empty
 
 
22.02.2021 03:15 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 22 فروری 2021

فروری کی 22 تاریخ کا تجزیہ

ایک گھنٹہ والے چارٹ کے مطابق اہم کرنسی پئیرز کا تجزیاتی جائزہ


This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 1.2276 ، 1.2237 ، 1.2220 ، 1.2173 ، 1.2144 ، 1.2082 ، 1.2053 ، 1.2024 اور 1.1990 پر ہیں - قیمت 17 فروری سے اضافہ کا امکان بنایا ہے - اس صورت میں ہمیں قلیل مُدتی اضافہ کی توقع 1.2144 - 1.2173 کی رینج میں ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضآفہ کا ہدف 1.2220 کی سطح تک ملے گا - قیمت 1.2220 - 1.2237 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - اضآفہ کا ممکنہ ہدف 1.2276 کی سطح پر ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد نیچے کی جانب واپسی مل سکتی ہے

اس کے مقابلہ میں قلیل مُدتی تنزلی 1.2082 - 1.2053 کی رینج میں ممکن ہے - جہاں ایک اضافہ کا اہم عمل متوقع ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو تنزلی کا عمل پہلے ہدف 1.2024 تک مل سکتا ہے - تنزلی کا ممکنہ ہدف 1.1990 کی سطح پر موجود ہے

بنیادی رجحان 17 فروری سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2144 ٹیک پرافٹ : 1.2171

خرید : 1.2174 ٹیک پرافٹ : 1.2220

خرید : 1.2082 ٹیک پرافٹ : 1.2055

خرید : 1.2051 ٹیک پرافٹ : 1.2025

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 1.4214 ، 1.4155 ، 1.41080 ، 1.4042 ، 1.3992 ، 1.3925 ، 1.3880 اور 1.3826 - قیمت نے ممکنہ طور اضآفہ کے نظام کے لئے ایک لوکل صورتحال بنائی ہے - لہذا ہمیں قلیل مُدتی اضافہ کا عمل 1.3992 - 1.4042 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضافہ کا عمل 1.4108 کی سطح تک مل سکتی ہے - اس کے ایک اور اضآفہ کا عمل 1.4108 - 1.4155 کی رینج میں مل سکتی ہے - اضآفہ کا ہدف 1.4214 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

جب کہ دوسری طرف قلیل مُدتی تنزلی 1.3925 - 1.3880 کی رینج میں ممکن ہے - اگر 1.3880 کی سطح نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل مل سکتا ہے - اس صورت میں ہدف 1.3826 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 4 فروری سے موجود اضآفہ کا نظام ہے - 17 فروری سے اضآفہ کا لوکل نظام موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.4043 حصول نفع : 1.4108

خرید : 1.4108 حصول نفع : 1.4155

سیل : 1.3925 حصول نفع : 1.3881

سیل : 1.3880 حصول نفع: 1.3826

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں اہم لیولز ہیں 0.9121 ، 0.9084 ، 0.9064 ، 0.9024 ، 0.8993 ، 0.8974 ، 0.8962 اور 0.8933 - قیمت 16 فروری سے عمل میں آئے رجحان میں موجود ہے - جو کہ درمیانی مُدت کی ابتدائی شرط ہے - ابھی ہمیں توقع یہ ہے کہ قیمت 0.9024 کی سطح کو توڑ لینے کے بعد اوپر کی جانب جائے گی - اس صورت میں ہدف 0.9064 کی سطح پر ہے - اس کے بعد قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 0.9064 - 0.9084 کی رینج میں مل سکتی ہے - اضآفہ کا ممکنہ ہدف 0.9121 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

اگر 0.8993 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو تصحیح کے عمل کا ملنا متوقع ہے - ہدف 0.8974 کی سطح پر ہے - اضآفہ کی اہم سپورٹ 0.8974 - 0.8962 کی سطح پر ہے - اس سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کے عمل کا تسلسل ملے گا - اس صورت میں ممکنہ ہدف 0.8933 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان اضافہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.9025 حصول نفع : 0.9064

خرید : 0.9065 حصول نفع : 0.9082

سیل : 0.8993 حصول نفع : 0.8976

سیل : 0.8960 حصول نفع : 0.8935

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / جے پی وائے میں اہم لیولز ہیں : 106.96 ، 106.80 ، 106.45 ، 106.27 ۔ 105.98 ، 105.58 اور 105.28 - قیمت 10 فروری سے اوپر کی جانب تجارت کر رہی ہے - لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ 105.98 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اضافہ کا عمل ملے گا - پہلا ہدف 106.27 کی سطح پر ہے - اسی دوران قلیل مُدتی اضافہ 106.27 - 106.45 کی رینج میں ممکن ہے - اگر 106.45 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مضبوط اضآفہ 106.80 کی سطح تک مل سکتا ہے - اضافہ کا ہدف 106.96 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

اس کے برعکس قلیل مُدتی تنزلی 105.58 - 105.28 کی رینج میں ممکن ہے - یہاں سے اوپر کی جانب واپسی مل سکتی ہے

بنیادی رجحان 10 فروری سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ہے - تصحیح کے لئے میدان موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 105.98 حصول نفع : 106.27

خرید : 106.27 حصول نفع : 106.45

سیل : 105.56 حصول نفع : 105.30

سیل : 105.25 حصول نفع : 104.75

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں اہم لیولز ہیں 1.2740 ، 1.2672 ، 1.2643 ، 1.2581 ، 1.2539 ، 1.2482 ، 1.2456 اور 1.2408 پر ہیں - قیمت یہاں فروری کی 17 تاریخ سے نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے - اس صورت میں ہمیں مزید تنزلی کی توقع 1.2581 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہے - اس کے بعد قیمت 1.2539 کی سطح تک جائے گی - قیمت اس سطح کے گرد کنسولیڈیٹ کر سکتی ہے - اگر یہ ہدف بھی ٹوٹ جاتا ہے تو مزید تنزلی کا عمل 1.2482 کی سطح تک مل سکتا ہے - قیمت 1.2482 -1.2456 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرسکتی ہے - تنزلی کا ممکنہ ہدف 1.2408 کی سطح پر موجود ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد ایک واپسی کا عمل مل سکتا ہے

اس کے مقابلہ میں قلیل مُدتی اضافہ 1.2643 - 1.2672 کی رینج میں ممکن ہے - اگر 1.2672 کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اضافہ کا نظام مل سکتا ہے - ممکنہ ہدف 1.2740 کی سطح پر ہے

بنیادی رجحان 28 جنوری سے عمل میں آیا تنزلی کا نظام ہے - 17 فروری سے تنزلی کا لوکل نظام بھی موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 1.2643 ٹیک پرافٹ : 1.2671

خرید : 1.2674 ٹیک پرافٹ : 1.2740

سیل : 1.2580 ٹیک پرافٹ : 1.2542

سیل : 1.2537 ٹیک پرافٹ: 1.2482

This image is no longer relevant


اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے اہم لیولز 0.8017 ، 0.7993 ، 0.7955 ، 0.7907 ، 0.7848، 0.7811 اور 0.7758 پر ہیں - قیمت 2 فروری سے اضافہ کے نظام میں تجارت کر رہی ہے - 0.7907 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید اضافہ کا عمل ملے گا - اس صورت میں ہدف 0.7955 کی سطح پر ہے - اس سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید اضافہ کی موو 0.8017 کی سطح تک مل سکتی ہے اور قیمت اس سطح کے گرد کنسولیڈیٹ کرسکتی ہے

قلیل مُدتی تنزلی 0.7848 - 0.7811 کی رینج میں ممکن ہے - اگر بعد والی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑی تصحیح مل سکتی ہے - ہدف 0.7758 کی سطح پر ہے جو کہ اضآفہ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 2 فروری سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 0.7908 ٹیک پرافٹ : 0.7954

خرید : 0.7956 ٹیک پرافٹ : 0.7993

سیل : 0.7848 ٹیک پرافٹ : 0.7812

سیل : 0.7808 ٹیک پرافٹ : 0.7760

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے پئیر میں اہم لیولز ہیں 129.40 ، 129.10 ، 128.82 ، 128.47 ، 128.26 ، 127.58 ، 127.23 ، 126.99 اور 126.55 - قیمت 4 فروری سے اضافہ کے نظام میں تجارت کر رہی ہے جب کہ 17 فروری سے اضافہ کا لوکل نظام مل رہا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ 128.26 - 128.47 کی رینج کے ٹوٹ جانے کے بعد قیمت اضافہ کا نظام جاری رکھے گی - اس صورت میں ہدف 128.82 کی سطح پر ہے - جب کہ قلیل مُدتی اضافہ اور کنسولیڈیشن 128.82 - 129.10 کی رینج میں ممکن ہے - ممکنہ ہدف 129.40 کی سطح پر ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

اوپر کی جانب ایک اہم سپورٹ لیول 127.58 کی سطح پر ہے اس سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کا نظام بنے گا - اگر ایساء ہوتا ہے تو ہدف 127.23 کی سطح پر ہے - قیمت 127.23 - 126.99 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرے گی - تنزلی کا حتمی اور ممکنہ ہدف 126.55 کی سطح پر ہے - اس سطح تک پہنج جانے کے بعد ایک واپسی کا عمل مل سکتا ہے

بنیادی رجحان 4 فروری سے بنا اضافہ کا نظام ہے 17 فروری کا ایک لوکل نظام ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 128.48 حصول نفع : 128.82

خرید : 128.84 حصول نفع: 129.10

سیل : 127.58 حصول نفع: 127.23

سیل : 126.97 حصول نفع: 126.55

This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے میں اہم لیولز ہیں 150.26 ، 149.55 ، 148.15 ، 147.73 ، 146.32 145.66 اور 144.87 - یہاں قیمت 4 فروری سے عمل میں آئے اضافہ کے نظام / بُلش نظام میں تجارت کر رہی ہے - اس رجحان میں اضافہ مل سکتا ہے کہ اگر قیمت 147.73 - 147.15 کی رینج کو توڑ لیتی ہے - اس صورت میں ہدف 149.15 کی سطح پر ہے - قیمت 149.15 - 149.55 کی رینج میں کنسولیڈیٹ کرسکتی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف حتمی ہدف 150.26 کی سطح پر ہے - اس سطح تک پہنچ جانے کے بعد قیمت نیچے کی جانب واپسی کر سکتی ہے

اس کے بدلے میں قلیل مُدتی تنزلی 146.32 - 145.66 کی رینج میں متوقع ہے - بعد والی سطح کے ٹوٹ جانے سے قیمت نیچے کی جانب تصحیح کر سکتی ہے - ہدف 144.87 کی سطح پر ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان جنوری 18 سے عمل میں آیا اضافہ کا نظام ہے ، 4 فروری سے لوکل اضافہ کا نظام موجود ہے

تجارتی تجاویز

خرید : 148.16 حصول نفع : 149.15

خرید : 149.55 حصول نفع : 150.26

سیل : 146.31 حصول نفع : 145.67

سیل : 145.64 حصول نفع: 144.88

Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback