empty
 
 
02.03.2021 06:02 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 02 مارچ 2021


یو ایس ڈی / جے پی وائے

کل ین اضافہ کی چینل کی بالائی حد تک پہنچ گیا تھا اور یہ چینل 6 جنوری سے بننا شروع ہوا تھا - مارلن اوسکیلیٹر اپنے پرائس چینل کی بالائی حد تک بھی پہنچ گیا تھا - اس تمام صورت حال کی وجہ سے اس بات کا شک پیدا ہوا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب بریک آوٹ کرے گی یا اس سے ایک تصحیحی عمل بنے گا

This image is no longer relevant


گزشتہ دس دنوں میں پئیر کا رد عمل یہ ظاہر کرتا ہے کہ ڈالر سٹاک مارکیٹ کے اوپر اور نیچے جانے کے ساتھ ین کے مقابلہ میں بڑھ رہا ہے لیکن اس میں دوسری اہم کرنسیوں کے مقابلہ میں ڈالر کے مضبوط ہونے کا عمل دخل بھی موجود ہے - اس تمام صورتحال سے اس بات کا امکان بن رہا ہے ڈالر میں مزید اضافہ ملے گا

This image is no longer relevant


مارلن اوسکیلیٹر 25 فروری سے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اُفقی انداز میں تجارت کر رہا ہے غالب امکان ہے کہ اوسکیلیٹر میں مزید اضافہ سے قبل یہ کنسولیڈیشن کا اشارہ ہوگا ہم اس انتظار میں قیمت 35۔107 / 50۔107 کی رینج میں موجود ہدف تک چلی جائے

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback