empty
 
 
18.05.2022 08:47 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 18 مئی 2022

This image is no longer relevant


تکنیکی نقطہ نظر


بٹ کوائن پچھلے ہفتے $31,000-31400$ کی حد کے ارد گرد بُلند ترین سطح بنانے کے بعد سے ایک تکونی انداز کے اندر سائیڈ ویز بڑھ رہا ہے۔ کچھ بولی دوبارہ تلاش کرنے سے پہلے جمعرات کو کرپٹو یومیہ بنیادوں پر $29,400 تک گر گئی تھی - یہ بہت ممکن ہے کہ تکونی کنسولیڈیشن ابھی مکمل ہو چُکی ہو کیونکہ بُلز قریب مُدتی تناظر میں $32,500 کی طرف اضافہ کے لیے تیار ہیں۔

بٹ کوائن $69,000 کی بُلند ترین سطح کے بعد سے تنزلی کا شکار ہے اور ہو سکتا ہے کہ حال ہی میں $25,500 کے قریب بامعنی باٹم بن گیا ہو۔ اس عمل میں، بئیرز کم و بیش $28,600 پر ایک سالہ پرانی سپورٹ حاصل کرنے اور اس کے بعد سے مضبوط حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ مثالی طور پر، اگلا اضافہ شروع کرنے قبل مجموعی تنزلی کو ریٹریس ہونا چاھیے

ایسا لگتا ہے کہ بِٹ کوائن کے بُلز ے 25,500 ڈالر کی کم ترین سطح سے رجحان کے برخلاف اضافہ شروع کیا ہے اور $32,500 تک کا اضافہ اس کی تصدیق کرے گا (یہ سطح چھوٹے ٹائم فریمز میں ریزسنس ہے)۔ تصحیحی مرحلے کے ختم ہونے کے متوقع اہداف $42,000 اور $48,000-50,000 ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ بھی قابل توجہ ہے کہ $52,500 مجموعی بئیرش تنزلی کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اس وجہ سے، ایک ممکنہ موڑ ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 25000 ڈالر کے مقابلہ میں 42000 اور 48000 ڈالر تک اضافہ کے بعد تنزلی کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback