empty
 
 
23.05.2022 04:24 PM
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 23 مئی 2022
مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے ہفتے کی 1.2155 کی سطح پر دیکھی جانے والی کم سطح سے اچھلی ہے اور اوپر کی جانب حرکت کو جاری رکھتی ہے۔ ابھی بُلز 1.2511 (جو اب انٹراڈے سپورٹ ہے) پر واقع تکنیکی مزاحمت سے گرے ہیں اور 1.2615 - 1.2697 کی سطحوں کے مابین واقع اہم سپلائی زون کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اس سطح کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی مختصر مدتی آؤٹ لُک کو مزید بُلش میں بدلیں گے کیونکہ مارکیٹ ایک بار پھر 1.3000 کی سطح کو ہدف بنا سکتی ہے۔ طاقتور اور مثبت مومینٹ، کیبل کے لئے مختصر مدتی بُلش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے، تاہم مارکیٹ کے حالات زیادہ خرید کے لگتے ہیں اور تیزی سے پُل بیک کا خیر مقدم کیا جاتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2933

ڈبلیو آر 2 - 1.2731

ڈبلیو آر 1 - 1.2632

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2626

ڈبلیو ایس 1 - 1.2321

ڈبلیو ایس 2 - 1.2106

ڈبلیو ایس 3 - 1.2001

تجارتی تجاویز:
قیمت چھے ہفتے پہلے 1.3000 کی سطح سے نیچے ٹوٹی اس لئے بئیرز نے طویل مدت میں مارکیٹ پر اپنے کنٹرول کو نافذ کیا اور اس کی تصدیق کی۔ کیبل پہلے ہی 100 اور 200 ڈبلیو ایم اے سے نیچے ہے اس لئے بئیرش غلبہ واضح ہے اور رجحان کی منسوخی یا الٹنے کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔ بئیرز اب اصلاحی سائیکل کو شروع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو نیچے کی حرکت کے آٹھ ہفتوں کے بعد خوش آئند ہے۔ بئیرز کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 1.1989 کی سطح پر دیکھا جاتا ہے۔ براہِ مہربانی یاد رکھیں: رجحان آپ کا دوست ہے۔

This image is no longer relevant

Summary
Urgency
Analytic
Sebastian Seliga
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback