empty
 
 
28.01.2021 03:54 PM
28 جنوری کو جی بی پی / امریکی تجزیہ۔ سی او ٹی رپورٹ۔ بورس جانسن آزادی کی مانگ کے دوران اسکاٹ لینڈ کا دورہ کریں گے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - 1 ایچ۔

This image is no longer relevant

عزیز ٹریڈرز، سہ پہر بخیر! کل، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی ایچ 1 چارٹ پر 127.2% - 1.3744 کے ریٹریسمنٹ لیول سے پیچھے کھنچی اور 100.0% - 1.3625 کے ریٹریسمنٹ لیول کی جانب گرنا شروع کیا۔ یہ 127.2% لیول سے دوسری بار پلٹنا تھا۔ 100.0% کے ریٹریسمنٹ لیول سے پُل بیک پاؤنڈ کو مزید گرنے سے روکے گا۔ اس صورت میں، ایک ریورسل پاؤنڈ کے حق میں ہو گا اور یہ 1.3744 لیول کی جانب اضافے کو دوبارہ شروع کرے گا۔ 1.3625 کے نیچے بند ہونا 76.4% - 1.3522 کی جانب مزید زوال کے امکان کو بڑھائے گا۔ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن اسکاٹ لینڈ کے دورے پر جانے والے ہیں، اگرچہ اسکاٹ لینڈ کے پہلے وزیر نیکولا اسٹرجن نے اس سفر کی مناسبت پر سوال اٹھایا۔ تاہم، میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، جانسن برطانیہ کی مستقبل کی سالمیت کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔ حالیہ پولز نے ظاہر کیا کہ اسکاٹ لینڈ کی اکثریت برطانیہ سے آزادی کے نظریہ کی تائید کرتی ہے۔ نیکولا اسٹرجن نے لندن سے بار بار آزادی کے بارے میں ایک نئے ریفرنڈم کے انعقاد کی درخواست کی ہے ، لیکن ہر بار انکار کردیا گیا۔ پچھلا ریفرنڈم 2014 میں ہوا تھا جب اسکاٹ لینڈ کے رہنے والوں نے برطانیہ میں رہنے کے حق میں ووٹ دیا۔ تب سے، تاہم، برطانیہ نے یورپی یونین کو چھوڑ دیا ہے۔ اب یہ واضح ہو گیا ہے کہ اسکاٹ لینڈ برطانیہ میں رہتے ہوئے یورپی یونین کا حصہ بننا چاہتا تھا، نہ کہ صرف برطانیہ کا۔ اس لئے، جانسن بات چیت کرنے کی کوشش کریں گے اور نیکولا اسٹرجن کے ساتھ اس اہم مسئلے پر بات کریں گے۔ آئندہ سکاٹش پارلیمنٹ کا انتخاب موسم بہار میں ہونا ہے۔ امکان ہے کہ اسٹرجن کی پارٹی کو آسانی سے فتح حاصل ہوگی۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - 4 ایچ۔

This image is no longer relevant

چار گھنٹے کے چارٹ پر، جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی اوپر چڑھنے والی ٹرینڈ لائن سے نیچے گِری ہے۔ ایک نیا ری باؤنڈ اسٹرلنگ کے لئے اچھا ہو گا جیسا کہ یہ 161.8% - 1.3977 فیبو لیول کی جانب اضافے کو دوبارہ شروع کرے گا۔ ٹرینڈ لائن سے نیچے بند ہونا ٹریڈرز کو امریکی ڈالر کے حق میں پلٹنے اور 100.0% - 1.3481 کے ریٹریسمنٹ لیول کی جانب معمولی زوال پر انحصار کرنے کی اجازت دے گا۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - روزانہ۔

This image is no longer relevant

یومیہ چارٹ پر، قیمت 100.0% - 1.3513 کے ریٹریسمنٹ لیول سے اوپر مستحکم ہوئی، اور پھر اس سے پلٹ گئی۔ لہٰذا، جوڑی 127.2% - 1.4084 فیبو لیول کی سمت میں بڑھنا جاری رکھ سکتی ہے۔

جی بی پی / امریکی ڈالر- ہفتہ وار۔

This image is no longer relevant

ہفتہ وار چارٹ پر، پاؤنڈ / ڈالر کی جوڑی دوسری نیچے کی جانب ٹرینڈ/رحجان لائن سے اوپر ترتیب پائی۔ لہٰذا، پاؤنڈ میں طویل مدتی اضافے کے امکانات نمایاں طور پر بڑھیں ہیں۔

بنیادی اصولوں کا جائزہ:

بدھ کو، برطانیہ میں کوئی اہم معشتی رپورٹس جاری نہیں ہوئیں۔ اس لئے، ٹریڈرز امریکہ کی خبروں اور فیڈ کے فیصلے پر متوجہ تھے۔

امریکہ اور برطانیہ کا معشتی کیلنڈر:

امریکہ - جی ڈی پی سہ ماہی (کیو 4) (13:30 جی ایم ٹی)۔

امریکہ - بے روزگاری کی ابتدائی اور دہرائے جانے والے دعٰوے (13:30 جی ایم ٹی)۔

28 جنوری کو، برطانیہ میں معیشتی کیلنڈر زیادہ تر خالی تھا۔ اس لئے، تمام توجہ امریکہ سے کیو 4 جی ڈی پی ڈیٹا پر ہو گی۔

سی او ٹی (کمٹمنٹ آف ٹریڈرز) رپورٹ:

19 جنوری کی جدید سی او ٹی رپورٹس نے بڑے ٹریڈرز کے جذبات میں معمولی سے تبدیلی کو ظاہر کیا۔ ٹریڈرز کی غیر تجارتی قسم، جس میں ہمیں سب سے زیادہ دلچسپی ہے، نے رپورٹنگ عرصے کے لئے 2,020 طویل کنٹریکٹس/معاہدوں اور 3,105 مختصر کنٹریکٹس/معاہدوں کو کم کیا۔ اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ مارکیٹ کی جذبات مزید بُلش ہو گئے ہیں۔ تاہم، ٹریڈرز اپنی گنجائش کو بدلنے کی بجائے کنٹریکٹس/معاہدوں کی تعداد کو کم کر رہے ہیں۔ بڑے کھلاڑیوں کے لئے ابھی بھی برطانوی پاؤنڈ کی رفتار واضح نہیں ہے کیونکہ وہ نہیں جانتے کہ آنے والے سال میں اس سے کیا توقع کی جائے۔ اب پاؤنڈ بڑھ رہا ہے۔ یہ طویل عرصے سے بڑھتا رہا ہے اور یہ اور بھی زیادہ تشویشناک ہے، برطانیہ کی معیشت کے مسائل کے پیش نظر۔ پھر بھی ، سی او ٹی رپورٹ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ پاؤنڈ اسٹرلنگ اس کے اضافے کو جاری رکھے گی۔

جی بی پی/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور ٹریڈرز کے لئے تجاویز:

ہم پاؤنڈ پر نئی طویل پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیں گے جب ایچ1 پر 1.3698 اور 1.3744 کے اہداف کے ساتھ قیمت 100.0٪ - 1.3625 کے لیول سے واپس آجائے۔ قیمت کے چار گھنٹے کے چارٹ پر 1.3522 اور 1.3481 اہداف کے ساتھ ٹرینڈ لائن کے نیچے بند ہونے پر پاؤنڈ اسٹرلنگ فروخت کرنے کی تجویز دی جاتی ہے۔

شرائط:

"غیر تجارتی" - مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی: بینکس، ہیج فنڈز، سرمایہ کاری کے فنڈز، نجی، بڑے سرمایہ کار۔

"تجارتی: - کمرشل انٹرپرائزز، فرمز، بینکس، کارپوریشنز، کمپنیاں جو کرنسی خریدتی ہیں، کسی سپیکولیٹو منافع کے لئے نہیں، بلکہ موجودہ سرگرمیوں یا برآمدی -درآمدی کارروائیوں کو یقینی بنانے کے لئے۔

"غیر منافع بخش پوزیشنز" - چھوٹے ٹریڈرز جن کا قیمت پر کوئی نمایاں اثر نہیں ہے۔

Samir Klishi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback