empty
 
 
06.01.2021 02:43 PM
یورو / امریکی ڈالر جنوری 6. سی او ٹی کی رپورٹ۔ ٹرمپ نے واشنگٹن میں احتجاج جمع کیا اور ڈیموکریٹس کے ساتھ جنگ جاری رکھی

یورو / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

5 جنوری کو، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے 323.6% (1.2308) کے اصلاحی لیول کی جانب اضافے کے عمل کو دوبارہ شروع کیا۔ اس سے پلٹنے نے جوڑی کو ایک بار پھر امریکی کرنسی کے حق میں پلٹنے کی اجازت دی اور 1.2272 کے لیول کی سمت میں گرنے کے عمل کو شروع کیا۔ تاہم، یہ زیادہ دیر نہیں رہا اور اب جوڑی کی قیمتیں 323.6% (1.2308) کے فیبو لیول کی جانب واپس آئی ہیں۔ جوڑی کی شرح کو 323.6% کے لیول کے اوپر فکس کرنا، 1.2353 کے لیول کی سمت میں مزید اضافے کے امکان کو بڑھائے گا۔ اسی دوران، نام نہاد طاقت کی جدوجہد ایک بار پھر واشنگٹن میں تیزی پکڑ رہی ہے۔ کچھ ہفتوں کی خاموشی کے بعد، ڈونلڈ ٹرمپ نے "ایک جنگ" کا اعلان کیا، اگر ڈیموکریٹس سینیٹ اور وائٹ ہاؤس کا اقدار سنبھالتے ہیں۔ تاہم، پہلے اور تیسرے نقاط کے مطابق، ٹرمپ کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔ یہ ڈیموکریٹس تھے جس کی کانگریس میں اکثریت تھی، نینسی پیلوسی (ڈیموکریٹ) ایک بار پھر ہاؤس آف ری پریزینٹو کی اسپیکر منتخب ہوئیں، اور جوبائیڈن ملک کے صدر بنیں گے۔ لہٰذا، سوال صرف سینیٹ کا رہ جاتا ہے، جہاں ڈیموکریٹس اگر جیورجیا کی اسٹیٹ میں جیتیں، تو ریپبلیکن کے ساتھ سیٹوں کی تعداد کی برابری کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ یہ دعوٰی کرنا جاری رکھتے ہیں کہ وہ بہت بڑے فرق کے ساتھ الیکشن جیتے تھے، تاہم، ان سے فتح چھین لی گئی۔ تاہم، وہ آخر تک لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوگ، ڈونلڈ ٹرمپ کے سپورٹرز، واشنگٹن میں احتجاج کرنے آ رہے ہیں۔ یہ 6 جنوری کو ہونا طے پایا ہے، جب امریکی کانگریس صدارتی انتخابات کے نتائج کی تصدیق کرنا شروع کرے گی۔

یورو / امریکی ڈالر - 4 ایچ۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، جوڑی کی قیمتیں یورپی کرنسی کے حق میں پلٹی اور 200.0% (1.2353) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کو دوبارہ شروع کیا۔ اوپر کی جانب ٹرینڈ/رحجان لائن ٹریڈرز کے مزاج کو "بُلش" ظاہر کرنا جاری رکھتا ہے۔ ٹرینڈ/رحجان لائن کے نیچے جوڑی کی شرح کا فکس ہونا امریکی کرنسی اور 161.8% (1.2027) کے فیبو لیول کی سمت میں کچھ زوال کے حق میں کام کرے گا۔ 1.2353 کے لیول سے پلٹنا بھی قیمتوں میں کچھ کمی کے حق میں کام کرے گا۔

یورو / امریکی ڈالر - یومیہ۔

This image is no longer relevant

روزانہ کے چارٹ پر، یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی قیمتیں 423.6% (1.2495) کے اصلاحی لیول کی سمت میں اضافے کے عمل کو جاری رکھتی ہیں۔ جوڑی کے 323.6% کے لیول کے نیچے مستحکم ہونے تک، اضافے کے بہت امکانات ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر - ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی "تنگ ہوتی ہوئی تکون" سے اوپر مستحکم ہوئی، جو طویل مدت میں جوڑی میں مزید اضافے کے امکان کو محفوظ رکھتی ہے۔

بنیادی اصولوں کا جائزہ:

5 جنوری کو، سروسز سیکٹر میں امریکی آئی ایس ایم کاروباری انڈیکس جاری ہوئی، جو ٹریڈرز کی توقعات سے نمایاں طور پر بہتر تھی۔ تاہم، اس رپورٹ نے ٹریڈرز کے عام مزاج پر اثر نہیں ڈالا اور امریکی کرنسی نے کمی کو جاری رکھا۔

امریکہ اور یورپی یونین کے لئے نیوز کیلنڈر:

یورپی یونین - سروس سیکٹر میں کاروباری سرگری کی انڈیکس (09:00 جی ایم ٹی)

امریکہ- اے ڈی پی سے ملازمین کی تعداد میں تبدیلی (13:15 جی ایم ٹی)

امریکہ - سروس سیکٹر کے لئے پی ایم آئی (14:45 جی ایم ٹی)

امریکہ - فیڈ میٹنگ کے منٹس کی اشاعت (19:00 جی ایم ٹی)

جنوری 6 کو، امریکہ میں اے ڈی پی کی ایک اہم رپورٹ جاری ہو گی، اور شام میں پچھلی ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس شائع ہوں گے۔ ٹریڈرز کے لئے سروس سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس کی ترجیح کم ہے۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

This image is no longer relevant

2020 کے پچھلے دو ہفتوں میں بڑے کھلاڑیوں کی سرگرمی بہت کم تھی۔ 29 دسمبر کی جدید سی او ٹی رپورٹ کے مطابق، ٹریڈرز کی "غیر تجارتی" قسم، نے 57 طویل کنٹریکٹس/ معاہدوں سے چھٹکارا پا لیا اور 1660 نئی مختصر پوزیشنز کو کھولا۔ لہٰذا، ان کا مزاج ایک بار پھر "بیئرش" ہو گیا، لیکن عام طور پر بہت زیادہ "بُلش" رہتا ہے، جیسا کہ ان کے ہاتھوں میں موجود بہت سے معاہدے (224,000 – 79,000) کی طویل پوزیشنز کے حق میں رہتے ہیں۔ بہرحال، ان کے مزاج مزید "بیئرش" ہو سکتے ہیں، لیکن اس کا ابھی یورو پر کوئی خاص اثر نہیں پڑتا۔ لہٰذا، میں یہ نتیجہ نکال سکتا ہوں کہ اسپیکولیٹرز یورو کرنسی کی سیل پر غور کرنا جاری رکھتے ہیں، لیکن وہ کسی صحیح وقت کا انتظار کر رہے ہیں یا کسی قسم کے دھکے کا۔

یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:

بدھ کو، میں چار گھنٹے کے چارٹ پر ٹرینڈ/رحجان لائن کے ساتھ 1.2353 کے لیول سے پلٹنے کی صورت میں یورو کی فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ جوڑی کی نئی خریداریاں 1.2353 کے ہدف کے ساتھ کھولی جا سکتی ہیں جب قیمتیں گھنٹہ وار چارٹ پر 323.6% (1.2308) کے لیول کے اوپر فکس ہوتی ہیں۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback