1 کی سطح سے نیچے کا بریک آوٹ کیا تھا اور اگر آپ کو پہلے بریک آوٹ پر شارٹ پوزیشن لینے کا وقت نہیں ملا تھا تو آپ اس سطح کے باٹم آپ ٹیسٹ نے آپ کو ایک عمدہ سیل کا موقع فراہم کیا تھا {جیساء کہ یہ ہوا بھی تھا} جس سے دن کے اختتام پر جی بی پی / یو ایس ڈی میں دن کے اختتام پر ایک اور تنزلی کی موو ملی تھی اور اس سے 50 پوائنٹس کا نفع ملا تھا

This image is no longer relevant

ہفتہ کے آغاذ پر ہمیں یہ کوئی خاص توقع نہیں ہے کہ بر ایگزٹ کے حوالے سے کوئی اچھی خبر ملے گی - اگرچہ خبریں یہ ہیں کہ اختتام ہفتہ پر گُفت و شنید اختتام ہفتہ پر لندن میں ہوگی

گُفت و شنید کی اہمیت اور اس مرحلہ کی حتمی تاریخ کا قریب پہنچ جانا اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت میں خاصا اُتار چڑھاو مل سکتا ہے - بُلز کو ضرورت ہے کہ وہ 3348۔1 کی سطح کو دوبارہ حاصل کریں اور قیمت اس سطح سے اوپر مضبوطی حاصل کرے اور اس سطح کا ٹاپ سے باٹم ٹیسٹ ہونے سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک مضبوط سیل کا اشارہ ملے گا جس سے قیمت 3395۔1 کے ایریا تک جا سکے گی جو کہ اُفقی چینل کی بالائی حد کے طور پر کام کر رہا ہے اور اسی سطح پر قیمت کم و بیش گزشتہ تمام ہفتہ موجود رہی تھی

اس سطح سے اوپر کی موجودگی اور اس رینج سے اوپر موجود رہنے کے ساتھ ساتھ بر ایگزٹ کے حوالے سے مثبت خبر کے ملنے سے قیمت 3453۔1 اور 3509۔1 کی سطح تک اوپر جائے گی جہاں حصّول نفع کی تجویز ہے - اگر دن کے پہلے حصّہ میں پاونڈ میں کمی ہوتی ہے تو بُلز دوبارہ 3294۔1 کا سپورٹ لیول قائم رکھنے کی کوشش کریں گے - لیکن اس سطح کے دوبارہ حاصل ہونے جانے کی اُمید کم ہی ہے - مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک اشارہ ملے گا - اگر یہ رینج ایکٹیو نہیں ہوتی ہے تو بہتر یہ ہے کہ جب تک 3294۔1 کی کم ترین سطح حاصل نہیں ہو جاتی ہے تب تک خرید کو نہ کیا جائے اور جی بی پی میں فوری خرید کو 3194۔1 کی کم ترین سطح سے فوری واپسی پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 20 -30 پوائنٹس اضافہ کی تصحیح مل سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پاونڈ میں سیل کرنے والوں کو ضرورت ہے کہ وہ 3348۔1 کی ریزسٹنس کو قائم رکھیں - یہاں مصنوعی بریک آوٹ کے مل جانے سے تنزلی کی موو میں تسلسل کا اشارہ ملے گا جو کہ اختتام ہفتہ پر ملا تھا - 24 نومبر سے بننے والی ایک مناسب تبدیلی اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز ہر مرتبہ پئیر پر اثر انداز ہوتے ہیں جس سے لوکل ہائی لیول حاصل نہیں ہو پایا ہے جو کہ اُن کا خریداروں کی نسبت ذیادہ مضبوط ہونا ظاہر کرتا ہے

اگر 3348۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ ہوتا ہے تو ابتدائی ہدف 3294۔1 کی سطح پر موجود ہوگا اس سطح سے نیچے کی موجودگی سے ایک بڑی سیل کا عمل ملے گا اور قیمت مزید نیچے 3251۔1 کی سطح تک جائے گی جس سے بئیرز کا اگلا ہدف 3194۔1 کے سپورٹ لیول پر ہوگا - اگر بئیرز 3348۔1 کے چینل کے وسط میں ایکٹیو نہیں ہوتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ سیل کو 3395۔1 کی بلند ترین سطح کے حاصل ہونے تک روکا جائے

بہرحال اضافہ کے اگلے ہدف کا حاصل ہو جانا حالیہ تنزلی کے نظام کے لئے خاصا پُر خطر ہوگا لہذا آپ پہلے ٹیسٹ سے فوری واپسی پر سیل کر سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - ایک بڑی سیل کو 3453۔1 کے آپ ڈیٹ ہونے پر کیا جا سکتا ہے

This image is no longer relevant


نومبر 17 کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈر {سی او ٹی} رپورٹ نے شارٹ پوزیشن کے واضح طور پر بڑھ جانے سے لانگ پوزیشن میں کمی کی ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشن 27872 سے 27454 کی سطح تک نیچے آئی ہیں - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشن میں 45567 سے 47200 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے - اس کے نتیجہ میں منفی نان کمرشل نیٹ پوزیشن ایک ہفتہ قبل کی سطح منفی 17695 کے مقابلہ میں منفی 19746 نوٹ کی گئی ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے ہے کہ جی بی پی میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور موجودہ صورتحال میں قدرے فائدہ میں ہیں - ٹریڈ ڈیل کے حوالے سے صورتحال کا واضح نہ ہونا اور اس کے ساتھ ساتھ نومبر میں برطانوی تجارتی حجم کا کم ہونا واضح طور پر پاونڈ کو مضبوطی اور حوصلہ فراہم ہیں کر رہی ہے


انڈیکیٹرز کے سگنلز

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے پاؤنڈ میں کوئی سمت موجود نہیں ہے

نوٹ: یہاں لکھنے والے کی جانب سے موونگ ایوریج ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر لی گئی ہے اور یہ ڈی ون چارٹ کی عمومی ڈیلی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 3355۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پاونڈ میں اضافہ کی ایک نئی موو ملی تھی - انڈیکیٹر کی زیریں حد 3294۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر پر ایک واضح دباو ملے گا

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 50 - ِیہاں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج {موونگ ایوریج اُتار چڑھاؤ اور نوائس کو یکجا کرتے ہوئے جاری رجحان کا تعین کرتی ہے - پریڈ 30 - ِیہاں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر - موونگ ایوریج کنسورجنس / ڈائیورجنس} فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ایم اے پریڈ 26 ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز {بولینجر بینڈز} پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران - جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کو کساد بازاری کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں تاکہ مخصوص مقاصد حاصل کئے جا سکیں

لانگ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں شارٹ اور لانگ پوزیشنز کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback