empty
 
 
24.02.2021 08:53 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا منصوبہ برائے 24 فروری - سی او ٹی رپورٹ - پاونڈ نے 4241۔1 کے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کیا ہے اور اس میں اضافہ کا عمل جاری ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

کل شام مارکیٹ میں انٹری لینے کا صرف ایک اشارہ ملا تھا - آئیں 5 منٹ والے شارٹ کو دیکھتے ہیں اور عمل میں ائی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں - 4055۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کے ملنے سے لانگ پوزیشن کا اشارہ بنا تھا اور اس کے بعد پاونڈ تیزی کے ساتھ 4105۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر گیا تھا جہاں حصول نفع کی تجویز دی گئی تھی - مارکیٹ میں 50 پوائنٹ کی موو ملی تھی قیمت اس رینج سے اوپر نہ رہ سکی تھی لیکن آج پاونڈ نے ایشیائی سیشن میں اضآفہ کا عمل جاری رکھا تھا

This image is no longer relevant

برطانوی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ اور قریطینہ میں نرمی اور لاک ڈاون میں آسانی کی خبروں سے ایشیائی تاجران کو توانائی ملی تھی اور انہوں کے پاونڈ میں ایک بڑی خرید کی تھی اور اگرچہ آج ہمیں بنک آف انگلینڈ کی پارلیمنٹ میں مانیٹری پالیسی کے حوالے شنوائی اور بنک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بایلے کی تقریر بھی متوقع ہے جس سے متوقع طور پر پاونڈ میں مضبوطی ملے گی اور اس موسم خزان میں برطانوی معیشت میں مضبوطی ملے گی

مستحکم ہوتی بُلز مارکیٹ میں لانگ پوزیشن کے لینے سے ایک حوصلہ افزاء صورتحال بنے گی اور 4119۔1 کے سپورٹ ایریا میں ایک مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آئے گا جس سے کچھ نیچے موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں ہے - اس صورت میں ہمیں پاونڈ میں ایک نئے اضافہ کی توقع ہے جس سے قیمت 4186۔1 کے ایریا تک واپس ہوسکتی ہے پئیر میں مزید اضافہ کی توقع اس سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد ہی بنے گی- اس سطح کا ٹوٹ جانا اور باٹم آپ ٹیسٹ ہونا لانگ پوزیشن لینے کا ایک نیاء اشارے دے گا تاکہ 4241۔1 کی سطح آپ ڈیٹ ہوسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

حتمی ہدف 4342۔1 کی سطح پر ہے - اگر 4119۔1 کی سطح کے گرد خریدار متحرک نہیں ہوتے ہیں تو اس سطح سے ایک بڑا اضافہ مل سکے گا جس کے بعد میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن کو روکے رکھا جائے یہاں تک کہ 4055۔1 کی سطح آپ ڈیٹ ہو جائے جہاں سے آپ فوری واپسی پر خرید کرسکتے ہیں جس سے دن کے دوران 25 - 30 پوائنٹ کی تصحیح مل سکے گی - خرید کے لئے اگلا ہدف 3983۔1 کی سطح پر موجود ہے - جس کا ٹیسٹ ہونا اس بات کا اشارہ ہوگا کہ اضافہ کے رجحان میں تبدیلی ملی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز کا ابتدائی ہدف 4119۔1 کا سپورٹ لیول دوبارہ حاصل کرنا ہوگا جس کو وہ آج ایشائی سیشن میں حاصل نہ کرسکے تھے - بہرحال یہ واضح ہے ایساء کرنا آسان نہیں ہے جس کی وجہ وہ بُلش مارکیٹ ہے کہ جس میں اہم ابھی موجود ہیں - اس سطح سے نیچے کی کنسولیڈیشن سے اس کا متضاد سمت میں ٹیسٹ ہونا شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ فراہم کرے گا تاکہ قیمت 4055۔1 کی سطح تک واپس آسکے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے بعد کا ہدف 3983۔1 کی سطح پر موجود ہے - اگر دن کے پہلے حصہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں اضافہ ملتا ہے تو جلد بازی نہ کرنا ہی بہتر ہے بلکہ 4186۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جانا چاھیے میں 4241۔1 کی بلند ترین سطح سے فوری واپسی پر شارٹ پوزیشن لینے کی تجویز دیتا ہوں جس سے دن کے دوران 30 - 35 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

This image is no longer relevant


اگر 16 فروری کی کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز {سی او ٹی} رپورٹ کے حوالے سے بات کریں تو دونوں لانگ اور شارٹ کمرشل پوزیشن میں کمی نوٹ کی گئی ہے - اس تمام کے علاوہ بُلز نے نئی بلند ترین سطح کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - اس تمام کے علاوہ ہر مرتبہ بُلز نے نئی بلند ترین سطح کو توڑ لیا ہے اور انہوں نے برطانیہ کی جانب سے ویکسین کے حوالے عمدہ رپورٹ سے فائدہ اُٹھایا ہے اور یہ لانگ ڈاون کے دوران بھی معاشی بہتری کا اظہار ہے

خبر یہ ہے کہ مارچ کے مہینہ میں برطانیہ قریطنیہ کے حوالے نرمی کرے گا جس سے پاونڈ کے سرمایہ کاروں کے اعتماد ملا ہے - لانگ نان کمرشل پوزیشنز 60513 سے 60269 کی سطح تک نیچے آئی ہیں - اسی دوران شارٹ نان کمرشل پوزیشنز 39395 سے 38102 کی سطح تک نیچے آئی ہیں جس سے مارکیٹ کی بُلش صورتحال قائم ہے

اس حوالے سے نان کمرشل نیٹ پوزیشنز ایک ہفتہ قبل کی سطح 21118 سے 22167 تک اوپر گئی ہیں - اختتام ہفتہ پر قیمت 3745۔1 کے مقابلہ میں 3914۔1 پر نوٹ کی گئی ہے - تنزلی کی تصحیح جس میں فوری بائے بیک کی صورتحال موجود ہے اس مرتبہ دوبارہ اس بات کا اشارہ ہے مارکیٹ میں بڑے خریدار موجود ہیں - لوکل بلند ترین سطح کا مسلسل آپ ڈیٹ ہونا اور کنسولیڈیشن سے بُلش رجحان مضبوط ہوگا جو کہ ہم اس سال فروری کے ابتداء سے دیکھ رہے ہیں

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ پاونڈ کے خریداروں کے نفع کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی جد 4170۔1 کے گرد پاونڈ میں اضافہ کی ایک نئی موو بنائے گی - اگر تنزلی کا عمل بنتا ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی زیریں حد 4055۔1 کیجانب سے فراہم کی جائے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

-

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback