empty
 
 
25.05.2022 04:09 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 25 مئی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

بدھ کے روز واپس ہونے سے قبل ایتھریم $2,020 کی یومیہ بلند ترین سطح تک اوپر گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو اس وقت کرپٹو تقریباً $1,950 پر تجارت ہوتا ہوا دیکھا جاتا ہے کیونکہ قیمتیں ایک تکونی انداز کے اندر مستحکم ہوتی رہتی ہیں۔ بُلز کو $3,000 اور $3,500 تک مزید تیزی لانے کے لیے $2,150-60 زون سے اوپر کی واضح بریک کرنا ہوگی۔


مئی 12 2022 کو $1,700 پر ایک سال پرانی سپورٹ کی ٹیسٹ کرنے کے بعد سے ایتھریم ایک تصحیحی مرحلے میں ہے۔ تصحیحی اضافہ کے اندر پہلی ویوو $2,165 کے قریب ختم ہوگئی تھی - تب سے، قیمتیں مستحکم ہو رہی ہیں۔ قیمتوں کا $1,875 کی سطح تک آنا کافی حد تک ممکن ہے، جو کہ مندرجہ بالا اضافہ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ ہے، جس کے بعد قیمت دوبارہ اوپر جائے گی

ایتھریم پہلے سے ہی $4,850 اور $1,700 کے درمیان اپنی بڑے پیمانے والی تنزلی کر چکا ہے۔ بُلز اب اوپر کی ڈاؤن سوئنگ پر کام کر رہے ہیں اور تصحیحی اضافہ کو مکمل کرنے کے لیے $3,000 اور $3,500-3,600 کے زون تک آگے بڑھانے کے لیے تیار نظر آ رہے ہیں۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ $3,500 پہلے کی ڈاؤن سوئنگ کے 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ کے قریب ہے، جو کہ تبدیلی کا ایک ممکنہ زون ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1700 ڈالر کے مقابلہ میں 3500 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback