empty
 
 
17.05.2021 04:30 PM
بٹ کوائن کے حجم کا تجزیہ برائے 17 مئی 2021

This image is no longer relevant

1۔ کرپٹو کرنسی میں پیسہ کیسے بنایا جائے؟

2۔ شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج میں بٹ کوائن فیوچر حجم کا تجزیہ

3۔ رحجان کا تجزیہ

4۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ

5۔ نتیجہ۔ اعدادوشمار

1۔ کرپٹو کرنسی پر پیسہ کیسے بنایا جائے؟

اگر آپ پیشہ ور تاجر بننا چاہتے ہیں تو رسک مینجمنٹ بہت اہم ہے۔ تجارت میں، ہر چیز رسک سے شروع ہوتی ہے۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ ایک سال میں کتنا کماتے ہیں۔ منافع کے ساتھ سب سے زیادہ نقصان کا تناسب پہلے آتا ہے۔ اگر تاجر ہر سال 100 فیصد کماتا ہے تو یہ اچھا نتیجہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی، اگر نقصان 90 فیصد تک جاتا ہے تو ایسے اعدادوشمار کا سرمایہ کاروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا امکان نہیں ہے۔ ایک اچھا منافع اور رسک کا تناسب 2 سے 1 ہے۔ مثال کے طور پر، اگر سالانہ منافع 10 فیصد رسک کے ساتھ 20 فیصد ہو تو یہ بہت اچھا ہے۔ ایسے اعدادوشمار سرمایہ کاروں کو اپنی جانب کھینچ سکتے ہیں۔ ایسے نتائج حاصل کرنے کے لئے، رسک مینیجمنٹ کا الگورتھم تمام ممکنہ رسک میں ہونا چاہئے۔ پچھلے آرٹیکل میں، ہم نے فی تجارت رسک پر غور کیا۔ مزید، ہم دوسرے خطروں پر بحث کریں گے۔

دن کی تجارت میں رسک۔ یہ رسک بتاتا ہے کہ آپ ایک دن کی تجارت میں کتنا نقصان کر سکتے ہیں۔ یہ رسک چھوٹا ہونا چاہئے، مثال کے طور پر 3 سے 5 فیصد تک۔ اصل بات کیا ہے؟ بعض اوقات دنیا میں کچھ غیر معمولی واقعات جیسے دہشت گردی کے حملے ، سیلاب ، انسان ساختہ آفات ، وغیرہ پیش آتے ہیں۔ یہ مارکیٹ میں بہت زیادہ تغیر لاتے ہیں اور چنانچہ نقصانات کا باعث بنتے ہیں۔ اس لئے، ایسے دنوں میں، تجارت جاری رکھنے اور بڑے نقصانات اٹھانے کی بجائے، 5 فیصد نقصان پر پوزیشنز بند کرنا بہتر ہے۔ جب سب سے زیادہ رسک کی سطح پر پہنچ جائیں تو تجارت بند کرنا بہتر ہے۔

یہ محفوظ حکمتِ عملی آپ کے ڈپازٹ کی حفاظت کرے گی اور بڑی رقم کے انتظام کے مواقع کھولے گی۔

2۔ شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج میں بٹ کوائن فیوچر حجم کا تجزیہ

بظاہر، مارکیٹ نیچے کی اصلاح میں داخل ہوئی ہے۔ آئیے شکاگو مرکنٹائل ایکسچینج پر مبنی سب سے زیادہ حجم کی سطحوں پر غور کرتے ہیں۔ یہ انڈیکیٹرز بڑے مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی سرگرمی کو ظاہر کرتے ہیں۔

13.05.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 50040

14.05.21 - زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کے حجم (پی او سی - پوائنٹ آف کنٹرول) - 49230

پی او سی نیچے آ گیا ہے، قیمت تجارت کے زیادہ سے زیادہ حجم کے نیچے ہے۔ مارکیٹ نیچے کی رحجان کی جانب حرکت کر رہی ہے۔ ایسی صورت میں، حجم کے تجزیے کے مطابق، آپ مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

3۔ رحجان کا تجزیہ۔

اس تجزیے میں دوسرا مرحلہ مختصر، درمیانی اور طویل مدت کے رحجان کا تعین کرنا ہے۔ جب تینوں رحجان ایک لائن میں ہوں تو تجارت کھول سکتے ہیں۔ رحجان کا تجزیہ ایکسپونینشل موونگ ایوریج کی مدد سے کیا جاتا ہے:

ای ایم اے 1152(نیلا ) ایچ 1 چارٹ پر طویل مدتی رحجان کو ظاہر کرتا ہے، جو کہ ڈی چارٹ پر ای ایم اے 48 جیسا ہے؛

ای ایم اے 288 (نیلا ) ایچ 1 چارٹ پردرمیانی مدت کے رحجان کو ظاہر کرتا ہے، جو کہ ایچ 4 چارٹ پر ای ایم اے 48 جیسا ہے؛

ای ایم اے 48 (سیاہ) ایچ 1 چارٹ پرمختصر مدتی رحجان دکھاتا ہے۔

This image is no longer relevant

قیمت تین ای ایم اے سے نیچے ہے۔ رحجانات نیچے کی جانب ہیں۔ اس لئے رحجان کے تجزیے کے مطابق، آج مختصر پوزیشنز کھولنا ممکن ہے۔

4۔ جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ۔

جاپانی کینڈل اسٹک کی مدد سے مارکیٹ کا تجزیہ اس تجارتی نظام کا تیسرا مرحلہ ہے۔ آئیے کل کی یومیہ کینڈل اسٹک کا جائزہ لیتے ہیں:

This image is no longer relevant

کینڈل اسٹک نیچے بند ہوئی، کینڈل اسٹک سیاہ ہے۔ اس کا لو لیول پچھلی کینڈل اسٹک کے لو لیول سے نیچے ہے۔ کینڈل اسٹک پیٹرن رحجان سے ملتا ہے۔ اس کی طویل باڈی اور چھوٹا سایہ ہے۔ جاپانی کینڈل اسٹک کے تجزیے کے مطابق، فروخت کے آرڈرز پر غور کرنا چاہئے۔

5۔ نتیجہ، اعدادوشمار۔

حجم کا تجزیہ - فروخت۔

طویل مدتی رحجان - فروخت۔

درمیانی مدت کا رحجان - فروخت۔

مختصر مدتی رحجان - فروخت۔

جاپانی کینڈل اسٹک کا تجزیہ - فروخت

نتیجہ: 17 مئی،2021 کو، آپ بٹ کوائن پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں، کیونکہ مخلتف قسم کے تجزیے ایک جیسی پیش گوئیاں کرتے ہیں۔

اس تجارتی حکمتِ عملی کا جائزہ لینے کے لئے آپ کو اعدادوشمار کو استعمال کرنا چاہیے۔ ان پیش گوئیوں کی بنیاد پر،ہم مکمل کی گئی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا ٹریک کرتے ہیں اورالگ اکاؤنٹ میں نئی ڈیلز کرتے ہیں۔ ٹرانزیکشنز چار آلات پر ہوتی ہے: بٹ کوائن ، ایتھریم ، لائٹ کوائن ، اور بی سی ایچ/ یو ایس ڈی۔ ان سب کا ایک ہی طریقے سے جائزہ لیا جاتا ہے۔ تین ماہ کا منافع:9.1%، اس میں زیادہ سے زیادہ نقصان: 4.88% اسٹیٹمنٹ:

This image is no longer relevant

میں بی ٹی سی میں مختصر پوزیشنز کھلی رکھتا ہوں۔ اسٹاپ آرڈرز گذشتہ سیشن کے انتہائی پوائنٹس سے دور چلا گیا ہے۔ منافع کا ایک حصہ پہلے سے لاک کر دیا گیا ہے۔

فی تجارت پر 1 فیصد سے زیادہ کا رسک نہیں ہے، یہ سوچ قدامت پسند ہے۔ اس سسٹم کے مطابق، ایک اسٹاپ لاس دن کی ہائی/لو سے دور رکھا جاتا ہے جو تجارت کی سمت پر منحصر ہے۔ ہم ٹیک پرافٹ طے نہیں کرتے، اور قیمت کو کسی حد کے بغیر بڑھنے دیتے ہیں۔ اسٹاپ لاس آنے والے سیشن کے انتہائی پوائنٹس سے دور حرکت کرتے ہوئے ہم تجارت کی پیروی کرتے ہوئے۔

چونکہ روزانہ چارٹ پر تجارت ہوتی ہے ، اس لئے یہ تجویز دن بھر متعلقہ رہتی ہے۔

رحجان کے ساتھ ٹریڈ کریں اور منافع کمائیں!

Maxim Petrov,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback