empty
 
 
25.01.2021 07:20 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 25 جنوری 2021


جی بی پی / یو ایس ڈی

گزشتہ جمعہ فی الوقت قیمت میں 93 پپس کی کمی نوٹ کی گئی تھی - سگنل ہدف میں قیمت چھید کرنے کے بعد اس سے وہاں سے واپسی کی تھی - مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن اپنے کی کنارے پر واپس آیا ہے - یہ ویج کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے کا ایک بڑا اشارہ ہے لیکن اوسکیلیٹر ویج کی بلند ترین سطح کے بہت قریب ہے جو کہ بعد میں ایک عمومی مستطیل {سُرمئی مستطیل} تک واپس آسکتا ہے اور اس کے بعد قیمت ایک نئی بلند ترین سطح بنائے گی جو کہ 21 جنوری کی بلند ترین سطح سے اوپر ہے - قیمت کے 3646۔1 کی سطح سے نیچے مضبوطی حاصل کرنے بعد قیمت 3480۔1 کی سطح تک جائے گی جو کہ ہمارے بنیادی صورتحال ہے - ایم اے سی ڈی بھی اسی کوشش میں ہے

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کر رہا ہے اگر قیمت اوپر جائے گی تو ڈبل ڈائیورجنس عمل میں آئے گی - یہ ایک متبادل صورتحال ہے لیکن اسکے امکانات واضح ہیں کیونکہ قیمت ایم اے سی ڈی لائن کی سپورٹ سے واپس ہوئی ہے اور مارلن اوسکیلیٹر میں اضافہ کی صورتحال موجود ہے - ڈبل ڈائیورجنس کے ساتھ یا اس کے بغیر ہی ہم اس انتظار میں ہیں قیمت پہلے ہدف 3646۔1 سے نیچے آ جائے اور یہ انتظار کریں گے کہ قیمت 3480۔1 کی سطح پر موجود ہدف تک چلی جائے

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback