empty
 
 
19.01.2021 03:50 PM
تجزیہ کاروں اور نئے آنے والوں کے لئے تجارتی سگنل۔ 19 جنوری کو یورو / امریکی ڈالر کی کیسے تجارت کریں؟ منگل کو ڈیلز کھولنے اور بند کرنے کا منصوبہ۔

یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کا گھنٹہ وار چارٹ

This image is no longer relevant

یورو /امریکی ڈالر کی جوڑی نے کل رات کو نیچے جانے والے چینل کی اوپری حد کی جانب اصلاح شروع کی ہے۔ اور اس لئے جوڑی، سب سے پہلے، معمولی سی درست ہوئی، اور دوسرا، ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر معمولی سا خارج ہوا۔ انڈیکیٹر صفر لیول کی طرف چلا گیا، اس لئے فروخت کے طاقتور اشارے کے بننے کی شرط پوری ہو گئی۔ لہٰذا، نئے آنے والے ٹریڈرز خوش قسمت ہیں کہ ایک نیا اشارہ شام کو ظاہر نہیں ہوا۔ ظاہر ہے، اس کا یقین نہیں ہے کہ وہ اشارہ پیدا ہو گا۔ قیمت مثال کے طور پر، نیچے کی جانب جانے والے چینل پر قابو پا سکتی ہے، لیکن اس صورت میں ایک اشارہ بنے گا لیکن خرید کے لئے۔ لہٰذا، آپ اسے جہاں بھی پھینکیں گے، ہر طرف ویج پیٹرن ہے۔ سب سے منفی منظرنامہ یہ اندازہ لگاتا ہے کہ اوپری چینل لائن سے پلٹنا واضح نہیں ہے، کوئی واضح وقفہ نہیں، ایم اے سی ڈی سے کوئی واضح اشارہ نہیں ہے۔ آپ کو پوزیشنز صرف تب کھولنی چاہیئں اگر کوئی واضح اور درست اشارہ ہو۔ اسی دوران، نیچے کی جانب ٹرینڈ/رحجان جاری رہتا ہے، اس لئے ہم ڈالر کی مضبوطی کی ابھی بھی توقع کرتے ہیں، جسے 2020 میں بہت سخت نقصان ہوا۔

بنیاد کے لحاظ سے، آج کے لئے توقع کرنے کے لئے ابھی بھی کچھ نہیں ہے۔ کل، جوڑی کی جانب سے کم اتار چڑھاؤ جزوی طور پر امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ ڈے منانے کی وجہ سے تھا، اس لئے آج ٹریڈنگ زیادہ متغیر ہو سکتی ہے۔ تاہم، ہم آج بھی خبروں، رپورٹس اور واقعات کی توقع نہیں کرتے۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا تھا کہ بہت سے موضوع ہیں جو دلچسپ ہیں اور ٹریڈرز ان کا سراغ لگا سکتے ہیں، لیکن ان میں سے سب کا جوڑی کی حرکت اور مارکیٹ کے مزاج پر فوری اثر نہیں پڑتا۔ ہم یہ کہیں گے کہ بہت سے اہم واقعات کل ہوں گے۔ ظاہر ہے، کل جو بائیڈن کے افتتاح کا دن ہے۔ اس دن فسادات کا امکان ہے، جس کے لئے خصوصی خدمات اور یو ایس نیشنل گارڈ پہلے ہی سرگرمی سے تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن شاید، سب کچھ پُر سکون اور پُرامن ہو گا۔ کسی بھی طرح، مارکیٹس کے پاس ردِ عمل کے لئے کچھ نہیں ہے۔ اس لئے، ہم آپ کو تکنیکی عناصر پر مکمل توجہ دینے کی تجویز دیتے ہیں۔

19 جنوری کو ممکنہ منظرنامے:

1) طویل پوزیشنز ابھی بھی غیرمتعلقہ ہیں، کیونکہ نیچے کی جانب کا ٹرینڈ/رحجان برقرار رہتا ہے۔ تاہم، قیمت ابھی بھی نیچے جانے والے چینل کی اوپری حد کے قریب میں ہے۔ اس لیے اس سے اوپر ترتیب پانا ممکن ہے۔ اور 1.2125 اور 1.2160 پر اہداف کے ساتھ خرید کا اشارہ ہو گا۔ تمام سپورٹ/ریزسٹنس کے لیولز ایک دوسرے کے بہت قریب ہیں، کیونکہ وہ کل کی ٹریڈ پر مبنی ہیں۔ اور کل جوڑی کا اتار چڑھاؤ 34 پوائنٹس کا تھا۔۔۔

2) مندی کی تجارت ابھی بھی زیادہ متعلقہ ہے۔ آپ کو ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر سے فروخت کے اشارے کے بعد، 1.2059 اور 1.2040 سپورٹ لیولز پراہداف کے ساتھ نئی مختصر پوزیشنز کھولنے کا مشورہ دیا جاتا ہے، جو پہلے ہی کافی حد پر نکل چکا ہے، یا جب قیمت نیچے جانے والے چینل کی اوپری لائن سے پلٹے۔

چارٹ پر:

سپورٹ اورریزسٹنس/ مزاحمت کے لیولز وہ لیولز ہیں جو جوڑی خریدنے یا فروخت کے وقت اہداف کی حیثیت سے کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب حصولِ منافع رکھ سکتے ہیں۔

سرخ لکیریں وہ چینل یا ٹرینڈ لائنز ہیں جو موجودہ ٹرینڈ/ رجحان کو ظاہر کرتی ہیں اور دکھاتی ہیں کہ اب کس سمت میں ٹریڈ کرنا بہتر ہے۔

اوپر/نیچے کے تیر ظاہر کرتے ہیں کہ آپ کو کسی مخصوص لیولز سے آگے بڑھنے کے بعد کہاں فروخت یا خرید کرنی چاہئے۔

ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر (14،22،3) ہسٹوگرام اور اشارے کی لائن پر مشتمل ہوتا ہے۔ جب یہ کراس کرتے ہیں، تو یہ مارکیٹ میں داخلے کا اشارہ ہوتا ہے۔ اس انڈیکیٹر کو ٹرینڈ/رحجان لائنز (چینل اور ٹرینڈ/رحجان لائن) کے ساتھ استعمال کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔

اہم اعلانات اور اقتصادی رپورٹس جو آپ ہمیشہ نیوز کیلنڈرز میں تلاش کر سکتے ہیں، کرنسی کی جوڑی کی رفتار کو سنجیدگی سے متاثر کرسکتی ہیں۔ اس لئے اس ریلیز کے وقت، ہم قیمت میں تیزی سے پلٹاؤ سے بچنے کے لئے جتنا ممکن ہو سکے احتیاط سے ٹریڈ کرنے یا مارکیٹ سے نکلنے کی تجویز دیتے ہیں۔

فاریکس میں نئے آنے والوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ ہر ٹریڈ منافع بخش نہیں ہوتی۔ واضح حکمتِ عملی بنانا اور رقم کو منظم کرنا، طویل مدت تک ٹریڈنگ میں کامیابی کی کنجی ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback