empty
 
 
14.04.2022 06:59 PM
یورو/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 14 اپریل 2022

مارکیٹ کا تکنیکی آؤٹ لک:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی بُلش اینگلفنگ کینڈل اسٹک پیٹرن کی تشکیل کے بعد 1.0809 کی سطح پر کم سطحوں سے اچھلی ہے۔ حال میں قیمت غیر جانبدار زون میں داخل ہوئی ہے اور 1.0961 کی سطح کی جانب بڑھ رہی ہے۔ بہرحال، اب کے لئے آؤٹ لُک ابھی بھی بئیرش ہے اور بئیرز کے لئے اگلا ہدف 1.0805 اور 1.0781 پر دیکھا جا سکتا ہے۔ 1.0961 کی سطح سے اوپر صرف مستحکم بریک آؤٹ ہی آؤٹ لُک کو مختصر مدت میں مزید بُلش میں تبدیل کر دے گا اور نیچے کا رجحان منسوخ ہو سکتا ہے۔ اہم تکنیکی مزاحمت 1.0944(مختصر مدتی غیر جانبدار اور بُلش مارکیٹ کے درمیان بورڈر 1.0961 پر نظر آتا ہے۔) پر واقع ہے۔ ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ پر، بئیرز کا اگلا ہدف 1.0639 پر واقع 2020 کی کم ترین سطحوں پر دیکھا جاتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.1215

ڈبلیو آر 2 - 1.1132

ڈبلیو آر 1 - 1.1005

ہفتہ وار پیوٹ - 1.0914

ڈبلیو ایس 1 - 1.0779

ڈبلیو ایس 2 - 1.0669

ڈبلیو ایس 3 - 1.0586

تجارتی تجاویز:

مارکیٹ اب بھی بئیرز کے کنٹرول میں ہے جس نے قیمت کو 1.1185 کی سطح سے نیچے دھکیل دیا، اس لیے اس سطح سے اوپر بریک آؤٹ بُلز کے لئے رجحان کے پلٹنے کے لئے ضروری ہے۔ اگلی طویل مدتی تکنیکی سپورٹ 1.0639 پر واقع ہے۔ اوپر کا رجحان 1.1494(06.02.2022 سے بلند سطح) کی سطح پر واقع اگلے طویل مدتی ہدف کی جانب صرف اس صورت میں جاری رہ سکتا ہے اگر بُلش منظر نامے کی 1.1186 اور 1.1245 کی سطح سے اوپر بریک آؤٹ سے تصدیق ہو جائے۔ بصورتِ دیگر بئیرز قیمت کو 1.0639 یا اس سے نیچے کی سطح پر واقع اگلے طویل مدتی ہدف کی جانب دھکیلیں گے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback