empty
 
 
13.05.2021 11:00 AM
ڈوجی کوائن میں 50 فیصد کا خسارہ / کمی کوئی ہے


ہیلو ! محترم تاجران ذیل میں میرا ڈوگی کوائن کے حوالے تجارتی اندازہ پیش خدمت ہے

This image is no longer relevant


کل ڈوگی کوائن میں 50 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی تھی

ڈیجیٹل سکے کی قدر میں کمی 4 دن کے مندی کے رجحان کی انتہا تک پہنچ گئی جو گزشتہ روز ایک بڑی گراوٹ کے ساتھ ختم ہوئی


This image is no longer relevant


یہ بھی قابل توجہ ہے کہ کل صرف ڈوگی کوائن کی قدر میں کمی نہ ہوئی تھی

بی ٹی سی میں ایک روز میں 10000 ڈآلرز کی کمی دیکھی گئی تھی جو کہ ایک ریکارڈ سطح کی کمی ہے -

ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد بی ٹی سی کی قیمت گر گئی تھی کہ ٹیسلا بی ٹی سی کےذریعہ اپنی برقی یعنی الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری روک رہا ہے - جس کی وجہ بی ٹی سی کی مائنگ میں فوسل آئل کا مسلسل بڑھتا ہوا استعال بیان کیا گیا ہے


This image is no longer relevant



ہمارا کام پیسہ کمانا ہے۔ اس ضمن میں، ہمیں وہ سودا خریدنا چاہئے جو سب سے زیادہ گرگیا ہو ، اور یہ ڈوگی کوائن ہے۔ کرنسی کی موجودہ قیمت فی الحال اس کی اصل قیمت کا تقریبا 50 فیصد ہے۔ 0.4 زون میں لانگ پوزیشن یعنی خرید کی جاسکتی ہے میں 0.1 فیصد کا خطرہ مول لینا ہوگا ، ٹیک پرافٹ یعنی حصول نفع کو 0.8 پر کیا جاسکتا ہے ، جو سرمایہ کاری کا 100 فیصد ہے (اوپر چارٹ دیکھیں)۔

ایک عمدہ تجارتی دن کے لئے نیک تمنائیں


Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback