empty
 
 
05.03.2021 08:56 AM
یورو / یو ایس ڈی : یورپی دورانیہ کا تجارتی منصوبہ برائے 5 مارچ - سی او ٹی رپورٹ - یورو میں تنزلی کا عمل جاری ہے سیل کرنے والوں کا ہدف 1.1952 کے سپورٹ لیول پر ہے

یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

اپنی کل والی پیشن گوئی میں توجہ 1.2041 کے لیول پر مرکوز کروائی گئی تھی اور اس پر تجارت کرنے کی تجویز دی گئی تھی - اگر آپ 5 منٹ والا چارٹ دیکھیں اور یہ نوٹ کریں کہ کیا صورتحال بنی تھی تو آپ واضح طور پر یہ دیکھ سکتے ہیں کہ بئیرز نے 1.2041 کی سطح کو توڑنے کی کوشش دن کے پہلے حصہ میں کی تھی اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے تنزلی کے ایک مستحکم نظام کے تحت شارٹ پوزیشن لینے کا اشارہ ملا تھا - اس تک واپسی کے لئے متعدد بریک آوٹ نے بئیرش مارکیٹ کی تصدیق کی تھی - ایف ای ڈی کے سربراہ جرمے پاول کی تقریر سے یورپی کرنسی میں ایک مضبوط سیل کا عمل بنا تھا جس کی وجہ سے یہ 1.1994 اور 1.1952 کے سپورٹ ایریا تک پہنچا تھا کہ جہاں ابھی تجارتی عمل جاری ہے

This image is no longer relevant

کل کی طرح خریداروں کو 1.1952 کے سپورٹ لیول کو بچانے کی کوشش کا سوچنا چاھیے جو کہ آج ایشائی شیشن میں ٹیسٹ ہوا تھا - آج کچھ خاص معاشی رپورٹس نہ جاری ہونگی لہذا آپ کو 1.1952 کے سپورٹ ایریا میں مصنوعی بریک آوٹ پر نظر رکھنی ہوگی - بنیادی ہدف 1.1994 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی ہوگی جس کے اوپر سے موونگ ایوریج گُزر رہی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کی حمایت میں ہے - اس کا بریک آوٹ اور 1.1994 کی سطح کا ٹاپ ٹو باٹم ٹیسٹ ہونا ایک اور خرید کا اشارہ بنائے گا - جس سے یہ اُمید بنے گی کہ قیمت 1.2041 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے

اس کے بعد کا ہدف 1.2087 کی سطح پر ہے اگر بُلز دن کے پہلے حصہ میں 1.1952 کی سطح پر متحرک نہیں ہوتے ہیں تو تجویز یہ ہیں کہ لانگ پوزیشن کو روکا جائے یہاں تک کہ 1.1921 کی سطح دوبارہ ٹیسٹ ہو جائے - جہاں سے آپ فوری واپسی پر لانگ پوزیشن لے سکتے ہیں جس سے دن کے دوران 30-25 پوائنٹس کی تصحیح مل سکے گی - دن کے دوسرے حصہ مں یورو میں دباؤ واپس آ سکتا ہے جس کہ وجہ امریکہ کی جانب سے غیر زرعی سیکٹر کی معاشی رپورٹ کا جاری ہونا ہے

یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز 1.1952 کے سپورٹ لیول کے قریب آئے ہیں لیکن ابھی وہ اس سطح سے نیچے نہیں آئے ہیں - 1.1952 کی سطح کے ٹیسٹ ہونے اور اس کے باٹم آپ ٹیسٹ ہونے سے شارٹ پوزیشن لینے کا ایک عمدہ اشارہ ملے گا جس سے مستحکم بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا جس سے قیمت مزید نیچے جائے گی اور 1.1994 کی سطح تک جاسکےء گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے آج اہم خبرں کے جاری نہ ہوسکنے کی وجہ سے یورو پر دباؤ بن سکتا ہے خصوصا کہ جب ہم ایف ای ڈی کے چئیر مین سے ٹریثری بانڈ کے حوالے سے بات سن چُکے ہیں

اس کے بعد کا یدف 1.1885 کی سطح پر ہے اگر یورو / وی ایس ڈی دن کے پہلے حصہ میں اضآفہ کرتا ہےتو سیل کی جلد نہ کرنا ہی بہتر رہے گا اور بلکہ 1.1994 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کا انتظار کرنا ہی بہتر رہے گا - اس کے ساتھ ساتھ یہ مضبوط بئریش مارکیٹ میں ایک مضبوط سیل کی انٹری فراہم کرے گا اگر یورو میں 1.1994 کے لیول سے اوپر کا اضآفہ ملتا ہے تو میری تجویز ہے کہ یورو میں سیل کو 1.2041 کی سطح سے واپیس پر کیا جائے جس سے دن کے دوران 30-25 پوائنٹ کی تصحیح مل سکے گی جس میں ہدف 1.2087 کی سطح پر ہے جو کہ اگلا اہم ریزسٹنس لیول ہے

This image is no longer relevant

آئیں اب بات کرتے ہیں 23 فوری کو جاری ہونے واَ لی کمیٹمنٹ آپ ٹریڈر رپورٹ جس کے مطابق بڑے تاجران کی ڈیلز یا پوزیشن میں کوئی تبدیلی نوٹ نہیں کی ہے بہرحال شارٹ پوزیشن میں اضافہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ خریداروں کا فائدہ ماند پڑنا شرو ع ہوا ہے – اس مرتبہ یہ ممکن نہ ہوسکا تھا کہ پئیر میں ایک بڑی تنزلی سے فائدہ حاصل کیا جا سکے جو کہ گزشتہ ہفتہ کے وسط میں دیکھا گیا تھا

ہے – اس پُر خطر سودے کے تاجران مارکیٹ میں واپس آنے کی جلدی میں نہ ہیں اور یہ بہتر ہے کہ قیمت کے کم ہونے کا انتظار کیا جائے یورو کے لئے بہتر فائدہ تب ملے گا کہ جب قرنطینہ کے حوالے پابندیا ں نرم ہونگی – جرمن پہلے ہی اس حوالے سے اپنا لائحہ عمل دے چکا ہے لیکن یہ کوئی حتمی بات نہیں ہے – اس بات کا انتظار کیا جانا بہتر ہے کہ جب سروس سیکٹر مکمل طور پر اپنا کام شروع کردے گا جس سے معاشی صورتحال مضبوط ہوگی اور یورو / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ مضبوطی حاصل کرے گا - سی او ٹی رپورٹ کے مطابق لانگ نان کمرشل پوزیشن 228501 سے 222895 کی سطح تک اوپر گئی ہیں جب کہ شارٹ نام کمرشل پوزیشنز 82899 سے 90136 کی سطح تک اوپر گئی ہیں – اس کے نیتجہ میں مجموعی نان کمرشل نیٹ پوزیشن ایک مرتبہ دوبارہ 140006 سے 138365 کی سطح تک مسلسل دوسرے ہفتہ نیچے آئی ہیں ہفتہ کی اختتامی قیمت 1.2164 پر رہی ہے جو کہ ایک ہفتہ قبل 1.2132 کی سطح پر نوٹ کی گئی تھی

انڈیکیٹرز کے اشارے

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے نیچے ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت میں کمی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.2174 کی سطح کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

بولینجر بینڈز

اگر قیمت اضآفہ کی موو بنتی ہے تو انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.1994 کے ایریا میں ریزسٹنس کا کام کرے گی – زیریں حد 1.1925 کے گرد ٹوٹ جانے سے پئیر پر صرف دباؤ ہی بڑھے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس ) فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback