empty
 
 
11.02.2021 11:57 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 11 فروری ۔سی او ٹی رپورٹس۔ تیزی کی رفتار سست پڑتی ہے۔ نیچے کی اصلاح کو یاد کرنے کا وقت۔ بئیرز کا مقصد 1.2103 کو عبور کرنا ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل، مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ تھا، جس کا میں نے میری سہ پہر کی پیش گوئی میں تفصیل سے ذکر کیا تھا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور دیکھتے ہیں کیا ہوا۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ خریداروں نے جرمنی کی افراطِ زر کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد 1.2129 کی ریزسٹنس/مزاحمت سے آگے گزرنے کی کوشش کی، لیکن اس لیول کی جانچ کے بعد، جوڑی کو الٹی جانب سے کوئی سپورٹ مہیا نہیں کی گئی۔ اس کے نتیجے میں، قیمت 1.2129 لیول سے نیچے کے ایریا کی جانب واپس چلی گئی۔ اس ایریا کی نیچے سے اوپر کی جانب جانچ نے یورو کی فروخت کا اشارہ پیدا کیا۔ تمام توجہ امریکی افراطِ زر کی رپورٹ پر تھی، اس لئے اس رپورٹ کے شائع ہونے سے پہلے جوڑی 15 پوائنٹس سے گری۔ امریکی ڈیٹا کسی حیران کن بات کے ساتھ نہیں آیا ، جو یورو/امریکی ڈالر کے 1.2129 ایریا کی جانب واپس جانے کا باعث بنا، جہاں پر ٹریڈنگ دن کے اختتام تک رُکی رہی۔

This image is no longer relevant

اہم بنیادی ڈیٹا دن کے پہلے نصف میں جاری نہیں ہو گا، اس لئے یہ ممکن ہے کہ جوڑی افقی چینل میں ٹریڈ جاری رکھے گی۔ جرمن ہول سیل انڈیکس اور یورپین کمیشن کی جانب سے معیشتی پیش گوئی کی رپورٹس مارکیٹ کو مشکل سے ہی حیران کریں گی۔ یورو میں نیچے کی طرف جانے والی اصلاح ایک طویل عرصے سے چل رہی ہے۔ کم سے کم، یہ حقیقت کہ کل بُلز نے 1.2139 کے اوپر یورو کو سپورٹ نہیں کیا، اوپر کی جانب رحجان کے رُکنے کو ظاہر کرتی ہے۔ آج، ٹریڈنگ مزید افقی چینل میں جاری رہ سکتی ہے، اس لئے میں آپ کو مخلاف سمت سے قریبی لیولز سے کام کرنے کا مشورہ دیتا ہوں۔ اگر یورو/امریکی ڈالر دن کے پہلے نصف میں بڑھتا ہے تو خریدار، بریک آؤٹ اور 1.2139 پر ریزسٹنس/مزاحمت سے اوپر ترتیب پانے پر توجہ دیں گے۔ اس ایریا کی اوپر سے نیچے جانچ 1.2175 کے ہائی لیول کی جانب بڑھنے کے لئے یورو میں طویل پوزیشنز کھولنے کا شاندار اشارہ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2220 پر ریزسٹنس/مزاحمت دور کا ہدف ہو گا۔ اگر ہمیں یورپین سیشن کے دوران یورو زون معیشت پر مایوس کن بنیادی رپورٹس موصول ہوں، اس کے ساتھ ساتھ یورو/امریکی ڈالر میں نیچے کی جانب اصلاح تو پھر خریداروں کو 1.2103 پر سپورٹ کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہو گی، جس سے ذرا اوپر موونگ ایوریجز بُلز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے موجود ہیں۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا، اوپر کے رحجان کے برقرار رہنے کی توقع کرتے ہوئے، طویل پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ بنانے کا اشارہ پیدا کرتا ہے۔ اگر بئیرز اس لیول پر سرگرم نہیں ہوتے تو میں 1.2069 کے لو لیول کی جانچ ہونے تک طویل پوزیشنز ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں، جہاں سے آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے یورو کو فوری ری باؤنڈ پر خرید سکتے ہیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

میں صبح کو اوپر کی جانب ٹرینڈ کے خلاف مختصر پوزیشنز کھولنے کی تجویز دیتا ہوں، لیکن صرف 1.2139 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں غلط بریک آؤٹ بنانے کی صورت میں، جو یورو میں فروخت کا اشارہ پیدا کرے گا۔ یورو ایریا میں کمزور ڈیٹا اوریورپین معیشت کی بحالی میں سستی کے موضوع پر لیگارڈے کی تقریر دن کے نصف حصے میں ممکنہ طور پر یورو/امریکی ڈالر پر دباؤ ڈالے گی۔ یہ بئیرز کو یورو/امریکی ڈالر کو 1.2103 کے سپورٹ ایریا کی جانب واپس لانے کی اجازت دے گا، کیونکہ جوڑی کی اگلی سمت اس پر منحصر ہے کہ آیا قیمت اس لیول کو عبور کرے گی۔ بریک آؤٹ اور اس لیول کا نیچے سے اوپر ٹیسٹ کرنے کے قابل ہونا مختصر پوزیشنز میں نیا انٹری پوائنٹ پیدا کرے گا، جو یورو/امریکی ڈالر کو 1.2069 کے کم لیول کے ایریا کی جانب دھکیلے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2035 لیول اگلا ہدف ہو گا۔ اگر ہم دن کے پہلے نصف میں یورو کی جانب سے اوپر کے رحجان کا مشاہدہ کرنا جاری رکھے اور بئیرز 1.2139 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو 1.2175 کے ہائی لیول کی جانچ ہونے تک مختصر پوزیشنز ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں سے آپ دن کے اندر 20-25 پوائنٹس سے نیچے جانے کے لئے ری باؤنڈ پر یورو/امریکی ڈالر کو فوری فروخت کر سکتے ہیں۔ اگلی بڑی ریزسٹنس/مزاحمت 1.2220 کے گرد دیکھی جاتی ہے۔

This image is no longer relevant

2 فروری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر پوزیشنز میں تیزی سے اضافے اور طویل پوزیشنز میں کمی کو ریکارڈ کیا، جو جنوری کے آخر اور اس سال فروری کے شروع میں جوڑی کی نیچے کی جانب اصلاح کی عکاسی کرتا ہے۔ یورو زون معیشت کے لئے کمزور بنیادی ڈیٹا اور یورپین سینٹرل بینک سے معیشت کا کم تخمینہ یورو میں اضافے کے امکان کو محدود کرتا ہے، یوں تو یہ حقیقت بھی سامنے آتی ہے کہ یورو زون میں ویکسین لگانے کی رفتار توقع سے سست ہوگی۔ یہ سب 2021 کے شروع میں یورپی معیشت میں دوہرے زوال کا باعث بنے گا، لیکن اس کا یورو/امریکی ڈالر کی بحالی کے درمیانی مدت کے امکانات کو سنجیدگی سے متاثر کرنے کا امکان نہیں ہے۔ اس لئے نیچے کی جانب ہر نمایاں اصلاح کے ساتھ، یورو کی مانگ میں اضافہ ہو گا اور شرح جتنی کم ہو گی اتنی سرمایہ کاروں کے لئے پُر کشش ہوگی۔ قرنطین کے ختم ہونے کا امکان مارکیٹ کو مستقبل واضح طور پر میں مثبت رکھے گا۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 238,099 سے 216,887 تک گریں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز 72,755 سے 79,884 تک بڑھیں۔ طویل پوزیشنز میں تیزی سے کمی کی وجہ سے، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتہ پہلے، 165,344 کے خلاف 137,003 تک گری۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 1.2142 کے خلاف 1.2067 تھی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج کے ایریا میں ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ مارکیٹ اطراف میں حرکت کرے گی یا نیچے کی جانب اصلاح ہونے والی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2139 ایریا پر انڈیکیٹر کے اوپری لیول کا بریک آؤٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2105 ایریا میں انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ جوڑی پر دباؤ ڈالے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback