empty
 
 
31.12.2020 11:53 AM
یورو / امریکی ڈالر 31 دسمبر۔ سی او ٹی رپورٹ۔ امریکی سینیٹ دفاعی بجٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویٹو کو ختم کرنے جارہی ہے

یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

30 دسمبر کو، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 323.6% (1.2308) کے اصلاحی لیول کی جانب اضافے کے عمل کو جاری رکھا۔ اس لیول سے قیمتوں کا پلٹنا، ٹریڈرز کو امریکی ڈالر کے حق میں پلٹنے اور 1.2272 کے لیول کی سمت میں گِرنے اور اوپر چڑھنے والی ٹرینڈ/رحجان لائن پر انحصار کرنے کی اجازت دیتا ہے، جو ٹریڈرز کا مزاج "بُلش" رکھنا جاری رکھتا ہے۔ جوڑی کی شرح کا ٹرینڈ/رحجان لائن سے نیچے بند کرنا امریکی کرنسی کے حق میں کام کرے گا۔ اسی دوران، امریکہ میں ابھی بہت دلچسپ واقعات ہو رہے ہیں۔ پچھلے ہفتے کے دوران بہت سے نمایاں واقعات ہوئے ہیں۔ پہلے، ڈونلڈ ٹرمپ نے 2021 کے بجٹ اور معیشت کے امدادی پیکج پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا۔ پھر انہوں نے ان دستاویز پر دستخط کر دیے۔ اور پھر ویٹو نافذ کرنے کے لئے 2021 کے دفاعی بجٹ کو روک دیا۔ اور پھر امریکی کانگریس نے امریکیوں اور بے روزگاری کے لئے امداد کے اضافی پیکیج "کے لئے" ووٹ دیا ، جس سے بنیادی پیکیج کی طرف سے فراہم کردہ ادائیگیوں کی رقم میں 600 ڈالر سے 2000 ڈالر تک اضافہ ہوتا ہے۔ پھر امریکی کانگریس نے دفاعی بجٹ "کے لئے" ووٹ دیا۔ اور یکم جنوری میں، امریکی سینیٹ کا اجلاس دفاعی بجٹ پر ووٹ ڈالنے کے لئے ہوگا۔ اگر سینیٹ کے دو تہائی ووٹ "ہاں" میں ہوتے ہیں تو ٹرمپ کا ویٹو ختم ہو جائے گا۔ اور یہ ٹرمپ کہ 4 سالہ صدارتی عرصے میں پہلی بار ہو گا جب سینیٹ اور کانگریس کھلے عام اس کی مرضی کے خلاف ہو اور اس کے ویٹو پر غالب آئے۔ تاہم، ٹرمپ ہر صورت میں 20 جنوری کو اپنا عہدہ چھوڑیں گے۔ وہ "مکمل دھاندلی" والے الیکشن کے ساتھ کچھ بھی کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ اس لئے، سینیٹرز اور کانگریس کو ٹرمپ کے بغیر مستقبل کے بارے میں سوچنے کی ضرورت ہے۔ امریکی کرنسی ان واقعات پر نہایت تکلیف دہ ردعمل کا اظہار کرتی ہے اور گرتی رہتی ہے۔

یورو / امریکی ڈالر - 4 ایچ۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، جوڑی کی قیمتیں یورو کے حق میں پلٹیں اور200.0% (1.2353) کے اصلاحی لیول کی سمت میں معمولی سے اضافے کا عمل دوبارہ شروع کیا۔ اس لیول سے قیمتوں کا پلٹنا، امریکی ڈالر کے حق میں کام کرے گا اور اوپر کی جانب ٹرینڈ/رحجان لائن کی سمت میں زوال شروع کرے گا۔ منصوبہ بند "بیئرش" ڈائیورژن قیمتوں میں کمی کے ممکنہ آغاز کے بارے میں متنبہ کرتی ہے۔

یورو / امریکی ڈالر – روزانہ۔

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں 423.6% (1.2495) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کے عمل کو جاری رکھتی ہیں۔ جوڑی کے 323.6% کے لیول کے نیچے مستحکم ہونے تک، اضافے کے بہت زیادہ امکانات ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر- ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی "تنگ ہوتی ہوئی تکون" سے اوپر مستحکم ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو محفوظ رکھتی ہے۔

بنیادی اصولوں کا جائزہ:

30 دسمبر کو، امریکہ اور یورپی یونین میں کوئی اہم خبر یا رپورٹ نہیں تھی۔ کوئی معلوماتی پسِ منظرنہیں تھا۔ ایونٹس صرف امریکی کانگریس اور سینیٹ میں ہوتے ہیں، جہاں سال کے آخر میں نائبین نے کئی اہم دستاویزات اور بجٹ اپنائے۔

امریکہ اور یورپی یونین کے لئے نیوز کیلنڈر:

امریکہ- بے روزگاری کے فوائد کے لئے ابتدائی اور بار بار آنے والی درخواستوں کی تعداد (13:00 جی ایم ٹی)

31 دسمبر کو، امریکہ میں ایک رپورٹ جاری ہو گی۔ معلوماتی پسِ منظر آج کمزور ہو گا۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

This image is no longer relevant

15 دسمبر سے جدید سی او ٹی رپورٹ نے ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم کی جانب سے کھولے ہوئے مختصر کنٹریکٹس/معاہدوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کو ظاہر کیا، جو سب سے اہم سمجھا جاتا ہے۔ اس سے پہلے، اسپیکولیٹرز چار ہفتوں سے طویل کنٹریکٹس/معاہدے بناتے رہے تھے۔ اور اب نئی سی او ٹی وپورٹ، جو آج جاری ہوئی، دوباری اسپیکولیٹرز کی جانب سے بنائے گئے طویل کنٹریکٹس/معاہدے ظاہر کرتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ ایک بار پھر یورپی کرنسی میں یقین رکھنا شروع کر رہے ہیں، جو صرف حالیہ ماہ میں بڑھ رہا ہے۔ بڑے کھلاڑیوں کے ہاتھوں پر مرکوز طویل کنٹریکٹس کی کل تعداد 224 ہزار ہے ، جو مختصر کنٹریکٹس کی تعداد سے تین گنا زیادہ ہے۔ چونکہ اسپیکولیٹرز اب طویل کنٹریکٹس کی تعداد کو کم نہیں کر رہے اور مختصر کنٹریکٹس کی تعداد میں اضافہ نہیں کر رہے، میں یہ نتیجہ اخذ کرتا ہوں کہ یورو میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تاہم، میں آپ کو یاد کرواتا چلوں کہ ہر سی او ٹی رپورٹ تین دن کی تاخیر سے جاری ہوتی ہے، اور پہلے سے ہونے والی تبدیلیوں کو بھی بیان کرتی ہے۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:

جمعرات کو، میں یورو کو گھنٹہ وار چارٹ پر 1.2272 اور 1.2150 کے ہدف کے ساتھ 323.6% (1.2308) کے لیول سے پلٹنے کی صورت میں فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ جوڑی کی نئی خریداریاں 1.2353 کے ہدف کے ساتھ کھول سکتے ہیں جب قیمتیں گھنٹہ وار چارٹ پر 1.2308 کے لیول سے اوپر فکس ہوتی ہیں۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback