empty
 
 
22.02.2021 06:00 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 22 فروری 2021


اے یو ڈی / یو ایس ڈی

گزشتہ جمعہ آسٹریلیوی ڈالر نے 99 پوائنٹس کا اضافہ کیا تھا اور اس نے 7765۔0 - 7783۔0 کے مختصر ایکلیومیلشن رینج سے باہر کی بریک کی ہے اور آج صبح یہ 110 فیصد فیبوناسی لیول تک پہنچ گیا ہے اگر آج کوئی واپسی کا عمل نہیں بنتا ہے تو قیمت 6۔123 فیصد فیبوناسی لیول 8010۔0 تک کم و بیش 2 روز میں جا سکتا ہے اگر اس سطح سے واپسی ملتی ہے تو ایک اور ڈائیورجنس ڈیلی چارٹ میں مل سکتی ہے - شائد یہ ڈائیورجنس ایک تبدیلی کا عمل بن جائے گی اور یہ آسٹریلیوی ڈالر کے لئے آخری ہوگی

This image is no longer relevant


چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق حالیہ لیول سے واپسی اس بات سے ظآہر ہو رہی ہے کہ مارلن اوسکیلیٹر اوور باٹ زون سے باہر آنے کی کوشش میں ہے - اس صورت میں قیمت 7765۔0 / 7783۔0 کے زون تک جا سکتی ہے - اس سے نیچے کی موجودگی قیمت مزید نیچے 7625۔0 / 7641۔0 کی رینج میں چلی جائے گی

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback