empty
 
 
01.03.2021 05:44 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 01 مارچ 2021


یو ایس ڈی / جے پی وائے

اپنے اضافہ کے عمل میں یو ایس ڈی / جے پی وائے 65/50۔106 کی سطح پر موجود ہدف تک پہنچ گیا ہے اور مارلن اوسکیلیٹر کے ساتھ ڈبل ڈائیورجنس ملی ہے - پہلی عمومی نگاہ میں یہ تصحیح ناگُزیر معلوم ہوتی ہے لیکن اوسکیٹر کی قدریں ایک عمومی ڈائیورجنس تک محدود نہیں ہیں - یہ اپنا تنزلی کا چینل بنا سکتی ہے اور قریب مُدتی تناظر میں یہ اوپر کی جانب جانے کا عمل بنا سکتی ہے اس صورت میں ڈبل ڈائیورجنس تیار نہیں ہوگی - 35۔107 / 50۔107 کی اضافہ کا ہدف ہے - یہاں پئیر پہلے ہی پرائس چینل بنا رہی ہے اور یقینی طور پر ایک اضافہ کا عمل مل سکے گا

This image is no longer relevant


قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں ایک مختصر تجارتی رینج میں مضبوطی حاصل کر رہی ہے اور اگر یہ تصحیحی انداز میں تنزلی کا فیصلہ کرتی ہے تو یہ 85۔105 کے ایریا میں ایم اے سی ڈی لائن پر سپورٹ حاصل کرے گی - 5 فروری کی بلند ترین سطح {چارٹ میں ٹِک کا نشان لگایا گیا ہے } اس سطح سے نیچے ہے - لیکن اتنی مضبوط بُلش مارکیٹ میں کسی ایسی تصحیح کی شرائط مکمل نہیں ہوتی ہیں

This image is no longer relevant

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback