empty
 
 
17.05.2022 03:14 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 17 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر


اختتام ہفتہ پر $2,188 کے لگ بھگ ابتدائی ریزسٹنس سے کچھ دور رہتے ہوئے $2,160 کی سطح تک آگے بڑھا تھا۔ کرپٹو نے قدرے واپسی کی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت یہ $2,080 کی سطح کے گرد تجارت کرتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ درمیانی مدت کے نظام کو برقرار رکھنے کے لیے بُلز $1,700 کی عارضی ریزسٹنس سے اوپر قیمت کو قائم رکھنے کی کوشش کریں گے


ایتھریم گزشتہ ہفتے کے دوران $4,850 کی بُلند ترین سطح سے $1,700 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا ہے جس نے ایک بامعنی تنزلی کی سوئنگ بنائی ہے۔ مزید برآں، ایتھریم نے تقریباً $1,700 کی بڑی سپورٹ حاصل کی ہے جس میں موجودہ سطحوں سے ایک مناسب واپسی کا عمل بن رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ رجحان کے برخلاف اضافہ $1,700 سے جاری ہے- امکان $3,500-3,600 کی سطح تک اضافہ کے لئے موجود ہے


توقع ہے کہ ایتھریم کو $3,690 کے نشان کے ارد گرد سخت ریزسٹنس کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ اس کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ یہاں سے گزر رہا ہے۔ بئیرز اس کے بعد دوبارہ مضبوط ہونے کے لیے تیار رہیں گے اور قیمت کو $1,700 سے نیچے لے جائیں گے۔ ہم کم از کم درمیانی مدت کے لیے $3,500-3,600 کی سطح تک تصحیحی اضافہ کی توقع کر سکتے ہیں۔


تجارتی منصوبہ

امکان 1500 ڈالر کے مقابلہ میں 3500- 3600 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback