empty
 
 
20.04.2021 04:35 PM
بٹ کوائن حجم کا تجزیہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant

1۔ کرپٹو کرنسی میں پیسہ کیسے بنایا جائے؟

2۔ شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج میں بٹ کوائن فیوچر حجم کا تجزیہ

3۔رحجان کا تجزیہ

4۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

5۔ نتیجہ۔ اعدادوشمار

1۔ کرپٹو کرنسی پر پیسہ کیسے بنایا جائے؟

پہلا مرحلہ ٹریڈنگ کے نظام میں اپنا پورٹ فولیو بنانا ہے، مجاز رقم کے انتظام کے بارے میں سوچنا ضروری ہے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز اکثر اس مسئلے کو اہمیت نہیں دیتے۔ ان کے سفر کے آغاز میں، ٹریڈرز ان ٹریڈنگ سسٹم پر توجہ دیتے ہیں جو انہیں اس کا تعین کرنے میں مدد کرتا ہے کہ کب خریدا اور فروخت کیا جائے۔ جس کے نتیجے میں، رقم کو منظم کرنے میں غلطی ہوتی ہے۔ تاہم، حکمت تجارتی نقطہ نظر قابلیت کے تین شعبوں پر مشتمل ہے:

- ٹریڈنگ کا نظام

- رقم کو منظم کرنا

- رسک کو منظم کرنا

رقم کو منظم کرنا ہر نئی پوزیشن کے لئے تجارتی سائز منتخب کرنے کے لئے ذمہ دار ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ رقم کے منظم کرنے میں اہم کام ٹریڈنگ لاٹ منتخب کرنا ہے۔ ایک لاٹ کا سائز کا انتخاب اس طرح کیا جاتا ہے کہ کم سے کم رسک کے ساتھ منافع زیادہ سے زیادہ ہو۔

ٹریڈنگ کے نظام کے لئے رقم کو منظم کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے، مالیاتی مارکیٹ کی سیریل نوعیت کو سمجھنا ضروری ہے۔ ایک ٹریڈرز مسلسل ٹریڈرز حاصل کر سکتا ہے اور پھر مسلسل ہار سکتا ہے۔ ایک لاٹ کا سائز اس طرح منتخب کرنا چاہئے کہ مسلسل غیر منافع بخش ٹریڈز کے دوران ڈپازٹ کے بہت زیادہ زوال سے بچا جائے۔

ٹریڈنگ کے نظام کے لئے رقم کے منظم کرنے کی حکمتِ عمل کا انتخاب کیسے کیا جائےَ

یہ انتخاب بے ترتیب نہیں ہونا چاہئے۔ رقم کو منظم کرنے کی حکمتِ عملی کو باضابطہ طور پر صرف اس بنیاد پر منتخب کرنا ممکن ہے:

-جانچ،

-اعدادوشمار۔

جب ٹریڈز پر اعدادوشمار کو اکھٹا کیا جاتا ہے تو مختلف رقم کو منظم کرنے کی تکنیک کے ذریعہ ٹریڈنگ کی نقل تیار کرنا ممکن ہوتا ہے اور اس کے بعد ہی چھوٹے وڈ ڈرال سے فائدہ مند ترین طریقہ منتخب کریں۔

2۔ شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج میں بٹ کوائن فیوچر حجم کا تجزیہ

مارکیٹ میں ریورسل کے اشارے ہیں۔ شاید ہم پچھلی اوپر کی جانب کی حرکت کی طرح کی نیچے کی حرکت دیکھیں گے۔ اس لئے، واضح اسٹاپ آرڈرز استعمال کرتے ہوئے، احتیاط سے ٹریڈ کرنا اہم ہے، چونکہ مختلف سمت میں غلط حرکیات ہو سکتی ہیں۔ آئیے شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج پر مبنی زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کئے گئے ٹریڈ کے حجم کے لیولز پر غور کریں۔ یہ انڈیکیٹرز مارکیٹ کے بڑے کھلاڑیوں کی سرگرمی کو ظاہر کرتے ہیں۔

16.04.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 60780

19.04.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 56515

پی او سی نیچے آ گیا ہے، قیمت ٹریڈ کے زیادہ سے زیادہ حجم کے نیچے ہے۔ مارکیٹ نیچے کی رحجان کی جانب حرکت کر رہی ہے۔ ایسی صورتِ حال میں، حجم کے تجزیے کے مطابق، آپ مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

3۔ رحجان کا تجزیہ۔

اس تجزیے میں دوسرا مرحلہ مختصر، درمیانی اور طویل مدت کے رحجان کا تعین کرنا ہے۔ ٹریڈ کھولنا ضروری ہے جب تینوں رحجان کی سمت مل جائے۔ رحجان کا تجزیہ ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے کیا جاتا ہے:

ای ایم اے 1152 (نیلی) ایچ 1 چارٹ پر طویل مدتی رحجان دکھاتا ہے، جو کہ ڈی چارٹ پر ای ایم اے 48 کی طرح ہے۔

ای ایم اے 288 (سرخ) ایچ 1 چارٹ پر درمیانی مدت کا رحجان دکھاتا ہے، جو کہ ایچ 4 چارٹ پر ای ایم اے 48 کی طرح ہے۔

ای ایم اے 48 (سیاہ) ایچ 1 چارٹ پر مختصر مدت کا رحجان دکھاتا ہے

This image is no longer relevant

طویل مدت کی رحجان لائن کو اکتوبر 2020 سے مارکیٹ میں ہے، ٹوٹتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ قیمت مختصر مدت، درمیانی مدت، اور طویل مدت کے ای ایم اے سے نیچے گری۔ مختصر مدت، درمیانی مدت، اور طویل مدت کے رحجان ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ اس لئے، رحجان کے تجزیے کے مطابق، آج مختصر پوزیشنز کھولنا ممکن ہے۔

4۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ۔

جاپانی کینڈل اسٹک کی مدد سے مارکیٹ کا تجزیہ کرنا، ٹریڈنگ کے نظام میں تیسرا مرحلہ ہے۔ آئیے کل کی یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ لیتے ہیں:

This image is no longer relevant

کینڈل اسٹک کھلنے والے لیول پر بند ہوئی۔ انتہائی پوائنٹس پچھلی کینڈ اسٹک کے انتہائی پوائنٹ کے اندر ہیں۔ کینڈل اسٹک پیٹرن کسی سائے اور باڈی کے بغیر ڈوجی ہے۔ جاپانی کینڈل اسٹک کے تجزیے کے مطابق، آپ خرید اور فروخت دونوں پر غور کر سکتے ہیں۔

5۔ نتیجہ، اعدادوشمار۔

1۔ حجم کا تجزیہ - فروخت۔

2۔ طویل مدتی رحجان - فروخت۔

3۔ درمیانی مدت کا رحجان - فروخت۔

4۔ مختصر مدتی رحجان - فروخت۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید فروخت۔

نتیجہ: 20 اپریل 2021 کو، آپ مختصر مدت میں بٹ کوائن پر طویل اور مختصر دونوں پوزیشنز کھول سکتے ہیں، کیونکہ مخلتف قسم کے تجزیے مختلف پیش گوئیاں فراہم کرتے ہیں۔

اس تجارتی نقطہ نظر کی تاثیر کا تجزیہ کرنے کے لئے، آپ کو اعداد و شمار کا استعمال کرنا چاہئے۔ ان پیش گوئیوں کی بنیاد پر ، ہم مکمل لین دین سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کرتے ہیں اور نئے سودوں کو الگ اکاؤنٹ میں کھولتے ہیں۔ لین دین چار آلات پر ہوتا ہے: بٹ کوائن ، ایتھریم ، لائٹ کوائن ، اور بی سی ایچ یو ایس ڈی۔ اسی طرح ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ اسٹیٹمنٹ:

This image is no longer relevant

ہم طویل پوزیشنز نہیں کھولتے کیونکہ مارکیٹ کی حالت غیر یقینی ہے۔

فی ٹریڈ پر 1 فیصد سے زیادہ کا رسک نہیں ہے، یہ نقطہ نظر قدامت پسند ہے۔ اس سسٹم کے مطابق، تجارت کی سمت پر منحصر ہے ، روزانہ کم یا زیادہ سے زیادہ پر ایک اسٹاپ نقصان کا آرڈر دیا جاتا ہے۔ ہم منافع بخش آرڈر طے نہیں کرتے ہیں ، بغیر کسی حد کے قیمت کو بڑھنے کا اہل بناتے ہیں۔ ہم تجارت کی پیروی کرتے ہیں ، ایس ایل کو مستقبل کے سیشن کے انتہائی نکات سے آگے بڑھاتے ہیں۔

چونکہ روزانہ چارٹ پر تجارت ہوتی ہے ، اس لئے یہ سفارش دن بھر متعلقہ رہتی ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور منافع کمائیں!

Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback