یہ بھی دیکھیں
اے یو ڈی / یو ایس ڈی
جنوری کی 8 تاریخ سے آسٹریلیوی ڈالر 7641۔0 - 7770۔0 کی رینج میں تجارت کر رہا ہے - ایساء معلوم ہوتا ہے کہ وہ تنزلی کے نئے عمل کے لئے کسی حکم نامہ کے انتظار میں ہیں - بہرحال یہ خبر یا حکم نامہ آج ہمیں سننے کو مل سکتا ہے جو کہ فیڈرل ریزرو کے سربراہ جرومے پاوّل کی پریس کانفرنس میں مل سکتا ہے
بہرحال اس میٹنگ میں کوئی بڑا فیصلہ بھی سننے کو مل سکتا ہے یا یہ ایک روایتی میٹنگ ہی ثابت ہو سکتی ہے - تاجران مارچ میں ہونے والی اگلی میٹنگ کے حوالے سے اشاروں کا انتظار کریں گے جیساء کہ طویل مُدتی حکومتی بانڈز کے حوالے سے نفع کو قابو رکھنے کی ایف ای ڈی کے ارادوں کو بغور دیکھا جائے گا - شاید پاول ابھی کچھ ایسے اشارے دینے سے اجتناب کریں لیکن اور ادھر اُدھر کی باتیں کرتے ہوئے مارکیٹ کو روکنے کی کوشش کر سکتے ہیں
ڈیلی چارٹ کی بنیاد پر مارلن اوسکیلیٹر پہلے ہی 4 دنوں والے چارٹ میں تنزلی کے رجحان میں ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ آسٹریلیوی کرنسی پر دباو بنے گا - 7641۔0 کی سطح سے نیچے کی تنزلی سے قیمت 7508۔0 کی سطح تک جائے گی جہاں کروزنستھرن لائن آگے بڑھ رہی ہے
جب کہ 4 گھنٹوں والے چارٹ میں قیمت کروزنستھرن لائن سے اوپر ہے اور مارلن اوسکیلیٹر مثبت زون میں ہے لیکن ہم واضح طور پر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت کروزنستھرن لائن سے نیچے آیا ہے اور مارلن تنزلی کے رجحان میں واپس جانے کے لئے تیار ہے - یہ بنیادی صورتحال ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نظر میں رکھیں 7905۔0 کی سطح تک ایک جارحانہ اضافہ مل سکتا ہے جو کہ تاجران کی جانب سے روائیتی ہدف ہے تاکہ بیک وقت سٹاپ لاس کو بھی حاصل کیا جا سکے - ہم اس صورتحال کے بننے کے انتظار میں ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.