empty
 
 
13.05.2022 03:14 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 13 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ہوسکتا ہے کہ اس ہفتے 131.34 کے ارد گرد ایک زبردست ٹاپ بنایا ہو کیونکہ قیمتیں 128.50 پر دیکھی جانے والی ابتدائی سپورٹ سے نیچے جا رہی رہی ہیں۔ کرنسی پئیر نے اپنی فوری ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے بریک کی ہے اور 128.50 پر ابتدائی قیمت کو حاصل کرتے ہوئے ایک واضح تنزلی کا نظام بنایا ہے۔ قیمتیں حسب توقع 129.00 پر واپس آ گئی ہیں اور جلد ہی 129.50-60 تک پہنچ سکتی ہیں۔

یو ایس ڈی / جے پی وائے نے گزشتہ دو تجارتی دورانیوں میں 130.80 اور 127.51 کی سطحوں کے درمیان ایک بامعنی نچلے درجے کی کمی کی ہے۔ مثالی طور پر، پئیر مندرجہ بالا تنزلی کو ریٹریس کر رہا ہے۔ دوبارہ کم ہونے سے پہلے 129.50 کے ٹیسٹ کی صلاحیت باقی ہے۔ کرنسی پئیر کو 130.80 پر فوری قیمت کی ریزسٹنس کا سامنا ہے اور واپسی کے عمل کو نیچے کی جانب محدود رکھنا چاھیے چاہیے۔

یہ بھی نوٹ کریں کہ حالیہ گراوٹ کا 0.618 فیبوناچی ریٹیسمنٹ 129.57 کی سطح سے گزر رہا ہے۔ چونکہ بئیرز اس کے بعد دوبارہ مضبوط ہونے کے لئے تیار ہیں لہذا اگر قیمتیں یہاں تک پہنچنے میں کامیاب رہتی ہیں تو تنزلی کا امکان واضح ہے۔ قریب مُدتی تناظر میں نیچے کی جانب کا ہدف بالترتیب 125.60 اور 122.40 کی سطح کی طرف ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 132.00 کے مقابلہ میں 122.50 کی جانب تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback