empty
 
 
16.05.2022 04:25 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 16 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر


بٹ کوائن گزشتہ ہفتے کے دوران $25,500 کی کم ترین سطح پر گرنے کے بعد $31,500 تک اوپر گیا ہے۔ کرپٹو نے توقع کے مطابق کم ترین سطح سے اضافہ کیا ہے اور اس بات کا امکان موجود ہے کہ عارضی کم ترین سطح پہلے سے ہی موجود ہے ۔ بیل قیمتوں کو $25,500 کے نشان سے اوپر رکھنے کے لیے تیار ہوں گے اور آگے بڑھتے ہوئے $48,000-50,000 کی سطح تک اضافہ جاری رکھیں گے۔


بٹ کوائن نے گزشتہ ہفتے کے دوران $28,600 (جولائی 2021) پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے۔ مثالی طور پر، مزید تنزلی ملنے سے قبل ابھی ایک بامعنیٰ اضافہ کے عمل کی توقع ہے۔ کریپٹو نے $69,000 اور $25,500 کے درمیان ایک بامعنی تنزلی کی سوئنگ بنائی ہے، جس سے توقع ہے کہ قیمت کم از کم $48,000 تک واپسی ہوگی۔


اس کے علاوہ، نوٹ کریں کہ مندرجہ بالا ڈاؤن سوئنگ کا فیبوناچی 0.618 ریٹریسمنٹ $52,000 سے گزرتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ رجحان کے بر خلاف اضافہ کا مندرجہ بالا سطح تک پہنچنے اور اسے ختم کرنے امکان واضح ہے۔ اس کے بعد بئیرز دوبارہ مضبوطی میں آنے کے لیے تیار ہوں گے اور قیمتوں کو $20,000 اور اس سے نیچے لے جاسکیں گے


تجارتی منصوبہ
امکان 20000 ڈالر کے مقابلہ میں 48000 - 50000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback