empty
 
 
12.02.2021 09:53 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر: یورپی سیشن کا منصوبہ برائے 12 فروری۔سی او ٹی رپورٹس۔ پاؤنڈ کے خریدار 2020 کی چوتھی سہ ماہی میں جی ڈی پی کے اچھے اعداد و شمار کی توقع کرتے ہیں۔ بئیرز کا مقصد 1.3783 کو پیچھے چھوڑنا ہے

جی بی پی/ امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کے بے شمار اشارے پیدا ہوئے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں اور اس کو سمجھتے ہیں۔ حتٰی کہ میری سہ پہر کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3820 لیول سے طویل پوزیشنز کھولنے کے اشارے کے بننے کی طرف توجہ دلائی۔ غلط بریک آؤٹ بننے کے بعد اس رینج کی اوپر سے نیچے کی جانب کی جانچ طویل پوزیشنز میں ایک شاندار انٹری پوائنٹ تھا۔ ہم 1.3862 کی ہدف قدر تک نہیں پہنچے، لیکن اوپر کی جانب کی حرکت 30 پوائنٹس سے زیاد کی تھی۔ بئیرز امریکی سیشن کے آخر میں 1.3820 لیول سے نیچے ترتیب پانے میں کامیاب ہو گئے، جو مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کرنے کا باعث بنا، جس کا آج کے ایشین سیشن میں احساس ہوا۔

This image is no longer relevant

آج ریاستِ برطانیہ کی معیشت پر بہت سے اہم بنیادی اعدادوشمار ہیں۔ جی ڈی پی کی رپورٹ بہت اہم ہے۔ اگر انڈیکیٹر ماہرِ معاشیات کی پیش گوئی سے بہتر ہے تو ہم پاؤنڈ میں اضافے کی توقع کر سکتے ہیں، جو برطانوی معیشت کے مستقبل پر اعتماد کو بحال کرے گا۔ غلط بریک آؤٹ بنانا اور 1.3783 پر سپورٹ کی حفاظت کرنا، دن کے پہلے نصف میں خریداروں کا ابتدائی کام ہو گا۔ آپ اس منظرنامے میں قیمت کا 1.3820 کی ریزسٹنس/مزاحمت کی جانب واپس جانے کی توقع میں طویل پوزیشنز کھول سکتے ہیں، جہاں موونگ ایوریجز پاؤنڈ کے سیلرز کی سائیڈ پر کھیلتے ہوئے گزرتی ہیں۔ بُل مارکیٹ کی بحالی کے بارے میں بات کرنا صرف بریک آؤٹ کے بعد اور جوڑی کے 1.3820 کے اوپر ترتیب پانے کے بعد ممکن ہو گا، جو جی بی پی/امریکی ڈالر کو 1.3862 ایریا میں سالانہ ہائی لیول کے ایریا کی جانب واپس بھیجے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر خریدار 1.3783 ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے تو پھر 1.3732 پر حالیہ کم لیول کی جانچ ہونے تک طویل پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہو گا، جہاں سے آپ دن کے اندر 25-30 پوائنٹس کی اصلاح کے ساتھ طویل پوزیشنز کو فوری ری باؤنڈ پر کھول سکتے ہیں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز 1.3783 پر سپورٹ کے نیچے ترتیب پانے کی کوشش کریں گے، جو انہوں نے اس ہفتے کے شروع میں مِس کر دیا تھا۔ تاہم، جوڑی کے لئے نیچے کی جانب کی اصلاح صرف تب جاری رہے گی اگر اس لیول کی نیچے سے اوپر جانچ ہو، جو مختصر پوزیشنز میں اچھا انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے۔ 2020 کی چوتھی سہ پاہی میں برطانیہ جی ڈی پی پر کمزور رپورٹ پاؤنڈ میں زوال کے لئے کیٹالسٹ کے طور پر کام کر سکتی ہے۔ یہ جی بی پی/امریکی ڈالر کے لئے 1.3732 کے لو لیول کی جانب نکلنے کے ساتھ زوال کی نئی لہر کا باعث بنے گا جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ مزید ہدف 1.3680 ایریا ہو گا، لیکن اس تک پہنچنا آسان نہیں ہو گا۔ اگر معیشتی ڈیٹا کے جاری ہونے کے بعد پاؤنڈ دن کے پہلے نصف میں بڑھتا ہے تو پھر میں 1.3820 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں غلط بریک آؤٹ بننے کے بعد ہی مختصر پوزیشنز پر غور کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اس ایریا میں سرگرمی کی کمی جوڑی میں نمایاں مضبوطی کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لئے، میں دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح کو مدِنظر رکھتے ہوئے، جی بی پی /امریکی ڈالر کو فوری ری باؤنڈ پر فروخت کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔

This image is no longer relevant

2 فروری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز(سی او ٹی) رپورٹ نے طویل اور مختصر پوزیشنز دونوں میں اضافے کو ریکارڈ کیا۔ اس بار خریدار زیادہ تھے، جو مثبت ڈیٹا میں اضافے کا باعث بنا۔ بُلز کی سالانہ اونچائی سے اوپر اٹھنے کی بے باک کوششیں جلد یا بدیر کامیابی کا باعث بنیں گی، اس لئے خریدار یہ امید نہیں چھوڑتے کہ بُلش ٹرینڈ فروری میں جاری رہے گا۔ پاؤنڈ میں ہر بڑی کمی بڑے کھلاڑیوں کو مستقبل میں زیادہ فعال جی بی پی / امریکی بحالی کی توقع میں طویل پوزیشنز بلند کرنے کا اشارہ کرتی ہے۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 47,360 سے 53,658 تک بڑھیں، اس کے ساتھ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز نے 39,395 سے 44,042 پر بڑھیں، جس نے بئیرز کو مارکیٹ پر قابو پانے سے روکا۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتہ پہلے 7,965 کے خلاف 9,616 تک بڑھیں۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت 1.3676 کے خلاف 1.3675 تھی۔ یہ حقیقت کہ بُلز ہفتے کے اندر ایسے زیادہ اتار چڑھاؤ کے باوجود اپنی پوزیشنز پر رہتے ہیں، ایک بار پھر تجویز دیتی ہے کہ جوڑی سالانہ ہائی لیول پر قابو پانے کے واضح طور پر تیار ہے۔ میں پاؤنڈ کی اگلی سمت پر شرط لگانے کی تجویز دیتا ہوں۔ پاؤنڈ کی مانگ صرف قرنطین اقدامات کے ہٹانے پر ہی بڑھے گی، جس کا اس سال فروری میں ہٹنے کا امکان ہے۔ آبادی اور لیبر مارکیٹ کے لئے سپورٹ، جس کا اعلان مارچ میں ہو گا، اس کا بھی پاؤنڈ کی شرح پر مثبت اثر ہو گا۔ بینک آف انگلینڈ کی سود کی شرح کے بارے میں تمام مذاکرات پچھلے ہفتے ملتوی ہو گئے، جو پاؤنڈ کو اپنے پَر پھیلانے کی اجازت دیتا ہے۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج ایریا کے نیچے ہوتی ہے، جو ظاہر کرتی ہے کہ جوڑی ابھی بھی دباؤ میں ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3783 ایریا پر انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا۔ 1.3840 پر انڈیکیٹر کے اوپری لیول سے اضافہ رُکے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback