empty
 
 
26.02.2021 09:03 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی سیشن کا دورانیہ برائے 26 فروری - سی او ٹی رپورٹ - ڈالر ہر لحاظ سے مضبوط ہوا ہے - پئیر کا ہدف 2140۔1 کی سطح پر موجود ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اس بات کا جائزہ لینے سے کہ کیا صورتحال بن رہی ہے تو مارکیٹ میں ابھی بڑے کھلاڑی واپس آ رہے ہیںاور اور صرف اُتار چڑھاو ہی بڑھے - کل صبح کوئی اہم صورتحال نہ بن سکی تھی جب کہ امریکی دورانیہ ذیادہ دلچسپ تھا - ہم 5 منٹ والے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور تجارتوں کے بریک ڈآون کے حوالے سے بات کرتے ہیں - 2178۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک اور مصنوعی بریک آوٹ سے شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملا تھا لیکن اس سے کوئی عمومی تنزلی کی موو نہ مل سکی تھی - اس کے بعد قیمت نے 2178۔1 کی ریزسٹنس کو توڑ لیا تھا - بہرحال اس بات کا انتظار کرنا ممکن نہ ہو سکا تھا کہ یہ سطح متصاد سمت میں ٹیسٹ ہوسکے اور اس سے 2220۔1 کی سطح تک اضافہ کی موو نہ مل سکی تھی

اس سطح سے واپسی پر 11 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح ملی تھی جس کے بعد یورو میں اضافہ کا عمل ملا تھا - کنسولیڈیشن اور 2220۔1 کی سطح کے واپس ٹیسٹ ہونے پر {جہاں میں نے یورو میں خرید کی تجویز دی تھی} سے مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ ملا تھا - اضآفہ کی سب سے بڑی موو 25 پوائنٹ کی بنی تھی

امریکی سیشن کے وسط میں امریکہ کی جانب سے رپورٹس جاری ہوئی تھی جو کہ معیشت دانوں کی توقعات سے ذیادہ بہتر آئیں تھیں اور اس سے یورو میں تنزلی کا عمل بنا تھا - بہرحال 2220۔1 کی سطح کے ٹوٹ جانے کے بعد اس سطح کا واپس ٹیسٹ عمل میں نہ آیا تھا لہذا میں 2178۔1 کی سطح تک تنزلی کی موو کو با امرمجبوری حاصل نہ کر سکا تھا

This image is no longer relevant

ابھی تکنیکی اعتبار سے کوئی بڑی تبدیلی عمل میں نہ آئی ہے ابھی یورو کے بُلز کے لئے پریشانی قبل از وقت ہے اور وہ جتنا جلد ممکن ہو سکے گا وہ 2190۔1 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے

یہ صرف تب ہی ممکنہ ہوگا کہ جب یورو زون میں اخراجات اور کنزیومر پرائس انڈیکس کی عمدہ رپورٹ یورو زون کے ممالک کے حوالے سے جاری ہوگی

اس سطح کے ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونے اور اس سے اوپر کی کنسولیڈیشن سے لانگ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ موقع ملے گا - اس صورت میں 2239۔1 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کا موقع ملے گا - جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس کے بعد کا ہدف 2294۔1 کی بلند ترین سطح پر ملے گا

اگر یورو / یو ایس ڈی میں دن کے پہلے حصہ میں تنزلی ملتی ہے تو یہ بہتر رہے گا کہ 2140۔1 کی سطح پر مصنوعی بریک آوٹ کا انتظار کیا جائے جو کہ آج پہلے ہی ایشیائی سیشن میں ٹیسٹ ہو چُکا ہے - جس کے بعد آپ لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں تاکہ پئیر میں اضآفہ کا عمل ملے سکے - اگر یورو پر دباو قائم رہتا ہے تو اور 2140۔1 کے ایریا میں بُلز متحرک نہیں ہوتے تو میری تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے انتظار کیا جائے اور 2093۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹیسٹ ہونے کا انتظار کیا جائے - جہاں سے دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

پئیر مارکیٹ میں مضبوط ہونے کی کوشش میں ہیں لیکن کل کی تنزلی کے معمولی تصحیح کے علاوہ کچھ حاصل نہ کیا جا سکا تھا - نئے رجحان کے حوالے سے گفتگو ابھی قبل از وقت ہے - یورو میں سیل کرنے والوں کو 2190۔1 کی سطح پر اپنے آپ کو ثابت کرنا ہوگا

یہاں مصنوعی بریک آنے کے بننے سے اور یورو زون کی مایوس کُن معاشی رپورٹس سے یقینی طور پر پئیر پر دباو بڑھے گا جس سے تنزلی کی موو 2140۔1 کی سطح تک ملے گی اس سطح پر کنسولیڈیشن اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک اور موقع ملے گا جس سے یہ ا٘مید ملے گی قیمت 2093۔1 کی سطح تک نیچے جا سکتی ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اس کے بعد کا ہدف 2037۔1 کی سطح پر ہوگا - اگر یورو / یو ایس ڈی 2190۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاتا ہے تو اور یہاں موونگ ایوریج بھی بئیرز کی حمایت میں ہے تو سیل کی جلدی بہتر نہ رہے گی جب کہ 2239۔1 کی سطح کے حاصل ہو جانے کا انتظار کرنا ہوگا اور شارٹ پوزیشن لینے پر آپ کو دن کے دوران 20 - 25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

This image is no longer relevant

کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز {سی او ٹی} رپورٹ برائے 16 فروری کے مطابق بڑے کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں کوئی واضح تبدیلی نہیں دیکھی گئی ہے جو کہ ایک مرتبہ دوبارہ اشارہ ہے کہ اس سال موسم بہار میں بننے والی ایک اضافہ کی لہر سے قبل صورتحال جمود کا شکار ہے - گزشتہ ہفتہ والے ہونے والی ایک اہم تنزلی نے کامیاب واپسی کی ہے اور یہ اس نظریہ کی تائید ہے کہ سرمایہ کاروں میں امریکی طلب میں کمی کا عمل جاری ہے

لہذا ذیادہ بہتر حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ میں درمیانی مُدت کے لئے خرید کی جائے - یورو میں خرید کی بہترین موو تب بنے گی کہ جب یورپی ممالک بہترین انداز میں قرنطینہ کی صورتحال کو تیزی کے ساتھ نرم کرنا شروع کریں گے اور سروس سیکٹر بھرپور انداز میں اپنا کام شروع کرے گا - اسے معاشی صورت حال میں بہتری ہوگی اور یورو / یو ایس ڈی میں مضبوطی کا عمل بنے گا

سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان کمرشل پوزیشنز میں 220943 سے 222895 کی سطح تک اضآفہ ہوا ہے جب کہ شارٹ نان کمرشل پوزیشنز میں 80721 سے 82899 کی سطح تک اضافہ نوٹ کیا گیا ہے اس حوالے سے مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشنز 140222 سے 140006 کی سطح تک کم ہوئی ہیں - ایک ہفتہ قل کی سطح 2132۔1 کے مقابلہ میں 2052۔1 کی سطح تک کمی نوٹ کی گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں خریداروں کے دباو کا اشارہ ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت ابھی 30 اور 50 موونگ ایوریج سے کچھ نیچے ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بئیرز مارکیٹ اپنے قابو میں لانے کی کوشش میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی اوسطح حد 2200۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے یورو میں ایک نئی اضافہ کی موو ملے گی - جب کہ انڈیکیٹر کی زیریں حد 2140۔1 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر پر دباو بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے


Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback