empty
 
 
13.05.2021 04:48 PM
ایتھیریم کی پیش گوئی برائے 13 مئی 2021

This image is no longer relevant

1۔ بنانس سے ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

6۔ نتائج

7۔ اعدادوشمار

1۔ بنانس سے ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کے حجم کا تجزیہ

یہ تجزیہ یومیہ چارٹ پر بنانس ایکسچینج سے تجارتی حجم پر ڈیٹا پر منحصر ہے۔ تجزیہ فوٹ پرنٹ پروفائل نظریہ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ اس نظریے کے مطابق، سب سے زیادہ تجارتی حجم انٹراڈے کے لیول کی حرکت، رحجان کی ممکنہ سمت کو ظاہر کر سکتی ہے۔ سب سے زیادہ تجارت کیا گیا لیول، سب سے زیادہ ٹرانزیکشنز کی تعداد کا لیول ہے۔ یعنی، یہ بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کا لیول ہے۔ چنانچہ، اگر سب سے زیادہ تجارت شدہ حجم بڑھ جاتا ہے تو ، یہ ایک اوپر کے رجحان کا اشارہ کرتا ہے۔ بصورتِ دیگر، اگر لیول نیچے جاتا ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نقل و حرکت میں افراتفری اس بات کا اشارہ کرتی ہے کہ مارکیٹ فلیٹ ہے۔

11-05-2021 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 3877

12-05-2021 - زیادہ سے زیادہ تجارتی حجم کا لیول (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 4100

پی او سی اوپر کی جانب گیا ہے۔ قیمت پی او سی سے نیچے ہے۔ مارکیٹ اطراف میں حرکت کر رہی ہے آج آپ آلات خرید اور فروخت کر سکتے ہیں۔

2۔ طویل مدتی رحجان کا تجزیہ

رحجان آپ کا دوست ہے۔ بہت سے مارکیٹ کے شرکاء یہ جانتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسے کیسے استعمال کیا جائے۔ جواب بہت سادہ ہے: صرف رحجان کی سمت میں تجارت کرنا۔ یعنی آپ کی تجارت زیادہ منافع بخش اور کم خطرے والی ہو گی۔ چنانچہ کلاسیکل ڈو نظریہ کے مطابق تین اہم رحجانات ہیں:

طویل مدتی

درمیانی مدت کا

مختصر مدتی

آپ کومارکیٹ میں داخل ہونے سے پہلے ان رحجانات کا جائزہ لینا چاہئے۔ آئیے انہیں دیکھتے ہیں۔ طویل مدتی رحجان یومیہ رحجان ہے۔ اس صورت میں، تجارت یومیہ ٹائم فریم پر ہوتی ہیں اور بہت سے دنوں تک رہیں گی۔ یومیہ رحجان کا جائزہ 48 دورانیے کی ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے ہوتا ہے۔ اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کے رحجان کو ظاہر کرے گی۔ آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر یومیہ کینڈل اسٹک ای ایم اے (48) سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کی جانب کا رحجان ہے اور آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے (48) سے اوپر ہے۔ یہ طویل مدتی اوپر کی جانب کا رحجان ہے۔ اس لئے، آپ کو طویل پوزیشنز میں داخلے پر غور کرنا چاہئے۔

3۔ درمیانی مدت کے رحجان کا تجزیہ

درمیانی مدت کا رحجان چار گھنٹے کے چارٹ کا رحجان ہے۔ اس صورت میں، ہم بھی ای ایم اے (48) کی جانب جائیں گے۔اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ لہٰذا،آپ کو طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ بصورتِ دیگر، اگر کینڈل اسٹک چار گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کے رحجان کو ظاہر کرتی ہے۔ نتیجتاً، آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے (48) سے اوپر ہے۔ یہ درمیانی مدت کا اوپر کی جانب کا رحجان ہے۔ آپ طویل پوزیشنز میں داخل ہو سکتے ہیں۔

4۔ مختصر مدتی رحجان کا تجزیہ

مختصر مدت کا رحجان ایک گھنٹے کے ٹائم فریم کا رحجان ہے۔ مزید براں،یہ مارکیٹ میں داخلے کا پوائنٹ دکھا سکتا ہے۔ یہاں، ہم دوبارہ ای ایم اے 48 کی جانب مڑتے ہیں- اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے اوپر بند ہوتی ہے، تو یہ اوپر کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرے گا۔ لہٰذا ہمیں طویل پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔ اس کے متبادل، اگر کینڈل اسٹک ایک گھنٹے کے چارٹ پر ای ایم اے 48 سے نیچے بند ہوتی ہے تو یہ نیچے کی جانب کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے۔ نتیجتا آپ کو مختصر پوزیشنز میں داخل ہونا چاہئے۔

This image is no longer relevant

قیمت ای ایم اے 48 سے اوپر ہے۔ یہ مختصر مدتی نیچے کی جانب کا رحجان ہے۔ طویل مدتی، درمیانی مدت کا اور مختصر مدتی رحجان ایک لائن میں نہیں ہیں۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

کلاسک جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ یومیہ ٹائم فریم پر لاگو ہوتا ہے۔ اس میں یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

This image is no longer relevant

سیاہ کینڈل اسٹک نیچے کی جانب بند ہوئی ہے۔ اس کے ہائی لیول، پچھلی کینڈل اسٹک کے ہائی لیول کے اوپر ہیں۔ یہ چھوٹی باڈی اور طویل سائے کے ساتھ ڈوجی کینڈل اسٹک پیٹرن ہے۔جاپانی کینڈل اسٹک کے تجزیے کی بنیاد پر، آپ آلات خرید اور فروخت کر سکتے ہیں۔

6۔ نتیجہ

1۔ حجم کا تجزیہ - خرید/ فروخت

2۔ طویل مدتی رحجان - خرید۔

3۔ درمیانی مدت کا رحجان - خرید۔

4۔ مختصر مدتی رحجان - فروخت۔

5۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - خرید/فروخت۔

نتیجہ: 13مئی، 2021 کو آپ ای ٹی ایچ/امریکی ڈالر کو خرید اورفروخت کر سکتے ہیں، کیونکہ متعدد تجزیے مخلتلف پیش گوئیاں کرتے ہیں۔

7۔ اعدادوشمار

یہ نقطہ نظر کتنا مؤثر ہے اس کے تجزیے کے لئے مکمل ٹرانزیکشنز سے متعلق ڈیٹا کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ پیش گوئی چار آلات کے لئے کی گئی ہے: بٹ کوائن ، ایتھیریم ، لائٹ کوائن ، بٹ کوائن کیش / امریکی ڈالر۔تین ماہ کا منافع زیادہ سے زیادہ : 9% ۔ اس میں کمی: 4.88%۔ اسٹیٹمنٹ:

This image is no longer relevant

میں مارکیٹ کے غیر یقینی حالات کی وجہ سے نئی تجارتیں نہیں کھولتا۔

فی تجارت رسک 1 فیصد ہے۔ نئے آنے والے ٹریڈرز کے لئے اسٹاپ لاس آرڈر کو یومیہ انتہائی پوائنٹس کے اوپر رکھا جاتا ہے۔ ہم منافع لینے والے آرڈرز کا تعین نہیں کرتے کیونکہ ہم آنے والے سیشنز میں انتہائی پوائنٹس سے اوپر اسٹاپ لاس کو حرکت دینا جاری رکھیں گے۔

چونکہ تجارت یومیہ چارٹس پر ہوتی ہے، یہ تجویز پورے دن کے لئے متعلقہ ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور آپ منافع کمائیں گے!

Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback